shoaib cheema

15.1K posts

shoaib cheema banner
shoaib cheema

shoaib cheema

@SCheema83

❤بسم الله الرحمن الرحيم❤ ❤ اياك نعبد واياك نستعين❤

Beigetreten Ocak 2015
3.1K Folgt2.7K Follower
Angehefteter Tweet
shoaib cheema
shoaib cheema@SCheema83·
مخالفین کے ناممکن ناممکن“ کے شور کے درمیان إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کا علم تھامے، خان ناممکن کو ممکن بناتے ہوئے کامیابیاں سمیٹتا چلا گیا #PTI_Followers
shoaib cheema tweet media
اردو
67
27
66
4.8K
shoaib cheema retweetet
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨اسرائیل،امریکہ،نے مل کر ایران پر حملہ کیا،اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں،اپ سوچنا بار بار سیاسی غلطیاں نہ کریں، عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں،حامد میر
اردو
222
5.2K
15.4K
328.9K
shoaib cheema retweetet
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی پارلیمنٹ کا بڑا سیشن۔ زور دار طمانچہ رسید کر دیا۔ عمران خان کا علاج کروائیں، ان کے بیٹوں کو ویزہ جاری کریں، ورنہ تجارت پابندیاں لگائیں گے، امداد بند ہوگی۔ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی، آوازیں دبائی جاری ہیں، بندے دے پُتر بنو 🔥
اردو
68
3.1K
7.4K
86K
shoaib cheema retweetet
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
کوئی بحث کرنا چاہے تو کر لے لیکن حقیقت یہ ہے کہ پورے برصغیر میں عمران خان سے بڑی پرسنیلٹی کوئی نہیں۔۔۔۔ 😎
اردو
22
2.8K
10.3K
75.4K
shoaib cheema retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 جین alpha کی ڈاکومنٹری جاری🔥 عمران خان کے بارے ڈاکومنٹری, آپ لوگ اسکو ضرور سنیں, بڑے بڑے دانشوروں کو پیچھے چھوڑ دیا!! عمران خان تین نسلوں کا لیڈر, عاصم منیر!
اردو
125
6K
13K
89.8K
shoaib cheema retweetet
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اسٹبلیشمنٹ کے پالتو کو وارننگ دے دی۔ محسن نقوی ہمیں دھمکیاں دیتا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو مار دیں گے انہوں نے ایسا کچھ کرنے کا سوچا بھی تو ہم ان کی نسلیں مٹا دیں گے، تمہارا بچہ تک نہیں چھوڑیں گے خبیث انسان 🔥
اردو
5
773
2.1K
21K
shoaib cheema retweetet
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
سوشل میڈیا بہت خطرناک ہے ۔۔۔۔۔
اردو
116
4K
9K
77.8K
shoaib cheema retweetet
صدف حسین
صدف حسین@khankicheeti1·
جس وقت پوری قوم عمران خان صاحب کی صحت کے لیے فکرمند۔تھی ان کی انکھ کی بینائی جاچکی. ہے عین اسی وقت قوم کی توجہ اس پر سےہٹانے کےلیے علی امین گنڈا پور نے غیر موقع غیر محل باتیں کی ہیں میں نے علی امین۔گنڈا پور کو خط لکھ دیا ہے کہ "اپ کا یہ قرض جلد۔اتاریں گے "سلیمان اکرم راجا
اردو
47
2.3K
7.2K
73.1K
shoaib cheema retweetet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا“ یہ پوسٹ ہر کسی کی وال پر ہونی چاہیے ، سارا فوکس عمران خان کی صحت پر ۔۔ سب مل کر پریشر بڑھائیں ✊🚨
اردو
140
2.1K
4.7K
31.2K
shoaib cheema retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد طور 🔥🔥 عاصم منیر نے, غریب عوام کے اربوں روپے, فائر وال پر آڑا دئیے, اربوں روپے کے جہازوں میں گھوم رہے ہیں!! کوئی پوچھنے والا نہیں!! عوام بسنت اور بریانی کی پلیٹوں کو ترقی سمجھ رہےہیں
اردو
56
2.8K
7.6K
56.7K
shoaib cheema retweetet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہ وہ گراؤنڈ کے ورکرز ہے پاکستان میں جو خاں کیلئے جان بھی دے سکتے اور دوسرے کمبل واریئرز افففف🤬🙏
اردو
12
756
2.2K
11.1K
shoaib cheema retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً اشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔ سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں #ImranKhanNeedsProperCare
اردو
71
5K
9.9K
48.6K
shoaib cheema retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨 عمران خان کا علاج ہر آنکھ کا ڈاکٹر نہیں کرسکتا اس لئے عمران خان کو سپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کرنے کی اجازت دی جائے شوشل میڈیا اس اپیل پر بھرپور آواز اٹھائیں
اردو
22
2.2K
4.1K
25.4K
shoaib cheema retweetet
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
عمران خان کو ہم کیسے بٹھائیں ان کو بٹھانے کے لیے ایک ہی طریقہ ہے ہم تگڑے سے چھ ہارٹ لوگ بھیجیں ان کی ٹانگیں بھی بند ہیں ان کے ہاتھ بھی باندھیں ان کو اٹھا کر ایک کرسی پہ امن سامنے بٹھا دے اور کہیں ہمارے سامنے بیٹھو اس کے علاوہ عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہے۔🔥
اردو
3
197
592
9.6K
shoaib cheema retweetet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
مزاحمت کاروں کے نام 🚨🚨 میں آپ کا دیوانہ ہو گیا ہوں ، جس طرح سے آپ نہتے لوگوں نے بغیر لیڈرشپ کے 5 دن لگاتار مزاحمت دیکھائ آپ سب کو سیلوٹ ہے 🫡 آپ اب مزاحمت کے ایک نئے دور کا آغاز کر چکے ہو، یہ ایک نئی شروعات ہے ۔ آپ کو اب اس لڑائ کو منعظم طریقے سے لڑنا ہو گا ۔ گوریلا وار کاروائیوں کے لیے شہر شہر ٹیمیں بنانی ہوں گی اور شہر شہر مزاحمت کار اکھٹے کرنے پڑیں گے 🔥 نوٹ: یہ لڑائ وقت جرنیل گھرانے کے لیے نہیں بلکہ اس سرزمین پر عدل و انصاف قائم کرنے کی جو آخری سانس تک جاری رہے گی یہ سیاست نہیں یہ جہاد ہے ✊🔥 #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
اردو
67
1.2K
2.8K
12.6K
shoaib cheema retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے ویڈیو جاری کردی!! جس میں عمران خان نے بار بار کہا ہے, اگر مجھے کچھ ہؤا تو, عاصم منیر زمیدار ہوگا! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
9
716
1.1K
6.1K
shoaib cheema retweetet
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
رمضان کے چاند کا اعلان فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے ساتھ ! لگتا ہے مولی صاحب چاند نہیں فیلڈ مارشل کے سینے پر لگے ستارے دیکھ آئے تھے ! مولانا فضل الرحمان کا واقعہ سنئیے !
اردو
174
2.4K
6.8K
93.3K
shoaib cheema retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جتنے منافق اور جھوٹے آپ کو اس قوم میں ملیں گے اور کہیں نہیں ملیں گے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا 💔
اردو
93
3.9K
8.1K
41K
shoaib cheema retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 علیمہ کہہ رہی ہے کہ ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ میڈیکل چیک اپ ضروری ہے اس پر آواز اٹھائیں
اردو
40
3.1K
6.5K
32.4K
shoaib cheema retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
شیر افضل مروت پاٹ ٹو
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
920
3.7K
11.9K
105.7K