S Hanif

26.8K posts

S Hanif

S Hanif

@SHanifPak

Influencing the influencers. I support their accurate stances with resources and challenge their incorrect ones with reasoned arguments.

اسلام میرا دیس ہے، مصطفوی ہوں Beigetreten Ağustos 2009
1.3K Folgt1.2K Follower
Angehefteter Tweet
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
بہتر نظام یا حکمران متعارف کرانے کے بہانے اکثر ہم پر پہلے سے بھی بدترین نظام اور حکمران مسلط کر دیے جاتے ہیں۔ انسان کو سبز باغ دکھا کر یا ایک مثالی صورتحال میں پہنچانے کا وعدہ کر کے اسے پہلے سے بھی بدتر پوزیشن میں لے جانے کا جو طریقہ ابلیس نے ایجاد کیا تھا، وہ دانستہ یا نادانستہ طور پر عصر حاضر کے دینی اور دنیاوی دانشور بھی اپناتے نظر آتے ہیں۔ اس کی ایک مثال ڈاکٹر اسرار صاحب ہیں جو ہاتھ دھو کر عرب ممالک کے بادشاہوں کے پیچھے پڑے نظر آتے تھے۔ وہ اپنے ملک پاکستان کے کرپٹ ترین جمہوری نظام کو تو ایسے انداز سے ختم نہیں کرنا چاہتے تھے کہ اس سے کوئی تیسری قوت نفع نہ اٹھا لے، لیکن عرب ممالک کے معاملے میں وہ کسی قسم کی احتیاط برتنے کے قائل نظر نہیں آتے تھے۔ انہوں نے ایک تو دین اسلام کے بدترین دشمن رافضیوں کو مسلمان سمجھا، دوسرا شیعوں کو ہیرو اور ایران کو آئیڈیل بنا کر پیش کرتے نظر آئے۔ اگرچہ مسلمانوں کو نظام خلافت کی ضرورت ہے، لیکن اس کی جعلی، بے وقت اور ناکارہ تحریکوں کی آڑ میں اسلامی ممالک کو اتنا نقصان پہنچایا گیا ہے کہ اس وقت خلافت کا قیام تو دور دور تک نظر نہیں آتا، البتہ گریٹر اسرائیل پلان کی تکمیل عین ممکن نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر اسرار انتہائی غضبناک ہوکر اسلامی ممالک کے بادشاہوں کے تختے الٹنے کی بات تو کرتے تھے، لیکن ان کے تختے الٹنے کے بعد مسلمانوں کو کیا نفع ہوگا، اس سے نوجوانوں کو باخبر نہیں کرتے تھے۔ عرب سپرنگ کے بہانے سے کتنی اسلامی ممالک کی برسوں پرانی حکومتیں ختم کی گئیں، لیکن اس سے مسلمانوں کو کیا فائدہ ہوا؟ کیا عراق، مصر، شام، لیبیا وغیرہ پہلے سے بہتر حالت میں پہنچ گئے؟ یا کئی ملین مسلمانوں کے قتل عام کے بعد نظام خلافت بحال ہونے کی امید پیدا ہو گئی؟اس ساری صورتحال سے تو صرف مسلمانوں کے بدترین دشمن امریکہ، اسرائیل اور ایران کو ہی فائدہ ہوا۔ ڈاکٹر اسرار صاحب کے ایران کی حمایت اور عرب ممالک کے خلاف دیے ہوئے بیانات اسرائیل کے ایران پر حملوں اور اس کے جواب میں ایران کے عربوں پر حملوں پر پاکستان کے دینی طبقے کو کنفیوز کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ پاکستان میں سنی حنفی فرقے کے اکثریتی مسلک "حنفی بریلوی" کے پیروکار تو پہلے ہی رافضیوں کے کافی شرکیہ عقائد کو اپنانے کی وجہ سے رافضیوں کے ویسے ہی غلام بن چکے ہیں جیسے عیسائی یہودیوں کے غلام ہیں۔