Duniya News
565 posts

Duniya News
@Social024
Religion first then party member
Paris, France Beigetreten Şubat 2026
263 Folgt97 Follower
Angehefteter Tweet

آج کے دور کی مسجدیں، امام، ٹرسٹی
سب کی دوڑ ہے کہ میرے علاقے کی مسجد سے خوبصورت اور بڑی کوئی مسجد نہ ہو، میری مسجد میں چندہ اور ماہانہ لگائیں، میری مسجد کا نام ہو، مسجد کے کام بھی کوئی فری کردے مسجد کے کارپٹ بھی کوئی خود ہی بدلوا دے، مسجد میں بچے نہ لائیں کیونکہ شور اور گند ہوتا ہے، ہر ایک مسجد کا اپنا مسلک ہے وہابی کی مسجد میں وہابی اور سُنی کی مسجد میں سُنی جاتا ہے۔ نماز پڑھیں اور جائیں کیونکہ مسجد بند کرنی ہے، مسجد میں مرد افطاری کریں گے لیکن عورتوں بچوں کا انتظام نہیں۔
اگر آپ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں تو یہ پیغام سب تک پہنچائیں کہ مسجدیں صرف اللہ کا گھر ہیں اور اگر اللہ نے یہ سعادت بخشی ہے تو اِس کا حساب بھی ہوگا۔ مسجد بڑی اور چھوٹی ہونے سے فرق نہیں پڑتا بلکہ وہاں دی جانے والی اعلیٰ درجے کی فی سبیل اللہ تعلیم دیں اور چندے اور ماہانہ وظیفہ مسجد کے آخراجات اور بچوں کو نورانی قائدہ سے لے کر حفظ تجوید تفسیر اور عالم کی تعلیم دیں بچوں اور عورتوں کو مسجد سے نہیں بلکہ بے حیائی اور سوشل میڈیا کے گند سے روکیں۔ ہر مسجد کی انتظامیہ کی ڈیوٹی ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مسجد میں بچوں کو اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ دوسرے علاقے کی مسجدوں کا بھی خیال رکھیں اور دین کو ہر علاقے محلے شہر گاؤں دیہات ملکوں اور دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں۔
یاد رکھیں خود عمل کیا اور دوسروں تک نہ پہنچانے پر بھی پوچھ ہو گی!!!!!!!
میرا کام تھا پیغام پہنچا دینا اور آپ کا کام ہے کہ پیغام پھیلا دینا۔۔۔۔صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں شکریہ!!!
اردو

Subhan ALLAH Masjid Aqsa is open now
When will you open Masjid Rehamtul lil Almeen رحمت العالمین? or are you more humiliated than the Israelites? who stop muslims to worship in ALLAH house…..
المسجد الأقصى@AqsaMosq
توافد الالاف لصلاة الفجر في المسجد الأقصى اليوم الحمدلله على نعمك الأقصى
Català

امریکہ پاکستان آیا تو پاکستان کو دلہن کی طرح سجاتے ہو اور اب کوئی مولوی فتوے نہیں دیتا کہ بدعت بدعت بدعت ہے اور جب عید میلاد نبیٌ منانے کی باری آتی ہے تو بدعت بدعت کہتے ہو تب بھول جاتے ہو پاکستان بنا ہی کلمے کے نام پر ہے اور کلمہ توحید کا اقرار کے ساتھ ساتھ، رسولٌ پر ایمان کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا اور اُس نبیٌ کی آمد پر اگر کسی غریب کا سجاوٹ اور رزق کی وجہ سے کاروبار چل جائے اور خوشی منانے سے کم عقل کی جان جاتی ہے تو اپنے بچے کی پیدائش اور اپنی چھوٹی سی کامیابی پر بھی نہ خوشی منایا کرو کہ یہ بھی بدعت اور نہ ہی کیک کاٹا کرو کیونکہ اُس زمانے میں کیک بھی نہیں ہوتے تھے۔
اردو

Duniya News retweetet

آج کے دور کی مسجدیں، امام، ٹرسٹی
سب کی دوڑ ہے کہ میرے علاقے کی مسجد سے خوبصورت اور بڑی کوئی مسجد نہ ہو، میری مسجد میں چندہ اور ماہانہ لگائیں، میری مسجد کا نام ہو، مسجد کے کام بھی کوئی فری کردے مسجد کے کارپٹ بھی کوئی خود ہی بدلوا دے، مسجد میں بچے نہ لائیں کیونکہ شور اور گند ہوتا ہے، ہر ایک مسجد کا اپنا مسلک ہے وہابی کی مسجد میں وہابی اور سُنی کی مسجد میں سُنی جاتا ہے۔ نماز پڑھیں اور جائیں کیونکہ مسجد بند کرنی ہے، مسجد میں مرد افطاری کریں گے لیکن عورتوں بچوں کا انتظام نہیں۔
اگر آپ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں تو یہ پیغام سب تک پہنچائیں کہ مسجدیں صرف اللہ کا گھر ہیں اور اگر اللہ نے یہ سعادت بخشی ہے تو اِس کا حساب بھی ہوگا۔ مسجد بڑی اور چھوٹی ہونے سے فرق نہیں پڑتا بلکہ وہاں دی جانے والی اعلیٰ درجے کی فی سبیل اللہ تعلیم دیں اور چندے اور ماہانہ وظیفہ مسجد کے آخراجات اور بچوں کو نورانی قائدہ سے لے کر حفظ تجوید تفسیر اور عالم کی تعلیم دیں بچوں اور عورتوں کو مسجد سے نہیں بلکہ بے حیائی اور سوشل میڈیا کے گند سے روکیں۔ ہر مسجد کی انتظامیہ کی ڈیوٹی ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مسجد میں بچوں کو اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ دوسرے علاقے کی مسجدوں کا بھی خیال رکھیں اور دین کو ہر علاقے محلے شہر گاؤں دیہات ملکوں اور دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں۔
یاد رکھیں خود عمل کیا اور دوسروں تک نہ پہنچانے پر بھی پوچھ ہو گی!!!!!!!
میرا کام تھا پیغام پہنچا دینا اور آپ کا کام ہے کہ پیغام پھیلا دینا۔۔۔۔صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں شکریہ!!!
اردو

یہ منہ اور مسور کی دال۔
یہ جنگ ہے کوئی مذاق نہیں۔
شروع تو ڈرمپ نے بڑے شوق سے کی تھی اب بُھگتو اینڈ تک۔
یا تو ہم مسلمان کر دیں گے یا پھر جہنم رسید ہو جاؤ گے خُود بخُود۔
آر یا پار۔۔۔۔وقت نہیں کسی کا یار
ڈٹ جاؤ آج حق پر۔۔۔۔کل ہے حق والوں کا بیڑا پار
کُفر میں کیا رکھا ہے سردار۔۔۔۔کلمے کا ہو گا پوری دنیا میں دربار۔۔۔۔انشااللہ
ARY News Urdu@arynewsud
ایران سے جنگ بندی کے بعد صدر ٹرمپ کا 100 فیصد فتح کا دعویٰ مزید پڑھیں : urdu.arynews.tv/trump-declares… #ARYNewsUrdu
اردو
Duniya News retweetet

میدان میں وہی آئیں گے
جو نام کے مرد نہ کہلائیں گے
ڈٹ کے جو مقابلہ کریں گے
وہی ظالم کا خاتمہ کریں گے
HUM News اردو@humnews_urdu
امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس humnews.pk/latest/582279/
اردو