آخری چٹان

1.4K posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@_With_SHR

آخری سانس تک لبیک تاحیات رہنما سعد حسین رضوی

Pakistan Beigetreten Nisan 2026
414 Folgt1.2K Follower
Angehefteter Tweet
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ازاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے سیاہ اور بدترین دن اور بدترین سانحہ جو راولاکوٹ نے اپنے خون سے سینچا 😭💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
6
95
64
629
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
یہ وہ گناہ ہے جس کی سزا آج ہمیں دی گئی ہے، مگر ان کا خیال ہے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے۔ یہ ان کی بھول ہے 🤲 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
آخری چٹان tweet media
اردو
1
7
4
27
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے ، اس کو تو ہم سے ہی فرصت نہیں! سرحدوں کے رکھوالے بننے والے، اپنے ہی لوگوں سے برسرِ پیکار کیوں ہیں؟ قوم کی طاقت عوام سے ہوتی ہے، عوام ہی کمزور ہوں تو فتح کیسی؟ اپنوں پر سختی اور غیروں پر نرمی عوام دشمن نہیں ہوتے، وہی ریاست کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔ ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے، اس کو تو ہم سے ہی فرصت نہیں! 🚩 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
1
1
15
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
"ہمارا بھائی فہد برکت، جو رہاڑہ سے تعلق رکھتا تھا، شہید ہو گیا۔ وہ پہلے رہاڑہ کھڈ پر روڈ بلاک کرنے والے ساتھیوں کے ساتھ موجود تھا۔ اسی دوران ایک ساتھی نے اسے بتایا کہ راولاکوٹ میں خون کی ضرورت ہے۔ فہد خون عطیہ کرنے کے لیے وہاں گیا، لیکن وہاں فائرنگ کے دوران گولی اس کی گردن پر لگی اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ فہد برکت شہید کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔" #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
آخری چٹان tweet media
اردو
0
6
2
28
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
نڈر اور بہادر جوان وطن عزیز پر قربان ہو گیا۔ اللّٰہ پاک شہادت قبول فرمائے اور قاتلوں کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنائے آمین، طارق شہید کی نمازِ جنازہ شام 5 بجے ادا کی جائے گی۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
آخری چٹان tweet media
اردو
0
16
4
50
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی۔۔۔۔۔ جناب شوکت نواز میر صاحب کا پیغام ۔۔۔ جتنا ہو سکے اس کو اگے شیئر کریں۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
18
12
109
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ابھی ابھی ایک تصویر ملی ہے ایک بھائی کی طرف سے کل یہاں ہزاروں کا مجمعہ تھا۔ صبح ہوتے ہی صاف سڑکیں یقینن بتا رہی ہیں کہ ڈی چوک اور مرید کے ہو گیا۔ بگتربند گاڑی بھی اپ دیکھ سکتے ہیں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
33
22
237
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
پورے کشمیر سے سب سے حساس علاقہ پونچھ ڈویژن ہے غلطی کر لی اس بار حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر اگر مجبور نہ کیا پونچھ والوں نے تو تاریخ میں ہمیں غدار ڈیکلیئر کر دینا #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
1
61
79
1.4K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ کی ایک اور ہولناک ویڈیو سامنے آ گئی۔ مقامی پولیس اہلکار گولیوں سے زخمی حالت میں گاڑی کے اندر پڑے ہیں جبکہ عام شہری اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر انہیں ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ اہلکار رینجرز کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi #گولی_کیوں_چلائی
اردو
1
106
125
833
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آخری کشمیری بھی لڑیں گا یہ ہے وہ شہر مذہمت شہر انقلاب راولاکوٹ جہاں رات کی تاریکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی نا جانے کتنے ماوؤں کے لال ان ظالموں نے مار دئے۔۔ مگر اتنا یاد رکھنا یہ دھرتی غیریت مند لوگوں کی دھرتی ہے۔۔۔ یہ دھرتی مذمت کاروں کی دھرتی ہے جب تک ایک بھی مرد زندہ ہے وہ اپنے حقوق کے لیے لڑیں گا۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
5
180
323
3.8K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
