School Education & Literacy Department retweetet

گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول ملالہ یوسفزئی کی تاریخ ایک صدی سے زائد پر محیط ہے۔ یہ ادارہ 1897 میں سیٹھ کوورجی کھیمجی لوہانا گجراتی کی عطیہ کردہ زمین پر قائم ہوا، جبکہ 2010-11 میں وزیرِ تعلیم پیر مظہر الحق کی منظوری سے اسکول کا نام ملالہ یوسفزئی رکھا گیا۔
@haleemsomro
@sardarshah1



اردو





























