اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️❤️❤️
آج کی بات
گرمی کی شدت آپ سب دیکھ رہے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے۔
درخت لگانا شروع کریں۔ جہاں تھوڑی سی بھی جگہ ملے پودہ لگا دیں۔
آنے والے وقت کو محفوظ بنانے کی کوشش کریں۔
Good morning
Have a great day ahead ❤️❤️❤️