A Student......

123K posts

A Student...... banner
A Student......

A Student......

@TheRealIbad

A Human above all discriminations.... A student, hopeful individual and a dreamer for better tomorrow..... InshaAllah

Subcontinent برصغیر پاک و ہند Beigetreten Mart 2018
2.1K Folgt842 Follower
A Student...... retweetet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف قیادت کو ان کے ساتھ ہی جڑ جانا چاہیے، ان کو زمہ دار بنا دیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
84
2.6K
6.2K
31.3K
A Student...... retweetet
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ویڈیو بنانے والی کا شکریہ بہت اچھی ویٹو ہے۔ ماں سے زیادہ دکھ کسی کو نہیں ہو سکتا
اردو
61
323
1.2K
12.6K
A Student...... retweetet
Ayaz Hussain
Ayaz Hussain@Ayaz6100000·
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
اردو
50
2.5K
4.9K
28K
A Student...... retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
تھانہ مغلپورہ کا مقدمہ 1570/23 نو مئی کے بیان پر ایک زوردار قانونی طمانچہ ہے، جس کی قلعی ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال @malikumvi کی جرح نے کھول کر رکھ دی ہے۔ اس کیس کا سب سے مضحکہ خیز پہلو تفتیشی افسر مدثر علی کا وہ اعتراف ہے جس میں انہوں نے مانا کہ وہ انسپکٹر تو مارچ 2025 میں بنے، مگر 2023 میں ہی "مستقبل کے انسپکٹر" بن کر دہشت گردی کے مقدمے کی تفتیش کر رہے تھے۔ یہ "ٹائم مشین" والا بلنڈر ثابت کرتا ہے کہ اسکرپٹ لکھتے وقت قانونی ضابطوں کو نظر انداز کیا گیا اور سیاسی کارکنان کو پھنسانے کے لیے صرف خانہ پوری کی گئی۔ تفتیش کے تضادات ثبوتوں کی سطح پر بھی سنگین ہیں۔ ریکارڈ کے مطابق ایف آئی آر میں وقوعہ کی تاریخ اور وقت درج نہیں، جبکہ عدالت میں پیش کی گئی تصاویر سے نہ گاڑی کی پہچان ممکن ہے اور نہ جگہ کی۔ تفتیشی افسر نے خود عدالت میں تسلیم کیا کہ موقع پر نہ کوئی شخص زخمی ہوا اور نہ کسی عمارت کو نقصان پہنچا، مگر کارکنان پر دہشت گردی کی سنگین دفعات تھوپ دی گئیں۔ یہ تضاد واضح کرتا ہے کہ مقدمہ حقائق پر نہیں بلکہ سیاسی انتقام پر تیار کیا گیا ہے۔ رہی سہی کسر جلی ہوئی گاڑی کے معمے نے نکال دی ہے، جس کے ٹائر، رم اور پچھلی سیٹیں غائب تھیں مگر تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے کوئی چیز چوری نہیں کی۔ یہ تمام حقائق چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ یہ پوری کارروائی ایک بھونڈا ڈرامہ ہے جس کا مقصد صرف پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کرنا ہے۔ ”ہم اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف ہر فورم پر لڑیں گے اور ان شاء اللہ اس جھوٹے بیان کو قانون کے ذریعے تہس نہس کر دیں گے۔“ ایڈوکیٹ ملک اقبال #May9_FalseFlag
PTI tweet mediaPTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
10
525
1.3K
22.7K
A Student...... retweetet
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
