Raza Butt

169.6K posts

Raza Butt banner
Raza Butt

Raza Butt

@SocialDigitally

Editor @thursday_times, views expressed personal.

Beigetreten Ağustos 2014
231 Folgt153.5K Follower
Angehefteter Tweet
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
ہارورڈ یونیورسٹی سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اسٹریٹیجی کورس اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، الحمد للہ A dream come true 🙏
Raza Butt tweet mediaRaza Butt tweet media
اردو
109
117
1K
80.8K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کی گونج ! امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی رابطہ کاری نے ملکی سفارتی اہمیت کو عالمی سطح پر اُجاگر کر دیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع سے متعلق بین الاقوامی میڈیا رپورٹنگ میں اسلام آباد کا نام گونج رہا ہے۔ بھارتی چینلز اِس صورتحال کو مودی سرکار کیلئے تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔
اردو
1
52
105
1.9K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
ٹرمپ: میں نے کہا تھا کہ ایک تحفہ بھی ہے۔ سٹیو، کیا میں دِکھا دوں؟ وِٹکوف: سر، آپ جو مناسب سمجھیں۔ ٹرمپ: اُنہوں نے کہا کہ آپ کو دِکھانے کیلئے کہ ہم سنجیدہ ہیں اور پوری طرح پُرعزم ہیں، ہم آپ کو تیل سے بھرے 8 بڑے ٹینکر دیں گے۔ میرا خیال ہے کہ وہ پاکستانی پرچم والے تھے۔
اردو
4
55
221
7.4K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
The US and its foreign policy team presented a 15 point action plan as the framework for a peace deal. That framework was relayed through the Pakistani government to Iran in its role as mediator, and it has already produced strong and positive signalling in the — Steve Witkoff, President Trump's Special Envoy for Peace Missions
English
0
18
33
895
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Trump: I told you there was a present. Steve, can I reveal it? Witkoff: You can do anything you want, sir. Trump: They said, to show you we’re serious, solid and fully committed, we’re going to let you have eight big oil tankers. I believe they were Pakistani-flagged.
English
0
8
14
791
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
امریکا اور اُس کی خارجہ پالیسی ٹیم نے امن معاہدے کے بنیادی خاکے کے طور پر 15 نکات پر مشتمل ایک ایکشن پلان پیش کیا۔ یہ فریم ورک پاکستانی حکومت نے بطور ثالث ایران تک پہنچایا، اور اس کے نتیجے میں مذاکراتی عمل میں حوصلہ افزا اور مثبت اشارے سامنے آئے ہیں۔ اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے امن مشنز
اردو
1
32
61
1.6K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
If I am assisting in the prosecution of a murder trial and I bring up background evidence regarding the defendant to establish their mens rea (or intent), am I making a case against the murder or am I talking about them just because I’m interested in the defendant themselves?
Dawn.com@dawn_com

The claim that a viral clip shows former prime minister Imran Khan's son Kasim demanding the suspension of Pakistan’s GSP+ status with the European Union at a UNHRC summit is false. dawn.com/news/1985574/f…

