
ارشاد بھٹی سے بیہودگی کی توقع نہ کرنا بذاتِ خود ایک بیہودگی ہے۔
Umer Farooq Balouch
1.7K posts


ارشاد بھٹی سے بیہودگی کی توقع نہ کرنا بذاتِ خود ایک بیہودگی ہے۔



Dewatering operation at the Theme Park society, Lahore. The entire society had drowned as there was no sewage and drainage system. The owner has been arrested and is behind bars.

بار بار جائیدادوں کا سوال پوچھنے پر دھمکیوں کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا،پہلے تصویریں شئیر کرکے اکسایا گیا،پھر ایک منصوبہ بندی کے ساتھ یہ ہوا،ان غنڈوں کے حق میں بات کریں ورنہ سوشل میڈیا پہ گالیاں اور پھر مارپیٹ نعیم پنچوتھہ نے اپنی موجودگی میں کروائ یاد رہے انکو سیاسی لوگ اور سیاسی جماعت ثابت کرنے پہ بضد صحافیوں کو سلام #StaySrongTayyabBaloch

یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔




پی ٹی آئی لیڈران اور وکلاء نے عمران خان کے نظریات اور احکامات کا سستا سودا کیا ہے!