Syed Basit

4.1K posts

Syed Basit banner
Syed Basit

Syed Basit

@SyedBasit49

Public Speaker | Vlogger | Muhajir | Social Media Activist | Central Cabinet Member APMSO | Strong believer of Democracy #KarachiWala

Karachi, Pakistan Beigetreten Temmuz 2016
19 Folgt3.9K Follower
Angehefteter Tweet
Syed Basit
Syed Basit@SyedBasit49·
سرفراز جیسا کپتان ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا👑❤️سرفراز اس قوم کا ہیرا ہے ہیرا😍🔥مُجھے فخر ہے کہ سرفراز کا تعلق میرے شہر کراچی سے ہے✌🏻💞 @SarfarazA_54
اردو
62
177
1.1K
0
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اعلان: نمازِ جنازہ و تدفین ہماری والدہ ماجدہ کا انتقالِ پُرملال ہوا ہے انکی نمازِ جنازہ و تدفین آج مورخہ 21 اپریل بروز منگل رات 10:00 بجے عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کی جائے گی اور جنازہ مکان نمبر 95 خیابان غازی سے اٹھایا جائے گا
اردو
369
137
1.1K
72.5K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
میری والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ، نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کچھ دیر میں کردیا جائے گا
اردو
800
200
2.3K
100.2K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئر مین خالد مقبول صدیقی بھائی ، ایم کیو ایم کی تمام قیادت اور تمام کارکنان کا ٹیسوری فیملی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے جو اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہوئے آپ سب کا خلوص ساری عمر یاد رکھا جائے گا
Kamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet media
اردو
53
83
265
10.8K
Syed Basit retweetet
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
سڑک کا حال ، اور بیک گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کا جھنڈا۔شرمیلا جی سمیت پیپلز پارٹی کے پیرس میں رہنے والوں کے تاثرات سنیں۔
اردو
16
252
468
5.5K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا مشہود صاحب اور رفقاء نے میری والدہ صاحبہ کی عیادت کی جس پر میں تمام احباب کا بے حد مشکور ہوں ، ہماری فیملی پر یہ کڑا وقت ہے دعا ہے کہ خدا وند کریم والدہ صاحبہ کو کامل صحت عطاء فرمائے
اردو
74
74
385
14.5K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
بطور پاکستانی مجھے اپنی قیادت پر فخر ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مؤثر سفارت کاری نے ایک بڑی عالمی تباہی کا راستہ روک دیا ہے۔ پاکستان آج دنیا میں امن کے سفیر کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ تمام فریقین پاکستان کی امن کوششوں کا ساتھ دیتے ہوئے تحمل اور بردباری کے ساتھ مستقل قیام امن کی راہ ہموار کریں گے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
82
75
258
8.9K
Syed Basit retweetet
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔ کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔
اردو
3.2K
1.2K
6.6K
546K
Syed Basit retweetet
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— دادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے تہرے قتل کے آٹھ سالہ پرانے مقدمہ میں ملوث نہایت بااثر وڈیروں سمیت پیپلز پارٹی کے دو اراکین صوبائ اسمبلی کو بری کر کے انصاف کا جنازہ نکل دیا ھے ۔۔ محض ماڈل لکھ دینے سے کوئ ماڈل نہیں بن سکتا ۔۔ سندھ کی ایک مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو نے اپنے دادا ، والد اور چچا کے طاقتور قاتلوں کو سزا دلوانے کیلئے آٹھ سال تن تنہا جدوجہد کی ، سیاسی اثر رسوخ ، طاقت ، دولت جیت گئے ، اورمظلوم خاک چھانتے رہ گئے درحقیقت ام رباب چانڈیو نہیں ھاری ، عدالت ھار گىئ ھے ! دادو کی ماڈل کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے ناکام ، جانبدار اور انصاف سے عاری نظام ِ عدل پر ایک اور بدنما داغ ھے ۔ اس شرمناک فیصلے نے سیاسی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی کرپٹ وڈیرہ شاھی کے مکروہ چہرے سے نقاب نوچ لی ھے ام رباب کے دادا ، والد اور چچا کے قاتل رب ِ ذولجلال کے غضب سے یقیناً نہیں بچ سکتے ۔۔۔ پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپٹ اور جانبدار نظام عدل ھے جو کمزور کو روند ڈالتا ھے اور ھمیشہ طاقتور فریق کے ھاتھ کی چھڑی بن جاتا ھے آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے من حیث القوم جہد مسلسل نہ کی گىئ تو ذلت کے طوق پاکستانیوں کے گلے کا ھار بنے رھیں گے ۔۔۔
اردو
262
1.2K
3.4K
75.5K
Syed Basit retweetet
