M Imran

273.1K posts

M Imran banner
M Imran

M Imran

@Shareef_Bachaaa

یوتھیئے دور رہیں

United States Beigetreten Mart 2020
1.8K Folgt3.1K Follower
Angehefteter Tweet
M Imran
M Imran@Shareef_Bachaaa·
ڈئیر یوتھیاز !! مجھے گالیاں دینے میں زرا احتیاط کیا کرو۔ فواد چودھری نے آپ کو کتا کہا آپ نے اسے وفاقی وزیر بنا دیا، عامر لیاقت نے آپ کو کتا کہا آپ نے اسے اپنا باپ بنا لیا، کیا پتہ کل کو آپ مجھے بھی اپنا دولہا بھائی بنا لو۔ 🤣 #imran
اردو
25
13
73
0
M Imran retweetet
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
"ارتھ ائیر ٹنل سسٹم" فار ہیٹنگ/کولنگ شدید ترین گرمی اور سردی کا دنیا کا سب سے سستا حل۔ حکومت کے کام یہ ہیں کہ وہ انقلابی فیصلے کرے۔ فوری طور پر "بلڈنگ کوڈز"تبدیل کرے۔ انسولیشن یا اس طرح کے "ارتھ ائیر ٹنل سسٹمز" اور ہر گھر میں شجرکاری کو لازمی قرار دے۔ تاکہ توانائی کی 75% سے زائد بچت ہو۔۔ حکومت کے یہ کام نہیں کہ صرف پٹرول پر ٹیکس بڑھا بڑھا کر عوام کو نچوڑے۔اور حکومت چلائیں۔ اس طرح تو کوئی بھی جاہل حکومت چلا سکتا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
14
396
902
29.7K
M Imran retweetet
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
کبھی کبھی دل چاہتا ہے زندگی واپس 1990 کی دہائی میں چلی جائے۔
اردو
8
96
347
7.1K
M Imran retweetet
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
دنیا حیران گئی جب 10 مئی کو نہ صرف آنڈین رافیل کو مار گرایا گیا بلکہ ہندوستانی پائلٹوں کی گفتگو بھی ریکارڈ کی گئی۔ پاک فضائیہ کے افسر نے دنیا کو ثبوت دکھائے۔ پاک فضائیہ زندہ باد ♥️🤲♥️🤲🇵🇰
اردو
2
112
289
2.7K
M Imran retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
راتب خوروں کی جیب گرم رہتی ہے اس لیے انہیں حکومت کی ہر چیز ہری نظر آتی ہے۔ پرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا ایک نائی تھا۔ وہ اس سے حجامت بنواتا اور انعام دیتا۔ جب حالات پوچھتا تو نائی کہتا کہ اتنی خوشحالی ہے کہ ہر ایک کی جیب میں سونے کی اشرفی ہے، جبکہ مملکت میں شدید معاشی مندی تھی۔ کسی کی ہمت نہیں تھی بادشاہ کو حقیقت بتانے کی۔ ایک دن ایک وزیر نے غصے میں اسے تھپڑ مارا اور اشرفی لے لی۔ جب بادشاہ نے حال پوچھا تو نائی نے کہا کہ ملک کا برا حال ہے، لوگ خالی جیب پھر رہے ہیں۔ یہی حقیقت ہے۔ ان نائیوں کی جیب بھری ہوتی ہے تو انہیں سب خوشحال لگتا ہے۔ ان کی سرکاری تنخواہیں بند کرو تو حقیقت نظر آئے گی۔
اردو
5
34
123
2.3K
M Imran retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
نون لیگ کے وزیروں کے ذاتی دوست اور سب سے پسندیدہ اور قریبی اینکر منصور صاحب کا فرض بن جاتا کہ جو بھی پی ٹی آئی کی تعریف کرے موجوہ حکومت کو گندا کرے اسے فورا پروگرام میں بلائیں وسیم عباس بھی وائرل ہوئے فوری بلایا اور پھر ان کے ساتھ بیٹھ کر منصور نے کہا یہ الیکشن دھاندلی زندہ تھے موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے پی ٹی آئئ کی نشستیں چھینی گئی ہیں
اردو
20
68
225
9K
M Imran retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویسے یہ میم واقعی دنیا بھر پر چھایا ہوا ہے کہ جو کروا رہا پاکستان کروا رہا ہے اور لوگ “پاکستان کی درخواست “ پر والا جملہ بھی ہر جگہ ڈال رہے پاکستان کی درخواست پر ہی دنیا میں پیٹرول بھی مہنگا ہو گیا ہے 😜😂
اردو
2
21
105
3.1K
M Imran retweetet
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
9 مئی کی تیاری کیلئے13 مہینے بانی تحریک انصاف نے pti کی لیڈرشپ ترجمان صوبوں اور مرکز کےسارے عہدیداروں عام عوام کی ذہن سازی کیگئی انکا ایجنڈا کیا تھا؟ پیچھے عالمی صہیونی طاقتیں تھیں؟ اجیت ڈوول نیٹ ورک جو متحرک بیٹھا ہوا تھا کہ پاکستان کے حالات کو خراب کریں youtu.be/0jpNpZdh50E
YouTube video
YouTube
اردو
1
5
10
188
M Imran retweetet
SYED HASSAN SHAH
SYED HASSAN SHAH@Hassan_sh4h·
اگر کسی کو بھگو بھگو کے جوتے مروانے ہو تو اس بندے سے رابطہ کریں🤣🤣🤣👇👇👇👇👇👇
اردو
11
81
248
4.1K
M Imran retweetet
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ھاتھ نہیں ملایا چول ماری،ھاتھ نا ملانے کی وجہ انتہائی فضول بتاکر بڑی چول ماری۔