English
1
7
16
626
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کے سفارتی کردار اور ثالثی کی پیشکش نے بھارت کیلئے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر پاکستان نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے تو پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہو سکتے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز thursdaytimes.com/2026/03/26/ana…
اردو
4
28
81
1.5K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران جنگ بندی کیلئے سفارتکاری میں مرکزی کردار بن کر ابھرے ہیں اور پاکستان کی ابھرتی سفارتی اہمیت کا اہم چہرہ بن چکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آج پاکستان کو وائٹ ہاؤس تک جو رسائی حاصل ہے وہ پہلے کبھی میسر نہ تھی۔ نیو یارک ٹائمز thursdaytimes.com/2026/03/26/ana…
اردو
6
117
246
3K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
سِکھ اور پاکستان کا رشتہ بہت گہرا ہے، ہر سِکھ کا پہلا گھر پاکستان ہے۔ دنیا بھر میں ہر سِکھ دعا مانگتا ہے کہ مجھے ننکانہ صاحب، کرتارپور اور پنجہ صاحب کے درشن ملیں۔ پاکستان کی حکومتوں اور عوام نے سِکھوں کو تمام مذہبی حقوق فراہم کیے ہیں۔ جو سِکھ باہر سے پاکستان آتے ہیں وہ امن و محبت کا پیغام لے کر اور پاکستان کے سفیر بن کر واپس جاتے ہیں۔ وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا کا ’’تھرسڈے ٹائمز‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو youtu.be/yHuG5ES7KCM
YouTube video
YouTube
اردو
4
75
113
2.2K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بلومبرگ اوپینین کے مطابق موجودہ بحران میں پاکستان کیوں ایک قابلِ اعتبار ثالث بن کر سامنے آیا ہے؛ امریکا اور ایران دونوں فریق موجودہ حالات میں پاکستان پر بہت زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحد، خطے کے امن و استحکام میں براہِ راست مفاد اور امریکا کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ و عملی تعلقات اسلام آباد کو ایک ایسی منفرد پوزیشن دیتے ہیں جہاں وہ اُس وقت مؤثر پیغام رسانی کر سکتا ہے جب بہت کم دوسرے یہ کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اردو
1
121
243
7.1K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Bloomberg Opinion on why Pakistan has emerged as a credible intermediary in the current crisis: Pakistan is trusted by both the US and Iran, to the extent anyone is trusted right now. It shares a border and a direct stake in stability with Iran, while also maintaining a longstanding and functional relationship with the United States. That leaves Islamabad in a rare position - available, relevant and able to carry messages when few others can.
English
5
144
438
13.6K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بھارتی میڈیا میں پاکستانی سفارتی اہمیت کا اعتراف! پاکستان عالمی سفارتی محاذ پر نمایاں طور پر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا امریکا ایران جنگ کے دوران اسلام آباد کے مؤثر سفارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے اسے نریندر مودی حکومت کیلئے ایک بڑا دھچکا قرار دے رہا ہے۔ بھارت جس پاکستان کو برسوں سے ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کرتا آیا، آج وہی پاکستان دنیا کے سب سے خطرناک بحران میں ایک بااعتماد ثالث کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اردو
2
68
162
4.4K
Raza Butt retweetet
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ حکومت آئندہ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کر رہی۔وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی میں کوئی بڑا فرق نہیں آ رہا اور نہ ہی آنے والے دنوں میں قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔پیٹرول کی قیمتیں زیادہ ہیں ان قیمتوں کا ایک بڑا جھٹکا عوام نےبرداشت کیا ہے تو دو جھٹکے حکومت نے برداشت کیے ہیں اب صوبوں کے ساتھ مل کر وسائل تلاش کر رہے ہیں کہ قیمتیں نہ بڑھیں!
اردو
0
25
76
2.9K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
پاکستان کو مطلوب بلوچ نیشنل موومنٹ سربراہ نسیم بلوچ کو ساتھ بٹھا کر عمران خان کےبیٹے قاسم خان نے پاکستان میں مبینہ ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘‘ کا حوالہ دیتےہوئے یورپی یونین سے پاکستان کی GSP پلس حیثیت کے حوالے سےمنعقدہ کانفرنس سے خطاب۔ @thursday_times
اردو
5
41
88
1.1K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت اور اس سے خطاب۔ @thursday_times
اردو
8
20
57
982
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف خط لکھنے کے بعد پیش خدمت ہے جی ایس پی پلس ختم کیا جائے؛ عین اس وقت جب پوری دنیا میں پاکستان کے نام کا ڈنکا بجنا شروع ہوچکا ہے، حسب روایت اڈیالوی کی جماعت اور اسکے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کروانے پہنچ چکے ہیں۔ یہ جو مرضی کرلیں لیکن وہ وقت آن پہنچا ہے جب #دنیا_کے_فیصلے_پاکستان_میں_ہونگے ان شا اللہ 🤲 پاکستان زندہ باد🇵🇰
The Thursday Times@thursday_times

عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔

اردو
47
294
572
10.1K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بلوچ نیشنل موومنٹ کے راہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے قاسم خان (عمران خان کے بیٹے) نے پاکستان میں مبینہ ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین سے پاکستان کی GSP پلس حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تاہم بطور مثال وہ صرف اپنے والد عمران خان (سابق وزیراعظم) کی قید ہی پیش کر سکے۔
اردو
153
315
593
186.4K
Raza Butt retweetet
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Imran Khan’s son Kasim Khan, sitting next to the Leader of the Baloch National Movement, Dr Naseem Baloch, has called to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union due to “human rights violations” in the country: the only example he gave was his father’s imprisonment.
English
178
475
896
184.4K