Talha Dilshad

18.2K posts

Talha Dilshad banner
Talha Dilshad

Talha Dilshad

@TalhaReports

Social Activist #PMLN_Tiktoker🦁✌🏻 #PAK_ARMY_Lover 🇵🇰❤️

Beigetreten Ekim 2023
984 Folgt2.8K Follower
Angehefteter Tweet
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
چاچو وزیراعظم ، بھتیجی وزیراعلی ، پنکی بنی گالا تے نیازی اڈیالہ 🤣🤣🤣 او لالا او لالا 🤣🤣🤣 #وزیراعظم_شہبازشریف
اردو
104
654
1.7K
37.6K
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
@TararAttaullah واضح پیغام ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کے لیے ہر وہ قدم اٹھائے گا جو ضروری ہے، اور ہر قسم کی جارحیت کا پوری طاقت سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
0
0
0
270
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
آج بائیس اپریل کو پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال گزر چکا۔ یہ کھوکھلی، بے منطقی، جھوٹی انا اور تکبر میں گھری سوچ کی عکاسی کرتا ہے جہاں دہشتگردی کو بیرونی مسلہ بنایا جاتا ہے اورکشمیر جیسے بین الاقوامی ایشیو کو اندرونی مسلہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی پوری قوم کے لیے فخر ہے۔ بھارتی میڈیا نے جھوٹی اور بے بنیاد خبروں سے پروپیگنڈا کیا مگر دنیا نے ان کا مکروہ چہرہ دیکھ لیا۔ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ بھارت دہشتگردی کو بطور پالیسی استعمال کرتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر بھی ملوث پایا گیا ہے، کلبھوشن یادیو کیس میں بھی یہ بے نقاب ہوا ہے۔ ہمیں یقین ہے بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، شواہد موجود ہیں، ہم مقابلہ کرتے رہیں گے۔ بھارت کو اِس دہشت گردی کی پالیسی میں مکمل نکامی ہو گی اور منہ کی کھانی پڑے گی جیسے آپریشن بنیان المرصوص میں کھانی پڑی۔ بھارتی عسکری قیادت کے بیانات ان کی شکست کا اعتراف ہیں، آپریشن سندور 2 ایک admission of defeat ہے۔ بھارت یاد رکھے کوئی بھی مس ایڈونچر ہوا تو it will be met with a firm, decisive and swift response۔ یہ بھارت کا آخری فالس فلیگ آپریشن تھا اور وہ دوبارہ ایسی جرات نہیں کر سکے گا۔ پاکستان ہمیشہ اپنے دفاع کے لیے ہر وہ قدم اٹھائے گا جو ضروری ہے۔ آج بھارت آئسولیشن کا شکار ہے جبکہ پاکستان امن کی علامت بن کر ابھرا ہے، اور وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت قابلِ تحسین ہے۔
اردو
309
475
1.6K
36.6K
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
🚨🚨Today marks one year since the Pahalgam false flag operation. Terrorism is an internal issue of India, which it portrays as an external problem. India has a history of staging false flag operations. India promotes terrorism, while Pakistan is its victim. -Atta Ullah Tarar
English
0
2
5
51
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
🚨🚨پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، یہ آخری فالس فلیگ آپریشن تھا جو بھارت نے پہلگام میں کیا۔ پہلگام کی آڑ میں آپریشن سندھور کیا گیا جس کا افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں منہ توڑ جواب دیا اور بھارت کو شکستِ فاش ہوئی،وزیر اطلاعات عطاء تارڑ
اردو
0
0
4
21
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
امریکی 🇺🇸 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی اندرونی صورتحال کے باعث اور شہباز شریف اور سید عاصم منیر کی درخواست پر ایران کے خلاف ممکنہ کاروائی و سیز فائر میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ پاکستان کی دور اندیش قیادت کی بڑی کامیابی ہے جو دنیا کے امن کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ 🇵🇰
Talha Dilshad tweet media
اردو
0
1
5
36
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
@TararAttaullah Islamabad is waiting for Iran, God willing, it is near. Pakistan is doing its best, thank God, those who are going to create obstacles will all be left watching. These negotiations will take place and God willing, they will be successful. There will be a ceasefire.
English
0
0
0
90
Talha Dilshad retweetet
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
The situation as it stands at 1930 PST 1. Formal response from Iranian side about confirmation of delegation to attend Islamabad Peace Talks is still awaited. 2. ⁠Pakistan as the mediator is in constant touch with Iranians and pursuing the path of diplomacy and dialogue. 3. Ceasefire ends at 4:50 am PST, 22 April. Decision from Iran to attend the talks before the end of two weeks ceasefire is critical. 4. ⁠Pakistan has made sincere efforts to convince the Iranian leadership to participate in the second round of talks and these efforts continue.
English
886
1.4K
5.1K
1.1M
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
@haider_mehtab This narrative overlooks progress. Under Great PM Shehbaz Sharif and his economic team headed by finance minister Muhammad Aurangzeb, Pakistan successfully navigated constraints and secured critical external financing.
English
0
0
0
30
Mehtab Haider
Mehtab Haider@haider_mehtab·
Former Economic Advisor and DG Debt Dr Ashfaque H Khan raised questions for Advisor to Fin Min Khurram Shahzad: During my 11 years stay at the Ministry of Finance, I had floated four Eurobond and one Sukuk in international markets. Based on my experience, I would like Khurram Shehzad to clarify my following queries 1) Khurram has claimed " strong market demand " for Pakistani paper. Hence , which international banks were our lead managers ( J.P. Morgan/ Citigroup/ Barclay / HSBC etc) . How these Lead Managers were selected? 2) In which " Market " we floated our bond ( Asian , European, US markets) 3) How was the book building process go ? In other words, what was the size of the book building? What was our initial target to raise money? What was the total demand we received? 3 ) Can Khurram share the composition of the investor demand ? Or or this was simply a private placement and we ask one bank to raise money for us . That particular bank gave us $ 500 million and we handed over our paper to that particular bank to sell in the " market" on its own ? Who was that bank ? Standard Chartered? I will be grateful for this clarification.
English
111
52
154
35.1K
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پی تھری اے کو نجکاری ڈویژن کے تحت لانے کا فیصلہ کیا گیا، اس اقدام سے ادارہ جاتی ہم آہنگی بہتر ہوگی، شفافیت بڑھے گی اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہوگا 🇵🇰
Talha Dilshad tweet mediaTalha Dilshad tweet media
اردو
0
0
5
36
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے اور ادارہ جاتی نظام کو مربوط بنانے کی اصولی منظوری دی گئی، اس فیصلے سے سرمایہ کاری بڑھے گی، منصوبے بروقت مکمل ہوں گے اور معیشت کو مضبوط سہارا ملے گا 🇵🇰
اردو
0
0
1
16
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
🚨 "اس وقت پوری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر مرکوز ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک محنت کے باعث دنیا امن کی جانب گامزن ہے۔ عالمی سطح پر بھارت تنہا ہوتا جا رہا ہے۔"صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ آباد، ملک ہمایوں شہزاد کی جانب سے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین
اردو
0
1
4
64
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
🚨خارجہ امور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے بہت اچھے اقدامات لئے ہیں، یہ مشرقِ وسطی نہیں پوری دنیا کیلئے ضروری تھا۔۔ فیلڈ مارشل پہلے بھی ایران امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لائے ہیں اور امید ہے کہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل کامیاب ہوگا، لاہور شہری
اردو
0
1
2
24
Talha Dilshad retweetet
Syed Hamid Falki
Syed Hamid Falki@shahfalki·
زندگی میں آپ ہر شخص سے کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیں۔
میرے دوست، میرے بھائی اور میرے باس، @TararAttaullah سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
انہوں نے ہمیشہ جو عزت و احترام دیا اور جس شفقت کا مظاہرہ کیا، وہ میرے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہے گا۔ انہیں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
Syed Hamid Falki tweet mediaSyed Hamid Falki tweet media
اردو
93
74
152
10.5K
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
Happy Birthday Boss ❤️🎂👌🏻 May You Live Long! Many Many Happy Returns of the day 🥰 @TararAttaullah
English
2
3
6
101
Talha Dilshad retweetet
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
India is building a narrative by calling Pakistan's army chief a hardline Islamist general with a jihadi mindset Israel is trying to manipulate American think tanks by calling Asim Munir a general with close ties to Iran's IRGC Islamic Revolutionary Guard Corps Think about your general being so powerful that the worst enemy is playing the religion card against him and building the old Islamophobic narrative
Fox News World@FNCGlobalNews

