
Riaz Muhammad
18.7K posts

Riaz Muhammad
@RiazMuhammadLLB
BA,LLB University of Peshawar


وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی آمد، سینیٹر شیری رحمان سے اظہارِ تعزیت وزیراعظم محمد شہباز شریف کراچی پہنچے اور سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر ان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا


کراچی ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی آمد سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے پہنچے وزیراعظم کی سینیٹر شیری رحمان سے انکی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت وزیراعظم کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت جواں عمر اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابلِ برداشت ہوتا ہے، وزیراعظم اولاد سے بچھڑنے کے غم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں، وزیراعظم اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفروس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر دے. وزیر اعظم ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

تم تو باجوہ کو ابا بنانے سے بدل گئے تھے





قوم یہ چاہتی ہے کہ ایران،امریکہ جنگ بندی عمران خان کرائے،سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس کا لُب لباب







پشتونوں کو تہذیب نہ سکھائیں، جہاں پوری دنیا پاکستان کے خلاف چھریاں تیز کر رہی تھی، وہاں پشتونوں نے اس ملک کو ایٹم دیا اور تم لوگوں نے ہمارے عبدالقدیر خان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ یاد تو ہے نا؟ اس سب کے باوجود پشتونوں نے صبر کیا، برداشت کی، پشتون قوم ظرف والی قوم ہے۔