لیکن ساتھ ساتھ ڈاکٹر اسرار کی تنظیم اسلامی اور سید ابو الاعلیٰ مودودی کی جماعت اسلامی کے کنفیوز کردہ نوجوان بھی ایران کے حامی بن چکے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ اسرائیلی اس وقت رافضیوں کو حرمین شریفین پر قبضے کی کوشش کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ اس کوشش میں کروڑوں مسلمان شہید ہو جائیں، اور جب ان پر اسرائیل اپنے اتحادیوں امریکہ اور انڈیا کی مدد سے آخری اور فیصلہ کن وار کرے تو اسلامی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہی کھو چکے ہوں۔ کاش کہ صحیح عقیدہ رکھنے والے اور درست مذہبی سوچ رکھنے والے نوجوان ان سبز باغوں سے نکل آئیں جن میں داخل ہونے کے سہانے خوابوں کی پٹی نے انہیں اتنا اندھا کر دیا ہے کہ انہیں حرمین شریفین کے خلاف مسلمانوں کے بدترین دشمنوں کا ایجنڈا سمجھ ہی نہیں آ رہا۔ اس وقت ساری دنیا میں مقیم رافضی مدینہ منورہ کے بقیع قبرستان میں مقبرے بنانے کا غیر اسلامی مطالبہ کر کے بھی حنفیوں کے قبر پرست فرقے کی حمایت حاصل کر رہے ہیں۔ آج پاکستان کی سیکولر حکومت تو اسرائیل اور ایران کے عزائم کو بہتر سمجھ رہی ہے اور ایران کے اسلامی ممالک پر حملوں کی مذمت کر رہی ہے، لیکن ڈاکٹر اسرار اور مودودی تک کے پیروکار تاریخ کی غلط سمت میں نظر آ رہے ہیں۔ فرض کریں اگر امریکہ، اسرائیل اور ایران مل کر عرب ممالک کی وہ حکومتیں ختم کر دیتے ہیں جنہوں نے اپنے ممالک کو امن اور استحکام کی مثال بنا کر پیش کیا ہے تو پھر کیا نظام خلافت قائم ہو جائے گا؟ یا رافضیوں کو اسلحہ دے کر اسرائیلی اہل سنت کے قتل عام کی نئی تاریخ رقم کروائی جائے گی؟ یا دونوں طرف اسلحہ بانٹا جائے گا تاکہ گریٹر اسرائیل کے قیام کی راہ کی ایک رکاوٹ بھی باقی نہ رہےدوسری طرف جن سیکولر نوجوانوں کو عرب ممالک میں لگنے والی فساد کی آگ کی پرواہ نہیں، وہ یاد رکھیں کہ پاکستان کی معیشت کی بقا کے اسباب بھی گزشتہ کئی دہائیوں سے عرب ممالک کی ترقی، خوشحالی، امن و امان اور استحکام سے جڑے ہیں۔اور اگر پاکستان ایٹمی طاقت بنا تو اللہ تعالیٰ کی مدد سے اس میں بھی عرب ممالک میں سے خاص طور پر سعودی عرب کی مالی مدد کی بدولت ہی بنا تھا۔
اردو
1
1
1
118
S Hanif retweetet
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
ایران بار بار پاکستان کی سرکاری سطح پر تعریف کرکے پاکستان اور عرب ممالک خاص کر امارات اور سعودی عرب کے تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی شعوری کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان جب سمجھے گا تو پانی سر سے گزرا ہوگا۔
اردو
35
24
137
6.9K
S Hanif retweetet
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ایسے پکڑتے ہیں پائلٹ ایسے چھتر مارتے ہیں وہIRGC والا ترجمان دھمکیاں لگاتا رہ گیا اگلے پائلٹ اُٹھا کر لے گے مطلب یہ کہ جہاں پائلٹ اترے وہاں تک ایرانی فورسز کے پہنچنے کا بندوبست ہی نہیں تھا یا پھر مقامی غداروں نے سہولت کاری کروا کر پائلٹ حوالے کر دئیے
Kippsam Malik tweet media
اردو
29
151
432
7.4K
S Hanif retweetet
Faris Al Hammadi