🚨مشتاقی نگاہوں کا تمام چینل مالکان کو تازہ ترین حکم، مطیع اللہ جان کو کوئی بھی اپنے کسی پروگرام پہ بطور مہمان بھی نہیں بلائے گا! مطلب کسی اور چینل کے نوکری دینے کا تو سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ لگتا ہے مطیع نے بہت دکھ پہنچایا ہے ٹھاکر کو! @Matiullahjan919
Mirza Shahzad Akbar tweet media
اردو
83
1.3K
4.4K
79.9K
A Student...... retweetet
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اچھا یہ بات مجھے بھی آج پتہ لگی ہے کہ میں نے "کاشف عباسی" کو "عمران ریاض" سے ملوایا 😂 اور پوڈکاسٹ بھی دھوکے سے ریکارڈ کیا میں نے. میرا پیارااقرار بھائی پاگل ہو چکا ہے اور اپنا دماغی توازن مکمل کُھو چُکا ہے۔ میرا مشورہ ہے چند دن ریسٹ کیجیئے اور اپنی باتوں پر غور کیجیئے۔
اردو
88
822
4.3K
41.5K
A Student...... retweetet
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
PTI Gilgit Baltistan tweet media
فارسی
2
104
552
2.8K
A Student...... retweetet
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عاصم لا کے تحت ذہنی مریض اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں غیر قانونی اور جبری اغواء کو 998 اور 734 دن ہو چکے ہیں جبکہ 177 دن سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں! #FascismUnderAsimLaw
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
48
1.1K
2.8K
17.3K
A Student...... retweetet
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اپریل 2022 میں جب PTI کی حکومت گئی ملک کا ٹوٹل قرض 44 ہزار ارب روپے تھا، آج ملک کا قرض 81 ہزار ارب روپے ہے، PTI کے 4 سال میں 19 ہزار ارب روپے قرض بڑھا، موجودہ حکومت کے 4 سال میں 37 ہزار ارب روپے قرض بڑھا۔ محمد زبیر
اردو
16
1.3K
2.7K
29.5K
A Student...... retweetet
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
سیاسی جماعتوں کی خواہشات پر ججوں کے تبادلے روکے یا کیے جاینگے! کیا یہ موجودہ حکمران اتحاد کا آزاد عدلیہ کا ماڈل ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/433016-
Ather Kazmi tweet media
اردو
14
250
884
14.7K
A Student...... retweetet
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
جب آپ آئی پی پیز”مافیا“ کی بات کرتے ہیں تو اس میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے آئی پی پی”چنیوٹ پاور لمیٹڈ“ کو بھی شامل کرتے ہیں؟ انکا بجلی گھر ان بگاس بجلی گھروں میں شامل ہیں، جنہیں کپیسٹی چارجز کی مد میں بھاری ادائیگیاں ہوتی رہی ہیں۔۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق اس بجلی گھر کے مین اسپونسرسلیمان شہباز ہیں،انکی شیئرہولڈنگ 94.191فیصد ہے جبکہ باقی ماندہ سپونسرز کی شیئرہولڈنگ 5.809فیصد ہے۔ دیگر شیئرہولڈرز میں شریف ڈیری فارمز پرائیویٹ لیمیٹڈ (5.808فیصد)،ندیم سعید 0.001فیصد اور محمد سجاد انور0.001فیصد شامل ہیں۔۔۔اس بجلی گھر کی گراس کپیسٹی 62.4 میگاواٹ ہے جبکہ پرائمری ایندھن ”اِمپورٹ شدہ کوئلہ/اور بگاس (گنے کی پھوک) ہے۔ دستاویز کے مطابق منصوبے کی کل لاگت 62.18784ملین ڈالرز ہے۔ منصوبے کی اس لاگت میں قرض کی رقم 49.75027ملین ڈالر ہے جبکہ ایکوئٹی اماؤنٹ 12.437568ملین ڈالر ہے
Kismat Khan tweet media
Rizwan Razi™@realrazidada