وردی کے پیچھے چھپے پیشہ ور قاتلو سن لو،اب حساب ہوگا!!!! راولاکوٹ کی دھرتی پر کل سے لے کر اب تک جو خون کی ہولی کھیلی گئی ہے،اس نے چنگیز خان اور ہلاکو خان کے مظالم کی یاد تازہ کر دی ہے۔ حقِ ملکیت اور حقِ حکمرانی مانگنے والی جس کشمیری عوام کو تم نے پرامن احتجاج کی یقین دہانی کروائی تھی،آج اسی نہتی عوام کے سینوں کو تم نے سٹیٹ فائر مار کر گولیوں سے بھون ڈالا۔۔۔۔۔ تم سپاہی نہیں، پیشہ ور قاتل ہو۔۔ایک غیور اور پیشہ ور فوج دشمن کے سامنے لڑتی ہے لیکن تم نے اپنی بندوقوں کا رخ اپنے ہی پالنے والے نہتے کشمیریوں کی طرف کر دیا۔ راولاکوٹ شہر کی سڑکیں اور خصوصاً سی ایم ایچ کے گرد ونواح ہمارے معصوم شہداء کی لاشوں سے بھر چکا ہے۔۔۔ظلم کی انتہا دیکھو کہ غیرت کے جھوٹے دعویداروں نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر معصوم بچوں کو گولیاں ماریں،،ہماری ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا اور بزرگوں تک کو نہیں بخشا۔۔۔تمہاری بزدلی کا عالم یہ ہے کہ تم گولی مار کر شہید کیے جانے والے معصوموں کی لاشوں سے بھی ڈر گئے۔۔۔لاشوں کو ٹرکوں پر لوڈ کر کے غائب کیا جا رہا ہے،اور فوجی ہیلی کاپٹر بار بار چکر لگا کر ہمارے شہداء کے جسدِ خاکی اڑا کر لے جا رہے ہیں تاکہ دنیا کے سامنے اپنے اس قتلِ عام کو چھپا سکو۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ خونِ شہدا کبھی چھپتا نہیں ہے۔۔۔آج راولاکوٹ کی گلیوں اور ہسپتالوں سے یہ اعلانات ہو رہے ہیں کہ آؤ اور اپنے پیاروں کی لاشوں کی شناخت کر کے لے جاؤ۔۔۔ یہ اعلانات تمہارے منہ پر وہ طمانچہ ہیں جو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔ پیشہ ور قاتلو!یاد رکھو کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔جن کشمیریوں نے ہمیشہ تمہیں دل سے لگایا،آج تم نے ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔۔۔ اب وقت بدل چکا ہے۔اب نہتی عوام تمہارے اس فسطائی جبر کے سامنے جھکے گی نہیں بلکہ اپنے ایک ایک شہید کے خون کا حساب لے گی۔۔۔ تمہارے اس ظلم کے جواب میں کشمیر کا بچہ بچہ آج پکار رہا ہے ہم پہ روئیں ہماری ہی مائیں سدا ہم نے تم کو اگر خون رلایا نہیں آزاد کشمیر کی غیور عوام اب بیدار ہو چکی ہے،اور تمہاری یہ بندوقیں،ہیلی کاپٹر اور ٹرک ہمارے جذبۂِ حریت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے!!!!! #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
35
29
398
آخری چٹان retweetet
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سب دوست یہ ڈی پی لگائیں۔ کشمیر💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizv
Rana Shoaib tweet media
اردو
20
139
96
1.1K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ مزاحمت کاروں کی سرزمین ہے ، یہاں سے تحریکیں چلائی جاتی ہیں ، ختم نہیں کی جاتیں ، طاقت کے ذریعے سے مرعوب کرنے کا سوچنے والوں کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ دو سو کی بجائے ہزار لوگ بھی مار دیں ، تب بھی لانگ مارچ مظفر آباد پہنچے گا۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
38
18
135
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آپ سمجھ رہے ہوں گے یہ غزہ کی ویڈیو ہے یا لبنان کی ویڈیو ہے یا مقبوضہ کشمیر کی ویڈیو ہے نہیں یہ تو آزاد خطہ کی ویڈیو ہے جسے آزاد کشمیر کہتے ہیں کشمیر لہولہان ہے #AJKRightsmovement #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
8
103
115
1.2K
آخری چٹان retweetet
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
ہم ایسے معاشرے اور نظام میں جی رہے ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتہ یہ ظالم ہمیں مارنے کے بعد ہماری لاشیں بھی ہمارے گھر والوں کو دے گیں یا نہیں 😭😭 سانحہ مرید کے 💔کے بعد آج راولاکوٹ میں بھی ٹرکوں میں لاشیں ڈال کر غائب کردیں😭 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
3
130
96
1.3K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کشمیر کی مائیں کبھی بُزدل اولاد پیدا نہیں کرتی !! گولی لگنے کے بعد ایک زخمی #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
3
105
129
1.1K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ میں فائرنگ اور شیلنگ بھیڑ بازار میں آگ بھڑک اٹھی شہر خوف، بے چینی اور سوگ میں ڈوب گیا لوگ پریشان، دل لرزاں فائرنگ کی آواز، شیلنگ کا دھواں راولاکوٹ کا بازار آگ بنا، شہر ماتم کدہ 💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
4
356
541
6.7K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ کے ایک رہائشی کی باتیں۔۔ اس طرح تو بھارتی فوج بھی نہیں کرتی جیسا ظلم آج یہاں پر ہوا۔۔۔ گھروں میں گھس کر سیدھی گولیاں ماری گئی وہ بھی چھوٹوں بچوں کو عورتوں کو گولیاں ماری گئ۔۔۔ نہاتے لوگوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
8
73
80
993
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
"لاکھوں اوورسیز کشمیری آنکھوں میں آنسو، دلوں میں درد اور لبوں پر خاموش دعاؤں کے ساتھ اپنی موبائل اسکرینوں کو تک رہے ہیں، مگر اپنے پیاروں کے لیے کچھ نہ کر پانے کی بے بسی انہیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔" #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
3
94
54
337
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ لہو میں ڈوبی ہوئی ہے آج یہ سرزمینِ وفا ہر طرف چیخیں ہیں، خاموش ہے مگر ہر صدا یتیم آنکھوں میں سوالوں کا ہجوم سا ہے کس جرم کی یہ سزا ہے، یہ کیسا نظام سا ہے زمین کانپتی ہے، آسمان بھی رو پڑتا ہے جب ظلم حد سے گزرے تو خدا بھی سوچتا ہے #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #RightsMovementAJK #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
47
21
170