Faris Al Hammadi@FarisHammadi·
Imam Mālik said: “Whoever insults the Companions of the Prophet ﷺ has no share in Islam.” 📕 As-Sunan by al-Khallāl, 3/493
Català
0
44
206
4.1K
S Hanif retweetet
Faris Al Hammadi
Faris Al Hammadi@FarisHammadi·
Sufis support Rafidha. Reason? Both are grave-worshippers.
English
0
20
170
6.7K
S Hanif retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ یہ دیکھیں کہ تحریک انصاف اتنی بڑی پاکستان دشمن ہے کہ جب ایران پر حملہ ہوا تو انہوں نے بیانیہ بنایا عاصم منیر نے ایران کا سودا کیا اب یہ دفاعی معاہدے کے تحت ایران میں حملہ کریں گے اس وجہ سے پاکستان میں شعیہ لوگوں کو مشتعل کیا اور امریکی ایمبیسی اور فوجی تنصیبات پر حملے کروائے اب جب ثابت ہو گیا کہ پاکستان نے ایران کے لئے دوست عرب ممالک سے بگاڑ لی پیسے واپس کرنے پڑ رہے تو تب بھی یہ اس پر تالیاں بجا رہے پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں کیا آپ کو سمجھ آ رہی یہ کھڑے کس طرف ہیں ؟
اردو
36
167
468
5.6K
S Hanif retweetet
Ali K.Chishti Official
Ali K.Chishti Official@thewirepak·
Pakistan’s leadership must remain extremely vigilant. As Islamabad positions itself as a key peace broker in West Asia, expect pushback. The deepening India–Israel strategic axis and Tel Aviv’s discomfort with Pakistan’s Iran diplomacy signal converging interests to undermine any independent peace initiative. Stay alert.
English
13
36
173
6.6K
S Hanif retweetet
Faris Al Hammadi
Faris Al Hammadi@FarisHammadi·
Mutʿah marriage; a temporary contract labelled as “marriage.” A system that opens the door to exploitation, secrecy, and the weakening of real marriage.
English
80
19
164
19.5K
S Hanif retweetet
Vakil Ahmed
Vakil Ahmed@VakilAh60249105·
ख़वारिज का फितना
हिन्दी
3
14
29
723
S Hanif retweetet
Vakil Ahmed
Vakil Ahmed@VakilAh60249105·
बीद्वअत यो से बचो फरमाने मुहम्मद मुस्तफा सल्लाहु अलैहि व्सल्म
हिन्दी
2
8
29
489
S Hanif retweetet
🇸🇦 Turki Al-Otaibi 🇸🇦
🇵🇰💚🇸🇦 Everyone is trying to distort and downplay the relationship between #Saudi Arabia and #Pakistan Some do it because they know it's a strong alliance that will thwart their plans, including Iran, India, Israel, and the UAE. Others do so because they believe Saudi Arabia paid Pakistan for this alliance, and they want that money for themselves. However, the truth is that the relationship between Saudi Arabia and Pakistan is strong and has existed since the 1947 and the two countries have stood by each other admirably. Their relationship is one of alliance, loyalty, and genuine support, not one of self-interest.
🇸🇦 Turki Al-Otaibi 🇸🇦@TSATSA1397