اس وقت آئی پی پی مافیا سولر ٹیکس اور مختلف شخصیات پر الزام لگوا اس معاملے کو پولیٹیسائز کر کے خود پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس امر کے لئے حسب سابق یوتھڑ بے تکان بھونکنے اور کاٹنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہیں۔ شخصیات اور طبقات کی بجائے ہمیں پالیسی تبدیل کروانی ہے۔ یاد رہے آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں

اردو
19
577
981
18.2K
A Student...... retweetet
اکرم راعی Akram Raee
🚨قوم کے ان مجرموں کو پھانسی دو🚨 انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔ اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟ آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔ #IPPs
اردو
28
939
1.2K
54.3K
A Student...... retweetet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عاصم منیر کی ضد ہے کہ وہ عمران خان کو نہیں چھوڑے گا، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ وہ عمران خان کو جھکا ہوا، ٹوٹا ہوا اور ہارا ہوا دیکھیں، عمران ریاض خان اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وقت کے فرعونوں کی ضد بھی ٹوٹے گی اور ان کی خواہشات بھی ادھوری ہی رہیں گی، انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی عمران خان کی ہوگی
اردو
82
1.9K
5.8K
42.3K
A Student...... retweetet
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
واہ، سبحان اللہ! محترم عباسی صاحب اور چوہدری صاحب، آپ دونوں نے خوب موضوع چھیڑا ہے، اور اچھی بات یہ ہے کہ آگ اور پانی کا ملاپ ایک ہی جگہ ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ پر عدم برداشت یقیناً ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے، لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق نہ تو تحریک انصاف کا کوئی عہدیدار گالم گلوچ کا علمبردار ہے اور نہ ہی میں نے جماعت میں ایسے رویے کے لیے کبھی گنجائش دیکھی ہے۔ البتہ اس کے برعکس، آپ جتنے بھی گالیاں اور غلاظت پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دیکھ لیں، تقریباً سب ہی نون لیگ کے پیڈ سوشل میڈیا گینگ کا حصہ نظر آتے ہیں، اور حیرت یہ کہ ان میں سے اکثر کو مریم نواز فالو بھی کرتی ہیں۔ یہ اکاؤنٹس نہ صرف گالم گلوچ کرتے ہیں بلکہ مخالفین کو دھمکیاں بھی دیتے ہیں، جس کا ایک متاثرہ میں خود ہوں۔ اس سے بھی بڑھ کر، یہی اکاؤنٹس صبح و شام کفر کے فتوے بانٹتے پھرتے ہیں۔ عباسی صاحب، میں تو ایک گناہ گار انسان ہوں اور شاید دین کے بارے میں آپ جتنا نہ جانتا ہوں، لیکن کیا آپ اس بات پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ کسی مسلمان کو کافر کہنا کتنا بڑا گناہ ہے؟ آپ نے اس موضوع پر کتنے کالم اور رپورٹیں لکھیں؟ میں جب حکومت میں بھی تھا تو یہی اکاؤنٹس، جنہیں مریم نواز فالو بھی کرتی ہیں ،صبح شام گالیاں دیتے رہے اور کفر کے فتوے لگاتے رہے، مگر کبھی آپ کو ان کی نفی کرتے نہیں دیکھا۔ چوہدری صاحب، میں تو ایک ادنیٰ سا انسان ہوں؛ نہ کبھی جماعت کا عہدیدار رہا اور نہ ہی وزارتِ اطلاعات کا وفاقی وزیر۔ لیکن حضور، آپ کے وقت سے لے کر اب تک تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا مزید نکھرا تو ضرور ہے، مگر کبھی گالی گلوچ پر نہیں اترا۔ تنقید کرنا اور فسطائیت کے خلاف بیانیہ بنانا کچھ لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے، لیکن بہر صورت یہ ایک جمہوری حق بھی ہے۔ ویسے چلتے ہوئے دو باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اول یہ کہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا شاید واحد جزو ہے جس نے بے پناہ ظلم سہا، مگر نہ پریس کانفرنس کی اور نہ مخالفین سے جا ملا؛ بہت مجبوری ہوئی تو گمنامی اختیار کر لی۔ میری ناقص رائے میں بالعموم یہی سوشل میڈیا والے دراصل عمران خان کی مزاحمتی تحریک سے جڑے ہوئے ہیں، باقی سب نہایت نرم چارہ نکلے۔ دوئم، دنیا اور سوشل میڈیا کی دنیا آئینہ نما ہے؛ اس میں منافقت چھپتی نہیں، لمحوں میں عیاں ہو جاتی ہے۔ انسان کو احتیاط کرنی چائیے، کچھ کرنے کو نہ ہو تو گاجریں کھائیں، فارغ وقت بھی خوب کٹتا ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

چوہدری صاحب دوسری سیاسی جماعتوں کی طرح تحریک انصاف سے بھی مجھے ہمدردی ہے۔ PTI اورعمران خان کے دشمن صحافی یا کوئی اور نہیں بلکہ پارٹی کا اپنا سوشل میڈیا اور گالم گلوچ برگیڈ ہے۔ اس دشمن پر قابو پائیں گے تو تحریک انصاف بھی بچ جائے گی اور عمران خان کی مصیبتیں بھی کم ہو جائیں گی۔

