Karez Tv

34.5K posts

Karez Tv banner
Karez Tv

Karez Tv

@ShpoolNews

Worldwide #Pashto https://t.co/J5CeitxKl3 be aware about world 24/h Follow us for more info.

Pashto News Center Beigetreten Şubat 2013
205 Folgt21.5K Follower
Angehefteter Tweet
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🔥 امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات کی تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں! 🌍 لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال سے باخبر رہنے کیلئے ابھی ہمارا فیس بک پیج فالو کریں👇 👉 facebook.com/share/1BJqcUbB…⁠� 📢 سچّی اور بروقت خبریں — سب سے پہلے! #Iran #USA #BreakingNews #MiddleEast #NewsUpdate #WorldNews
اردو
0
0
0
87
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان 🚨محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے. #rain #weatheralert
اردو
0
0
0
22
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
دنیا میں مــزدوروں کے حقوق کیلئے سب سے پہلی آواز حضرت محمــــدﷺ نے اٹھائی #LabourDay
اردو
0
0
0
9
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*امریکا نے جنگ خاتمے کے لیے ایران کی نئی تجویز بھی مسترد کر دی* نئی تجویز سے مطمئن نہیں،ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں ، ایران کو تباہ کردیں یا معاہدہ کرلیں ،امریکی صدر۔ #Iran #IranWar 🛰🎥📰📑🗞✍️
اردو
0
0
0
73
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*غزہ کا بڑا حصہ اسرائیلی فوجی حصار میں:نئے نقشوں نے فلسطینیوں میں خوف پیدا کر دیا* غزہ میں مقیم لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کے لیے صہیونی نقشے ایک نئی مصیبت کا پیغام لائے. 🛰🎥📑📰🗞✍️ #Israel whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو
0
0
0
16
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨*ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو خطرناک نتائج ہوں گے: پیوٹن نے ٹرمپ کو خبردار کردیا* روسی صدر نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئےتعریف کی. #IranWar #Iran 🛰🎥📑📰🗞✍️ whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو
0
0
0
49
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨*ایرانی گروپ کا بڑا حملہ: ہزاروں امریکی فوجیوں کے رہائشی پتے لیک کر دیے* خاندانی معلومات اور نقل و حرکت کی تفصیلات افشا کرنے کا دعویٰ، امریکی دفاعی اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی. #Iran #IranWar 🛰🎥📑📰🗞✍️
اردو
0
0
0
45
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع* ```بھاری پتھر وزیراعظم ہاؤس روانہ```🙈🙈 whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو
0
0
0
16
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨*ایران سے جنگ کے جواز پر سوال: امریکی وزیر جنگ کی کانگریس کمیٹی کے تیکھے سوالات پر آئیں بائیں شائیں* ہمیں آپ کی دماغی حالت پر سوال اٹھانا چاہیے، شاید آپ ہی اس تمام ناکامی کے اصل ذمہ دار ہیں: سارہ جیکب کا وزیر جنگ سے مکالمہ. #Congras #US #IranWar 🛰🎥📑📰🗞✍️
اردو
0
0
0
23
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨*ایران جنگ پر 25 ارب ڈالر خرچ: امریکا میں بڑھتیمہنگائی اور سیاسی ہلچل سے ٹرمپ کی پارٹی مشکل میں* پیٹ ہیگستھ نے جنگ پر تنقید کرنے والے ڈیموکریٹ ارکان کو بزدل قرار دے دیا. #D_Trupm #USwar #IranWar 🛰🎥📑📰🗞✍️ whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو
0
0
0
24
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*تکنیکی خرابی: یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروسز معطل* سفارت خانے کی شہریوں کو آن لائن درخواست دینے یا مزید ہدایات کا انتظار کرنے کی درخواست. #UAE 🛰🎥📑📰🗞✍️
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
0
26
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*آبنائے ہرمز کی طویل بندش کا خدشہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں* برینٹ کروڈ 5 فیصد اضافے کے بعد 116.8 ڈالر فی بیرل،ڈبلیو ٹی آئی 4.9 فیصد اضافے کے ساتھ 104.8 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا. 🛰🎥📑📰🗞✍️ #Iran #IranWar
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
1
59
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*'🚨وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام'' کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض ملے گا* ```پیکج کے تحت25لاکھ، 50لاکھ اور 75لاکھ روپے بھی لیے جاسکیں گے``` `20سال کی مدت کے لیے فراہم،ہر ماہ مخصوص رقم کی قسط واپس کرناہوگی. 🛰🎥📑📰🗞✍️
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
0
15
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*بریکنگ نیوز* *خیبر پختونخوا میں CNG یکم مئی سے مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا* 🛰🎥📑📰🗞✍️ OPEC
اردو
0
0
0
33
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*ٹرمپ ایرانی تجاویز سے غیر مطمئن، ایران کا نئی ترمیم شدہ تجاویز کیلئے سپریم لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ* ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کو بعد کے مرحلے تک مؤخر کرنے کی بات کی گئی. #IranWar #Trupm 🛰🎥📑📰🗞✍️
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
0
44
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*آئی ایم ایف کا لیوی میں کمی پر مشروط اتفاق؛ صنعتی صارفین کیلیے گیس سستی ہونے کا امکان* نیشنل گرڈ سے بجلی کی طلب میں کمی واقع ہوئی تو لیوی دوبارہ بڑھائی جا سکتی ہے، آئی ایم ایف کی شرط. 🛰🎥📑📰🗞✍️
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
0
7
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس* ٹرمپ ایران کے ساتھ صرف اس وقت معاہدہ کریں گے جب امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہوگا، ترجمان. 🛰🎥📑📰🗞✍️ #Iran #IranWar
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
0
56
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
*تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم* بہت چیلنجنگ صورتحال ہے، ٹاسک فورس روزانہ کی بنیاد پر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے،شہباز شریف. مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے متواتر کوششیں کیں جو جاری ہیں،خطاب #PetrolPrice 🛰🎥📑📰🗞✍️
Karez Tv tweet media
اردو
0
1
1
541
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨*ممنوعہ فنڈنگ کیس کا چالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار* تفتیشی ادارے کی جانب سے بینکنگ کورٹ میں جمع کرائے گئے چالان میں بانی پی ٹی آئی کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا. ممنوعہ فنڈنگ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کیا گیا. 🛰🎥📑📰🗞✍️
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
0
14
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨Breaking News:* 🚨*900 ارب سے زائد کرپشن کے کیسز میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے بیٹے سمیت ریڈ وارنٹ جاری، ملک ریاض کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ* 🛰🎥📑📰🗞✍️
اردو
0
0
0
49
Karez Tv
Karez Tv@ShpoolNews·
🚨چین نے دنیا کا پہلا 10 میگاواٹ ٹرک پر نصب جوہری ری ایکٹر پروٹوٹائپ تیار کیا ہے، جسے “نیوکلیئر پاور بینک” کہا جاتا ہے۔ #Chaina
Karez Tv tweet media
اردو
0
0
1
29