This news is incorrect. The first person to visit Saudi Arabia at the beginning of the events was the Pakistani army chief, who was received by the Saudi Minister of Defense, Prince Khalid bin Salman. Then, three days later, the Pakistani prime minister visited His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, accompanied by the army chief. The account is located in South Asia, meaning India, and it's well known who is funding you to spread this news.

English
43
114
486
25.5K
S Hanif retweetet
🇸🇦 Turki Al-Otaibi 🇸🇦
This news is incorrect. The first person to visit Saudi Arabia at the beginning of the events was the Pakistani army chief, who was received by the Saudi Minister of Defense, Prince Khalid bin Salman. Then, three days later, the Pakistani prime minister visited His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, accompanied by the army chief. The account is located in South Asia, meaning India, and it's well known who is funding you to spread this news.
IIR@IIRNow

BREAKING 🚨 🇸🇦 🇵🇰 Saudi Arabia has reportedly asked Pakistan to repay a USD 6.3 billion loan after Pakistan failed to honor the bilateral defense pact, under which an attack on one is considered an attack on both. ⚡️Saudi officials are reportedly unable to reach Pakistan’s PM & army chief.

English
110
609
3.2K
225.1K
S Hanif retweetet
NASA
NASA@NASA·
This view just hits different 🌍 @Astro_Christina and @astro_reid take a moment to look back at Earth as they continue deep into space toward the Moon.
NASA tweet mediaNASA tweet media
English
2.8K
20.5K
133.8K
12.3M
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
"The people whom Jesus (peace be upon him) was inviting towards God, rather than acknowledging their own deviation and misguidance, began to see Jesus (peace be upon him) as the **problem** itself. They tried to kill him, but Allah raised him up to Himself while he was still alive."
S Hanif tweet media
English
4
0
2
920
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
If someone knows that, as a Muslim, it is not permissible to congratulate non Muslims on their festivals and your tweet comes before their eyes, then it is their duty to point out your mistake. The disobedient people from the previous nations also considered those who forbade evil and invited towards good as a problem. That is why, instead of repenting from their sins, they became enemies of the lives of the Prophets (peace be upon them) and the callers to truth۔
English
4
0
1
611
S Hanif retweetet
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
پاکستان میں موجود متعہ خانے (طوائفوں کے کوٹھے/ہیرا منڈیاں) یہاں پر ایڈز کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں ۔ رافضیوں کے نزدیک متعہ کے نام پر نہ صرف زنا جائز ہے بلکہ اسکی مدت بھی کوئی نہیں ۔ یعنی ایک عورت دن میں کئی بار کئی "مومنوں" سے متعہ کرسکتی ہے ۔ ایڈز کیسے نہیں پھیلے گا۔
Ali Hamza@alihamzaisb

Pakistan officially reports 84,000 HIV cases, but global agencies warn the real number could be 350,000, with most unaware of their status. A silent health crisis is growing fast, now affecting women, children, and the wider population. @NuktaPakistan

اردو
0
4
5
129
S Hanif retweetet
WB🇦🇪 ♕
WB🇦🇪 ♕@S3eedWB·
A man in Dubai suffered a sudden heart attack, within moments responders acted, using an advanced CPR machine to bring him back to life. 🇦🇪⛑️
English
1.6K
5.9K
44.6K
8.4M
S Hanif retweetet
Rothmus 🏴
Rothmus 🏴@Rothmus·
I worry about the boomers.
English
100
476
1.9K
61.9K
S Hanif retweetet
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
@Doranimated Millions of Shias live in various countries around the world even in the guise of atheists and seculars. But whenever the fake Islamic government of Iran is in danger, they definitely show their real face.
English
1
10
44
2.2K
S Hanif retweetet
Vakil Ahmed
Vakil Ahmed@VakilAh60249105·
जब अरब ममालिक अपनी हिफ़ाज़त के लिए किसी ताक़तवर मुल्क से मुआहिदा करते हैं, तो यही लोग उन्हें "ग़द्दार" और "यहूद-ओ-नसारा का पिट्ठू" कहकर बदनाम करते हैं। लेकिन जब वही काम ईरान करता है—रूस से ताल्लुक़ात बढ़ाता है, फ़ौजी अड्डे देता है—तो ये लोग ख़ामोश हो जाते हैं, बल्कि उसकी तारीफ़ करने लगते हैं। और यही ईरानी हुकूमत रूस के साथ मिलकर सीरिया में लाखों सुन्नी मुसलमानों का क़त्ल कर चुकी है और करोड़ों लोगों को बेघर किया है। इन इख़्वानी टोलों का दोहरा चेहरा पूरी तरह इस वक़्त बेनक़ाब हो चुका है। ये बात मैं नहीं कह रहा, बल्कि एक बरेलवी आलिम ख़ुद इन हक़ीक़तों को बयान कर रहे हैं और शिआ व इख़्वानी सोच को एक्सपोज़ कर रहे हैं। अब क्या इन्हें भी आले-सऊद का ग़ुलाम या रियाली कहा जाएगा? कितने लोगों पर इल्ज़ाम लगाओगे? हर उस शख़्स पर जो हक़ बात करे? पहले जब यही बातें हम कहते थे, तो कहा जाता था कि ये "झूठ" है या "अरबों की हिमायत" है। लेकिन आज वही बातें उनके अपने लोग बयान कर रहे हैं—तो अब क्या कहोगे? हक़ छुपता नहीं... और न ही हर बार इल्ज़ाम लगाकर दबाया जा सकता है।
हिन्दी
44
40
83
3.8K