اردو
48
612
2.1K
57.8K
A Student...... retweetet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
اورسیز پاکستانیوں کو غدار اور منکرین ختم نبوت کہنے والے طاہر اشرفی کا اپنا بیٹا لندن میں تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ غریب کے بچوں کے لیے مدرسے، جہاد اور سپہ سالار کے ایک اشارے پر جان قربان کرنے کے نعرے اور اپنے بچوں کے لیے لندن کی ڈگریاں۔ سب مل کر بولو….ڈاؤلینس لیا تو بات بنی!
Fayyaz Shah tweet media
اردو
251
4.5K
10.4K
135.8K
A Student...... retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ذرا سوچئے اس انسان نے سر عام پروگرام کے زریعے کتنے انسانوں کی زندگی تباہ کی ہو گی جس شخص نے بھی اس انسان کی انا کو ٹھیس پہنچائی تو اس شخص نے کتنے جھوٹے الزامات اس پر لگاۓ ہوں گے کتنوں کے جھوٹے کاروبار بند کیے ہوں گے کیونکہ ائیرپورٹ پر ہونے والے واقعہ میں اقرار نے عوامی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے دعوی کیا کہ وردی والے شخص نے اسے گالی دی پھر پوچھنے پر اس نے کہا میرے پاس ثبوت ہیں جب ثبوت مانگے گئے تو اس نے صاف انکار کر دیا کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں اس شخص نے جب عمران خان اور PTI پر جملے کسنے شروع کر دیے تو اس شخص نے دعویٰ کیا کہ وہ بندہ PTI کا تھا جب اس سے پوچھا گیا آپ کو کیسے پتا کہ وہ PTI کا تھا اقرار نے اپنا جھوٹ چھپانے کے لیے دوسرا جھوٹ بولا کہ میں نے کیمرہ آن کرنے سے پہلے پوچھا تھا تو مجھے اس نے بتایا تھا میں PTI کا ہوں اقرار الحسن نے کیمرہ آن کرنے کے بعد FIA آفیسر سے کہا تم اسی آرمی چیف کی ریاست میں رہ رہے ہو پہلے وردی اتارو اور پھر محسن نقوی کو گالی دو FIA والے نے آرمی چیف کا ذکر تک بھی نہیں کیا تھا اور نہ ہی محسن نقوی کو کوئی گالی دی، گالی تو درکنار محسن نقوی کا نام تک بھی نہیں لیا، اقرار یہاں بھی جھوٹا تاثر دینے کی کوشش کی کہ آفیسر آرمی چیف اور محسن نقوی کو گالم گلوچ کر رہا ہے اس شخص نے اپنی پبلسٹی کے لیے ایک معصوم ٹارگٹ چُنا پھر اس معصوم شخص کے خلاف جھوٹے ثبوت گھڑے کیمرہ آن کیا اور چیخنا چلانا شروع کر دیا فرق اتنا تھا اس دفعہ کیمرہ صرف سرعام کا نہیں عام عوام کا بھی تھا اس کو چلانے کے لیے اقرارالحسن کا TV چینل نہیں عوام کے سوشل میڈیا اکاونٹس تھے جنہوں نے وہی دکھایا جو ہوا
Waqar khan tweet media
اردو
36
391
1K
17.7K
A Student...... retweetet
Riaz ul Haq
Riaz ul Haq@Riazhaq·
ڈی سی اسلام آباد کو شہر کے مہنگے ترین سیکٹر میں دو مہینے میں پلاٹ الاٹ ہوگیا۔
Riaz ul Haq tweet media
اردو
28
242
441
81.8K
A Student...... retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
US: We will be your friend, not your slave. We will help you withdraw from Afghanistan, but will not launch military operation for you
English
720
12.9K
28.2K
0
A Student...... retweetet
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
یہ سب اگر فواد چوہدری یا اس جیسے قومی یکجہتی کے حامیوں کی گھر کی عورتوں اور بچیوں ساتھ ہوا ہوتا تو تب دیکھتے وہ کیسے کہتے کہ اس رجیم کے حامی صحافیوں کو کچھ نہ کہو فواد کا اپنی بیٹی کو جیل ملنے آنے پر ہی رونا نکل گیا تھا ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
اردو
10
540
1K
9.4K