Sardar🇪🇦

170K posts

Sardar🇪🇦 banner
Sardar🇪🇦

Sardar🇪🇦

@SMF571

AJK🚩$ 🇪🇦PMLN❤️ https://t.co/1Aq5s9Uyp5

Lleida, Spain Beigetreten Eylül 2015
15.8K Folgt21.9K Follower
Sardar🇪🇦 retweetet
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ🤎..
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ tweet media
36
121
1.3K
6.6K
Sardar🇪🇦 retweetet
Sardar🇪🇦
Sardar🇪🇦@SMF571·
❤️﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾...
GIF
العربية
1
1
3
90
Sardar🇪🇦
Sardar🇪🇦@SMF571·
@sospunjab چوہدری صاحب اچھی اچھی پوسٹ کیا کریں اج کل سی سی ڈی والوں کے ہاں سے خبر ملتی ہے نیفے سے پستول چل گیا😀
اردو
1
0
1
13
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
ہر شخص کا کردار ایک حد تک ہی چلتا ہے کوئی آغاز میں رخصت ہو جاتا ہے، کوئی بیچ راستے میں اور کچھ آخری صفحات تک ساتھ رہتے ہیں مگر کہانی اپنی رفتار سے آگے بڑھتی رہتی ہے چاہے کوئی کردار اس میں موجود ہو یا نہ ہو
اردو
2
1
10
252
Sardar🇪🇦 retweetet
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
✨ سیرتِ نبی کریم ﷺ ♥️ “وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ” (الانبیاء: 107) “اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔” رسول اکرم ﷺ کی ولادت 12 ربیع الاول عام الفیل (ہاتھی والے سال) میں مکہ مکرمہ میں ہوئی آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہؓ بن عبدالمطلب اور والدہ کا نام آمنہؓ بنت وہب تھا۔ آپﷺ کا نسب حضرت اسماعیل علیہ السلام سے جا ملتا ہے آپﷺ کے والد کی وفات ولادت سے پہلے ہو گئی والدہ بھی چھ برس کی عمر میں دنیا سے چلی گئیں۔ دادا عبدالمطلب نے پرورش کی پھر ان کے بعد چچا ابو طالب نے کفالت کی آپ ﷺ نے نوجوانی میں تجارت کی اور صادق و امین کے لقب سے مشہور ہوئے۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح ہوا، جنہوں نے ہر مشکل میں آپ کا ساتھ دیا۔ حلف الفضول (مظلوموں کی مدد کا معاہدہ) میں شریک ہوئے۔ چالیس برس کی عمر میں غارِ حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی: ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾۔ شروع میں خفیہ دعوت، پھر کھلے عام دعوت دی۔ قریش نے سخت مخالفت کی، صحابہؓ پر ظلم کیے، شعب ابی طالب میں معاشرتی مقاطعہ ہوا۔ تیرہ سال کی جدوجہد کے بعد آپ ﷺ نے مدینہ منورہ ہجرت فرمائی۔ مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی گئی، مسجد نبوی تعمیر ہوئی، مواخات (مہاجر و انصار کو بھائی بنایا گیا) قائم ہوئی۔ مدینہ میں کئی غزوات پیش آئے: بدر، احد، خندق، خیبر، تبوک وغیرہ۔ صلح حدیبیہ ایک عظیم کامیابی تھی، جس کے بعد لوگ جوق در جوق اسلام میں داخل ہوئے۔ فتح مکہ 8 ہجری میں ہوئی، اور آپ ﷺ نے اپنے جانی دشمنوں کو بھی معاف کردیا۔ حجۃ الوداع میں آپ ﷺ نے مشہور خطبہ دیا: “آج میں نے تمہارے لیے دین کو مکمل کردیا اور اپنی نعمت تمام کردی۔” 63 سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں وصال فرمایا۔ آپ ﷺ کو مسجد نبوی میں دفن کیا گیا۔ آپ ﷺ انتہائی نرم دل، رحمت والے، صادق، امانت دار اور عدل پر قائم رہنے والے تھے۔
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 tweet media
اردو
9
7
25
658
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴@amBar_ammar·
میں نے دیکھا ہے میں نے محسوس کیا ہے، #تہجد میں اگر آپ اپنے رب سے چاند مانگو تو وہ پورا آسمان دیتا ہے۔۔۔۔ ❤
اردو
6
1
21
256
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴@amBar_ammar·
اے اللہ پاک جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنانا۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️
اردو
9
1
17
178