اردو
140
137
530
21.5K
M Imran retweetet
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک کے بدلے دس ماریں گے جنازے کے موقع پر ڈی آئی جی بنوں کا دوٹوک اعلان، دہشتگردوں کے خلاف پولیس کو فری ہینڈ دے دیا گیا.
اردو
5
30
117
1.5K
M Imran retweetet
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ پاک بھارت جنگ پاک افغان جنگ اور پاکستان کے اندرون جاری فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف جاری جنگ دوران احمد شریف چوہدری نے جس چالاکی اور ہوشیاری سے پاکستان کی ترجمانی کی ہے اس پر انہیں فرشی سرخ سلام ہے
اردو
5
69
254
2.6K
M Imran retweetet
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨راولپنڈی ۔.. پاکستان کا سب سے خوبصورت "معرکہ حق" انڈر پاس ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کچھ دیر بعد "معرکہ حق" انڈر پاس کا افتتاح کریں گی ۔
اردو
33
131
648
22.9K
M Imran retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ابھی اگلے دن سارا شوگر مافیا اویس لغاری کے ساتھ مل کے شوگر پالیسی بنا رہے تھے آج یہ خبر آ گہ دس لاکھ ٹن چینی بیرون ملک بھیجنے دیں پہلے 70 روپے کلو والی چینی ڈیڑھ سو کی مل رہی ہوتی اب چاہتے یہ چینی تین سو روپے کلو بیچیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
34
270
490
5.9K
M Imran retweetet
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
قوم آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی امانت کی بہترین طریقے سے حفاظت کی اور دشمن کو ایسا جواب دیا کہ وہ دیکھتے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
اردو
62
418
1.4K
12.9K
M Imran retweetet
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
شوکت خانم بنوایا بھی نوازشریف نے اور چلایا بھی نوازشریف نے، نوازشریف کی مدد کے بغیر یہ کام ناممکن تھا، ورنہ چور نیازی ٹبر آج بھی چندہ مانگ رہے ہوتے👇
اردو
20
147
387
4.3K
M Imran retweetet
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
یوتھیوں اب بتاؤ 😂 وہ اپنی وہیل چیئر پر گھر سے عدالت حاضری کے لیے نکلا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک سیکشن میں وہیل چیئر پر بیٹھا پراسس کروا رہا تھا اچانک رینجرز والے آئے وہیل چیئر وہیں چھوڑی اسے پکڑ کر کھڑا کیا پیدل چلاتے ہوئے گاڑی تک لے کرگئے اور اڈیالہ جیل منتقل کردیا
اردو
6
57
170
2.6K
M Imran retweetet
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
دیکھ کر اچھا لگا ہے پٹواری و پٹوارنیں کلٹ نہیں اچھے کو اچھا برے کو بُرا کہتے ہیں قیادت سے اپنے لیڈروں سے سوال کرتے ہیں سخت ترین تنقید کرتے ہیں امید ہے وفاق آجکل میں یہ ظالمانہ اقدام واپس لیکر عوام کو ریلیف فراہم کرے گا یاد رہے اس اضافے نے جنگی کیڑا کافی حد تک مار دیا ہے ❤️
اردو
49
239
671
4.6K
M Imran retweetet
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
بھارت نے اس ریڈ لائن کو کراس کرنے کا خواب دیکھا تو پاکستان نے اس کا غرور خاک میں ملا دیا، اور جب دشمن نے وار کیا تو 25 کروڑ عوام نے بتا دیا کہ ہم سب بنیان مرصوص ہیں سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ (وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف)
اردو
33
246
843
19.1K
M Imran retweetet
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آج کا دن اس شہزادے کے نام جس نے حکم دیا تھا کہ ایک پراہموس کے بدلے پانچ غوری بھیجے جائیں گے اور دشمن چھتیس منٹ میں گھٹنوں پر تھا
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
71
313
1K
6K
M Imran retweetet
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پنجاب حکومت نے ہمارے شہر پنڈی کو 6 مہینوں میں 5 انڈر پاس 2 اوررہیڈ برج اور1 پیڈسٹرین “ پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا ہے روات سے موٹروے 25 کلومیٹر سگنل فری کوریڈور ابھی باقی ہے جس میں 9 انڈر پاس اور 3 فلائی اوور بنیں گے کراچی والے یونیورسٹی روڈ پر ٹکریں ماریں پشوری یوتھیے شعور کھائیں۔
اردو
16
81
249
7.9K