Angehefteter Tweet
Saleem
856 posts

Saleem
@Rustam_Khan98
Better to be slapped with the truth than kissed with a lie
Beigetreten Ocak 2026
45 Folgt24 Follower

@UrduVirsa موبائل و چائے کا کوئی میلاپ ہی نہیں
چائے کے ساتھ کتاب
ذہن کو یکسوئی اور سکون ملتا ہے٬ مطالعہ علم، تخیل اور فکری گہرائی پیدا کرتا ہے

اردو

ایران کئی ماہ تک امریکی پابندی برداشت کر سکتا ہے، بڑی معاشی مشکل کے بغیر — رپورٹ
middleeastmonitor.com/20260509-iran-…
اردو

@Mashwani_Views اتہاس گواہ ہے کہ تولنے و اٹھانے والے قسمت کے دھنی ہوتے ہیں
اردو

اسکا دعوی ہے کہ اسکے پاس تین ڈگریاں ہیں
درحقیقت اسکے پاس چار ڈگریاں ہیں
MSC of Tatty chukyaten frome Lun-dun university
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah
قائد پاکستان

@IamHaiderSN تبدیلی سے پہلے یہاں پبلک کو الو بنانے کو مختلف النوع نعرے گونجے ہیں
جپسے ... روٹی٬ کپڑا اور مکان٬ جمہوریت بہترین انتقام ہے٬ چنو نئی سوچ کو٬ بی بی کا وعدہ نبھانا ہے پاکستان بچانا ہے .... روشن پاکستان٬ قرض اتارو ملک سنوارو٬ ووٹ کو عزت دو وغیرہ وغیرہ
پبلک کا کوئی فائدہ ہوا ان سے؟
اردو

@Veracious_pk بالکل درست ۔۔۔ سواد اصل پڑھنے کا آتا ہے
مترجم ایک پل بناتا ہے تاکہ مفہوم دوسری زبان میں منتقل ہو سکے- معنی تو پہنچ جاتے ہیں، مگر زبان کی موسیقیت، ثقافتی لطافت، اور جذباتی باریکی کبھی کبھی کم ہو جاتی ہے
اردو

@faizanlakhani شہر کراچی میں ہم رہے ہیں اور یہ وہی شہر ہے جس نے میرے بےآسرا والد کو اپنے گود میں پناہ دی ٬ باعزت روزگار دیا اور اس کے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کیا
میرے نزدیک تمام تر کمیوں کے باوجود شہر کراچی کی برائی کرنا احسان فراموشی اور گناہ ہے
اردو

کراچی اور لاہور کے کھانوں پر ہونیوالی بحث ایک وقت تک خوشگوار اور علم و ذائقے سے بھرپور تھی، اہلِ کراچی اور پڑھے لکھے لاہوری دوست علمی انداز میں بات کرتے، گفتگو کا مرکز صرف کھانے، ان کے ذائقے اور ان کی تاریخ تھا
مگر اب، جن کے پاس دلائل ختم ہو چکے ہیں، یا جو علم و ادب اور شعور سے محروم ہیں، وہ اس بحث کو تلخی اور تعصب کا میدان بنانے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔ کھانوں پر بات کرنے کے بجائے وہ شہر کے خلاف تعصب سے بھرپور زبان استعمال کر رہے ہیں۔
یہ بدتہذیبی اور بے ادبی دراصل اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ اس محاذ پر ناکام ہو گئے ہیں جہاں انہیں اپنے بہتر ہونے کا وہم تھا۔
اردو

@faizanlakhani سن ۸۰ کی دہائی میں ہمارے ہاں ناخواندہ بوڑھی عورتیں کراچی کو کرامچی ٬ کوہاٹ کو کیاٹ اور پولیس کو پیلس کہتی تھیں
لیکن
رضی صاحب تو پڑھے لکھے ہیں
اردو

