TLP Trends

2 posts

TLP Trends banner
TLP Trends

TLP Trends

@TrendsOrgX

آفیشل اکاؤنٹ • تحریک لبیک پاکستان ٹرینڈز

Chowk Yateem Khana, Lahore Beigetreten Haziran 2026
0 Folgt217 Follower
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
ٹویٹر #X ٹرینڈ کے حوالے سے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ آپ کے اکاؤنٹس، گرافکس اور موضوع سے متعلق تحریریں تیار ہونی چاہئیں تاکہ ٹرینڈ کے آغاز کے ساتھ ہی بھرپور انداز میں حصہ لیا جا سکے۔ ایک دوسرے کو لازمی فالو کریں، مضبوط اکاؤنٹس ہی کامیاب اور مؤثر ٹرینڈ کی بنیاد ہوتے ہیں۔
اردو
8
39
46
509
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
سربراہ کرین پارٹی اور ان کے بھائی کی جبری گمشدگی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کی سماعت ملک و قوم دشمن حکومت کی ایماء پر مسلسل ملتوی کی جارہی ہے۔ اس بد ترین آئین شکنی کے خلاف 7 جون 2026 شام 6 بجے ٹرینڈ چلایا جائے گا۔
اردو
0
56
64
479