Syed Aminul Haque
Syed Aminul Haque@SyedAminulHaque·
Rainfall has once again flooded Karachi’s roads, leaving citizens stranded and struggling. Despite massive funding, KMC and the Sindh government remain nowhere to be seen. How long will this negligence continue for karachites? #karachirain
English
17
137
230
7.3K
Syed Basit retweetet
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
کارکنان، ذمہ داران اور عوامی نمائندے مشکل حالات میں عوام کے درمیان رہیں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں #Karachi #Karachirain #MQMPakistan #KarachiIssues
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
10
34
42
1.1K
Syed Basit
Syed Basit@SyedBasit49·
کراچی کے مقامی ہسپتال میں پہنچ کر سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائی کی والدہ کی عیادت کی!!
اردو
0
4
11
99
Syed Basit retweetet
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے کراچی میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے وفد کو خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور اقدامات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں صوبہ سندھ بالخصوص کراچی کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ #MQMPakistan
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
19
36
53
1.7K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
ماں کتنی ٹھنڈک ہے تیرے نام کے ان حرفوں میں لب پہ آتے ہی تپتی دھوپ بھی گھنی چھاؤں لگتی ہے خدا میری ، ہم سب کی ماؤں کو صحت والی زندگی عطاء کرے
Kamran Tessori tweet media
اردو
140
77
702
20.2K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
الحمدللہ، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں پاکستان کی خدمت اخلاص اور دیانت کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ واپسی پر محبت اور خلوص کے ساتھ استقبال کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ آپ کی دعائیں اور محبت میرے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🇵🇰 #Alhamdulillah #Umrah #Pakistan
Kamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet media
اردو
77
63
248
7.5K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
میری والدہ ساؤتھ سٹی ہسپتال انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں، اس وقت انکی طبیعت کافی ناساز ہے۔ میرے لیئے یہ وقت بہت کٹھن ہے ، آپ سب سے والدہ ماجدہ کے لیئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔ خدا امی حضور کا سایہ تادیر ہمارے خاندان پر سلامت رکھے. آمین
اردو
955
365
3.9K
327.6K
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
ہم بانٹتے رہیں گے یونہی محبتوں کے گلاب
اردو
85
107
388
29.7K
Syed Basit retweetet
Syed Aminul Haque
Syed Aminul Haque@SyedAminulHaque·
Today MQM-Pak organised a ration drive in FB Area, Karachi & distributed thousands of ration bags in different Karachi sectors to help those in need.
English
3
22
27
500
Syed Basit
Syed Basit@SyedBasit49·
ایم کیو ایم پاکستان خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہزاروں راشن کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں تقسیم کیے گئے!! "خدمت کی پہچان ایم کیو ایم پاکستان"❤️ @SyedAminulHaque
اردو
0
4
7
44
Syed Basit retweetet
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
میں آئی ٹی کے بچوں سے کہتا ہوں کہ قطعی مایوس نا ہونا مجھے اپنا گھر بیچ کر بھی آپ سب کے کورسز پورے کرانے پڑے میں کراؤں گا ۔اپنے بچوں کے لیئے IT Hub بنانے کا جو خواب دیکھا تھا وہ پورا کرکے دکھائیں گے ۔
اردو
211
253
2K
159.7K
Syed Basit retweetet
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
میں ایسی تحریک سے وابستہ ہوں جو اس پاکستان میں ایک سماجی انقلاب لانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ میرا خیال ہے کہ کسی بھی سماجی انقلاب کے لیے پہلے فکری انقلاب لانا پڑتا ہے، اور اس کے لیے بکھری ہوئی سچائیوں کو تلاش کرنا، جوڑنا اور ترتیب دینا پڑتا ہے سچ صرف خالص اور مکمل شکل میں ملتا ہے، جبکہ جھوٹ سفید، کالا، ادھورا یا پورا ہو سکتا ہے۔ اگر 99 فیصد سچ میں ایک فیصد جھوٹ مل جائے تو سارا جھوٹ ہو جاتا ہے سچ کو جھوٹ سے الگ کرنا، اسے رائج کرنا ولیوں اور نبیوں کا کام رہا ہے۔ سچ اور جھوٹ کا فرق ہی حق و باطل کا فرق ہے #MQMPakistan
اردو
8
32
49
2.2K