رضوان رضی صاحب، صحافت کے دعویدار، کیا آپ کو یہ نہیں معلوم کہ شہر کا درست نام کراچی ہے، کرانچی نہی۔
میری نظر میں تو یہ ایک غلطی نہیں، بلکہ وہ تعصب ہے جو آپ کے اعمال اور باتوں میں نمودار ہوتا ہے، اس لئے کھانوں کے ذائقے پر ہونے والی بحث میں آپ کی ٹرول جیسی حرکت کر رہے ہیں
اس طرح کی بے تہذیبی عام طور پر اس صورت میں دکھائی دیتی ہے جب انسان کے پاس اپنے موقف کے حق میں کوئی دلیل باقی نہیں رہتی۔ آپ کی یہ حرکتیں نہ صرف آپ کی علمی کمزوری کا آئینہ ہیں بلکہ یہ آپ کی تہذیب اور ادب سے بھی ناآشنائی ظاہر کرتی ہیں۔ اگر علم و فہم کی روشنی آپ کے اندر موجود ہوتی تو آپ اس طرح کی گفتگو سے پرہیز کرتے۔
لیکن اس طرح کے الفاظ کا استعمال کرکے آپ نے نہ صرف خود کو مضحکہ خیز بنایا بلکہ اپنی ساکھ کو بھی مزید کمزور کر دیا ہے۔
Rizwan Razi™@realrazidada
گدھے کی کھالوں کی چین کو برآمد کے لئے ایس ای سی پی میں کمپنیاں رجسٹر کراچی اور گوادر میں ہوتی ہے، کرانچی کے ڈرامےجو کراچی میں فلمائے گئے ہوتے ہیں اس میں گدھے کے گوشت کی "کڑھائی" کھانے پر پوری پوری اقساط نشر ہوتی ہیں۔ تا ہم کرانچی والوں اور افغانڈووں کا خیال ہے گدھے کا گوشت لاہور میں بکتا ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان کے مطابق پاکستان میں گدھے کی سب سے زیادہ آبادی خیبر پختونخوا میں ہے۔ اتنی دور سے گوشت لاہور پہنچانے پر کیا سندھ اور بلوچستان سرکار کرائے میں سبسڈی دیتی ہے؟ اہل لاہور پر یہ الزام بزدارے کی حکومت میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیموں کا مشترکہ پراجیکٹ تھا۔
اردو

@waseemAli0007 سیب کی ویلیو ۱۰
کیلے کی ویلیو ۵
ناریل کی ویلیو ۲
۲+۱۰+۵=۱۷
اردو

@iqrarulhassan ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
شعر پڑھ کر سوچ ریا ہوں کہ علامہ اقبال زیادہ نبض شناس تھے یا پھر چپڑیں کھانے والا اینکر
اردو

دنیا بھر میں صحافی اور لکھاری شعوری، فکری اور نظریاتی تحریکیں چلاتے ہیں۔۔۔ میں بھی یہی کام کر رہا ہوں کہ مڈل کلاس کے لوگوں اور بالخصوص نوجوانوں کو بتاؤں کہ “لیڈر ایک نہیں ہوتا” یا “لیڈر صدیوں میں پیدا نہیں ہوتا”۔۔۔ آپ میں سے ہر کو اللہ نے صلاحیتوں سے نوازا ہے۔۔۔ صرف اعتماد دینے اور ایک میرٹ پر مبنی پلیٹ فارم بنانے کی ضرورت ہے پھر دیکھئے گا، اس قوم میں ایک سے بڑھ کر ایک لیڈر اور راہنما موجود ہوں گے۔ انشاء اللہ x.com/AwamRajmardan/…
اردو

ہم نے ایک سلیقہ سیکھا ہے۔
دوستوں سے الجھتے نہیں۔۔
علی زریون کا وہ شعر ہے نا۔۔
سو میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے
درست شخص ۔۔۔غلط بات پر اڑا ہوا تھا
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal
اور پراجیکٹ شہباز والے قاضی فائز کی سپر بن کر کھڑے ہیں۔
اردو
