DEEP INTEL: Who is Pakistan’s Gen. Asim Munir? Praised by Trump for his leadership, the Field Marshal is a former spy chief with deep ties to Iran's IRGC—a connection one expert calls a "massive red flag" for the Trump admin. Report by @EfratLachter foxnews.com/world/trumps-f…

English
104
268
774
62.3K
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
🚨🚨 ایران امریکہ کشیدگی ختم کروانے پر کشمیریوں کا زبردست ردعمل، جامعہ مسجد پمپور میں خصوصی دعا کی ویڈیو وائرل
اردو
0
1
1
28
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
مردان: عوام نے صوبائی حکومت کے جلسے سے دوری اختیار کر کے اپنا سیاسی فیصلہ سنا دیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ تیرہ سال سے صوبے پر مسلط حکومت صرف جلسے کرنے کی حد تک محدود ہے، جبکہ عملی کام کچھ بھی نہیں ہوا۔ تفصیل پختون ڈیجیٹل کی اس رپورٹ میں
اردو
0
0
2
18
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ملاقات* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ عزت مآب حاقان فیدان نے انطالیہ میں ملاقات کی. وزیرِ اعظم اپنے سرکاری دورہء ترکیہ کیلئے آج انطالیہ پہنچے ہیں۔
اردو
0
0
2
63
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
*وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ملاقات* نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
اردو
0
0
1
15
Talha Dilshad
Talha Dilshad@TalhaReports·
خطے میں امن قائم کرنے والے پاکستان کے شہزادے وزیراعظم چاچو شہباز شریف صاحب سعودی عرب پہنچ گئے اللہ پاک سلامت رکھے اور کامیاب فرمائے
Talha Dilshad tweet mediaTalha Dilshad tweet mediaTalha Dilshad tweet mediaTalha Dilshad tweet media
اردو
0
0
4
42