Vicky

10K posts

Vicky

Vicky

@Vicky723347

Beigetreten Mayıs 2026
58 Folgt3 Follower
Vicky retweetet
Saba Zahid
Saba Zahid@SabaZMOfficial·
عمران خان کہاں ہیں ؟ 31 مارچ کو ان کی اپنی بیٹوں سے فون پر بات ہوئی تھی ۔ اس سے پہلے عظمی خانم کی ملاقات 2دسمبر 2025 میں اڈیالہ جیل میں ہوئی ۔ عمران خان کو مسنگ ہوئے چھ ماہ سے زائد عرصہ ہو چکاہے۔ کیا اسے بھی نیو نارمل بنا دیا جائے گا ۔۔؟؟
اردو
1
107
352
3.2K
Vicky retweetet
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کی عیاشیوں کیلئے 3 کھرب روپے کا بجٹ خیبرپختونخوا کے شہر ٹانک میں پینے کا پانی نایاب ھے، بلوچستان میں پانی نہیں اور سندھ پانی کیلئے ترس رہا ھے #یہ_پاکستان_آرمی_کا_ویثن_تھا
اردو
10
142
217
41.6K
Vicky retweetet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خواجہ آصف بائبل کو کوٹ کر کے خود کو تھوڑا سا سیکولر پیش کرنے کی کوشش کی ہے خواجہ آصف زیادہ "پانی" پی کر ٹویٹ کرتے ہیں صبح اٹھ کر ڈانٹ پڑتی ہے اور اسے ڈلیٹ کر دیتے ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
0
54
238
3.3K
Vicky retweetet
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ماریہ میمن: اۤپ اتنے intensive اۤئی ایم ایف پروگرام میں ہیں۔۔۔ تیمور سلیم جھگڑا: کتنا intensive اۤئی ایم ایف پروگرام ہے جس میں اۤپ گلف اسٹریم جیٹ لے سکتے ہیں؟ جس میں اۤپ لینڈکروزرز لے سکتے ہیں؟ @Jhagra
اردو
3
384
1.3K
21.8K
Vicky retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لاہور میں بلال سعید کنسرٹ کے مناظر جبکہ ایک شخص موت کی چکی میں بیٹھ کر اس بے غیرت قوم کی خاطر قربانی دے رہے ہیں 💔
اردو
40
95
392
26K
Vicky retweetet
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
بجٹ اور آزاد کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیوں کو ہائی لائٹ کرنا سب سے بہترین نسخہ ہے
اردو
21
405
2.1K
19.6K
Vicky retweetet
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
شہباز شریف کو معصوم ٹاٸیگر کا منہ توڑ جواب۔۔🔥👇
اردو
1
60
156
2.3K
Vicky retweetet
B@i1'z 🕵‍♀️
B@i1'z 🕵‍♀️@Bee4bail·
ہاں تو پھر یہ بول رہا تھا یہ کشمیری بہن بھائیوں کو مذاق اڑا کے سوٹا دکھا رہا تھا ! اور پھر اس کے ساتھ جو ہوا وہ بھی دیکھیں اگلوں نے اسی والے سوٹے کا پورا demo دیا پھر 😬
B@i1'z 🕵‍♀️@Bee4bail

سنا ہے کشمیریوں نے اس بک بک کرنے والے پولیس افسر کو خوب ٹھوکا ہے ٹمبر والے سوٹے کا مطلب سمجھایا ہے🤣🔥

اردو
32
173
447
14.7K
Vicky retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
فوج نے اتوار کی صبح راولاکوٹ میں قتل عام کیا کہ شاید کشمیری ڈر جائیں گے آج کشمیر کی مائیں بہنیں بیٹیاں بھی اپنے حقوق کے لیے پہلے سے زیادہ تعداد میں نکلی ہیں
اردو
2
531
1.3K
6.3K
Vicky retweetet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
لعنت ہر ایسے وردی والے گدھے کے اوپر ، ہر ایسے ادارے کے اوپر جو اس طرح کے نااہلوں کو پال رہا ہے ۔۔ تھو ہے ایسے تمام لوگوں پر جو ان نا اہلوں انسانیت کے دشمنوں کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔
اردو
14
317
850
4.7K
Vicky retweetet
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
چار بھائی ہیں تو چاروں ایک روٹی کو بانٹ کر کھائیں گے، اللہ سب کو ایک ایک دو دو روٹیاں دیں گے تو سب مل کر کھائیں گے اور خوشی سے اس کنبے کو اگے بڑھائیں گے (شہباز شریف و عاصم منیر کا عوام کیلئے پیغام)
اردو
17
93
234
24.2K
Vicky retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لندن میں اوورسیز کا آزاد کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑا احتجاج 🔥
اردو
5
520
1.2K
5.8K
Vicky retweetet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عاصم منیر اس کے کرتا درتا اور اس کے درباریوں کے لیے پاکستان اس ٹائم اس طرح چل رہا ہے۔۔ پی ٹی ائی کی قیادت کے لیے بھی
اردو
2
46
259
9.6K
Vicky retweetet
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
آج کل سقوط ڈھاکہ کی کتابیں دوبارہ سے پڑھ رہا ہوں اور وہ بھی ریٹائرڈ جرنیلوں کی لکھی ہوئی۔ اور تمام جرنیل اس پر متفق نظر آتے ہیں کہ بندوق کی پالیسی نہ ہوتی تو سقوط ڈھاکہ نہ ہوتا۔
اردو
7
125
714
6.7K
Vicky retweetet
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
سردار امان کا ضلع باغ اور ضلع سدھنوتی کے نام اہم پیغام جتنا ہو سکتا ہے اسکو شئر کریں۔۔۔۔ جزاک اللہ
اردو
1
132
336
3.1K
Vicky retweetet
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Maryam Nawaz Ka Punjab Representing Pakistan on international media.
Indonesia
1
77
106
1.5K
Vicky retweetet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
موصوف نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے حکمرانوں کی طرح ایک ہی حکم سے 23 ڈاکٹروں کو معطل کیا🤬 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس بھیجے اور 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔ ان ڈاکٹروں کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے سوال کیا کہ سالانہ 87 ارب روپے کا بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے۔؟ انہوں نے پوچھا کہ آپ کے دورِ حکومت میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کا علاج کوئٹہ میں کیوں ممکن نہیں ہو سکا۔؟ اگر آپ پچھلے دو ماہ سے اسلام آباد میں علاج کروانے کے بجائے اپنے صوبے کا ہیلتھ سسٹم ٹھیک کرتے تو آج آپ کو خود علاج کے لیے اسلام آباد جانے کی ضرورت نہ پڑتی
Mohammad Shehzad Khan tweet mediaMohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
13
649
1.6K
44.4K
Vicky retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
نیوزی لینڈ واحد ملک ہے جہاں سانپ نہیں ہیں۔ اور ہمارے ہاں سے بھی ابھی تک کوئی ریٹائر ہو کر نہیں گیا
اردو
37
183
993
11.2K