X3 ایکس تھری

38.6K posts

X3 ایکس تھری banner
X3 ایکس تھری

X3 ایکس تھری

@X3Returns

الله تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو وطنِ عزیز پاکستان پر مسلط شیطانی لادین ٹولے کے شر سے اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین #ImranKhanisPakistan

Beigetreten Ağustos 2023
239 Folgt8.5K Follower
Angehefteter Tweet
X3 ایکس تھری
X3 ایکس تھری@X3Returns·
چند ماہ قبل تک میں نے اپنی پوری زندگی فوج کے ہر سچ جھوٹ بالخصوص اس تصویر والے کارنامے کا دفاع کرتے گزاری۔ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے بنگلہ دیش والوں سے ثبوت و واقعات اکٹھے کرنے کی کوشش کی تاکہ یہ ثابت کیا جائے کہ جو کچھ الزامات فوج پر لگائے جاتے رہے وہ غلط تھے۔ پھر رجیم چینج کے بعد جو کچھ میرے پیارے وطن اور اس کے لوگوں کے ساتھ کیا گیا وہ مجھے غلط ثابت کرنے کے لیے کافی ہے! نوازشریف اور مریم کے پاس حساس ویڈیوز کا ڈر ہے یا سائیفر کے مطابق غیر ملکی طاقتوں کے غلامی اور ریٹائرمینٹ کے بعد باہر ملک پرتعیش زندگی گزارنے کی خواہش کہ ایک بہتری کی جانب گامزن ملک کو چوروں اور لٹیروں کے حوالے کردیا۔ اس پر ہی بس نہ کی، قومی لیڈر کو نشان عبرت بنانے کے لیے ہر حد سے گر گئے۔ محب وطن پاکستانیوں بالخصوص خواتین اور بچوں تک کو اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا۔ عدالتوں کو انصاف کی فراہمی تک سے روک دیا، پولیس جیسے بدنام ادارے کو لوٹ مار کی کھلی چھوٹ دے دی۔ ملک میں محب وطن پاکستانیوں کو جینا حرام کردیا۔ جو ملک سے باہر تھے انکے پاکستان میں موجود خاندانوں تک کو نہ بخشا! اب آئے دن لوگوں کو اغواء کرتے ہو، پریس کانفرنس میں اپنی مرضی کے الزامات لگواتے ہو۔ اس پر ختم نہ ہوا پھر سے اُسی بھگوڑے کو مسلط کرنے چلے ہو جس نے پاکستان کو لوٹ لوٹ کر اربوں ڈالرز کے بیرونِ ملک اثاثے بنائے! قرآن پاک کی بےحرمتی پر احتجاج کرنے سے روکتے ہو، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے سے روکتے ہو، کب سے دین فروش بن گئے ہو! جشن آزادی منانے سے روکتے ہو، اتنے وطن فروش بن گئے ہو؟ اس لیڈر کو سزا دینے چلے ہو جو تمھیں اپنا کہتا رہا۔ کتنے احسان فراموش بن گئے ہو؟ ایسا کیوں لگتا ہے کہ تم پہلے سے ہی ایسے تھے بس ہم ہی آنکھوں پر اندھی محبت کی پٹی باندھے جی رہے تھے! اب بھی وقت ہے کہ اپنے حلف کا مان رکھو، اپنے فرائض کی ادائیگی کرو، یہ قوم بڑی فراخدل ہے، بہت جلد بھول جائیگی۔ تمھیں معاف کردے گی وگرنہ یاد رکھنا، یزید و فرعون کا انجام تاریخ میں بہت تاریک ہے۔ #مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
X3 ایکس تھری tweet media
اردو
131
1.1K
3.1K
322.1K
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
جب انٹرنیشنل میڈیا رپورٹنگ کر رہا ہے عین اسی وقت چند پیراشوٹر صحافی “روٹی، بوٹی اور نان” کے فضائل بیان کر رہے ہیں ۔۔ “ن لیگ نے شعور چھین کر ان کا پیٹ ہی بھرا ہے بس”
اردو
27
530
2K
12.9K
X3 ایکس تھری retweetet
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
#SaveImranKhansEyesight Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan needs urgent treatment for his eyes.
English
51
4K
8.6K
129.3K
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Never have such crowds come out so spontaneously and in such numbers in our history, rejecting the imported govt led by crooks.
English
22.7K
118.3K
301.9K
0
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
اس رات 9 اپریل ایک کپتان نے آخری گیند تک لڑنے کا فیصلہ کیا اور کھیل کو اس لیول پر لے گیا کہ بےایمان تھرڈ امپائر جو ہمیشہ چھپ کر غلط فیصلے دیا کرتے تھے آخر انہیں خود سامنے آنا پڑا “پھر جو ہوا اس کی گواہ پوری قوم بن گئی”
اردو
49
1.5K
3.5K
24K
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
بھائی ارشد شریف شہید کی رجیم چینج پر ڈاکومینٹری جس سے بڑے بڑے ایوان لرز اٹھے اور شاید یہی سچائی بیان کرنے کا عزم ان کی وجۂ شہادت بنا ۔۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔۔ آمین
اردو
33
1.3K
2.8K
17K
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
بتایا تھا نا “ARY اور GEO ایک ہی کُتے کے دو رُخ ہیں”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
113
1.3K
4.6K
66.7K
X3 ایکس تھری retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور جس کا ضمیر مطمئن ہو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی۔ حق سچا ہے اور سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔ عمران خان #pakistan @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
22
1.2K
4.1K
19.4K
X3 ایکس تھری retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک شخص بھی بہت تھا جو سچ کی خبر رکھتا تھا ایک تارا بھی بہت تھا جو اندھیرے میں صدا دیتا تھا #9thApril2022BlackDay
اردو
53
3.6K
9.9K
53.2K
X3 ایکس تھری retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، لیکن زندہ قومیں ہمیشہ اپنے حق کے لئے کھڑی ہوتی ہیں، عمران خان
اردو
60
1.5K
4.2K
28.3K
X3 ایکس تھری retweetet
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
یہ پوچھتے ہیں کہ عمران خان کے سوشل میڈیا کو چار سال میں ختم کیوں نہیں کر پائے اتنی طاقت استعمال کرنے کے باوجود۔ ایک چھوٹا سا جواب تو یہ ہے کہ ایک طرف سچ ہے اور دوسری طرف جھوٹ کا مکان اور منافقت۔ قدرت کا نظام ان میں سے ایک چیز سپورٹ کرتا ہے۔ کچھ منافقت بھرے عسکری دعوے سنیں: ۱) عمران خان کی بہنوں کو اس لیے نہیں ملنے دیا جاتا کیونکہ وہ سیاسی پیغام لاتی ہیں۔ مگر سلمان صفدر کو سیاسی پیغام بدھ کے روز جیل کھلوا کر بھیجا جا سکتا ہے اور ایک سیاسی فیصلہ (جلسہ منسوخ کرنے کا) واپس لایا بھی جاسکتا ہے؟ ۲) نسیم شاہ کو دو کڑور روپے جرمانہ اس لیے ٹھیک ہے کیونکہ سینٹرل کانٹریکٹ کے مطابق وہ سیاسی بیان نہیں دے سکتے۔ مگر شاہین شاہ لمبے سیاسی ٹویٹ کر سکتے ہیں کیونکہ وہ خد کافی لمبے ہیں؟ ۳) ۹۰ فیصد پاکستان کو اپنی سیاسی رائے دینے کی اجازت نہیں مگر جب وہ کسی واقعے پر کچھ نا لکھیں تو ان کو پاکستان دشمنی کا لیبل؟ ویسے اس والی منافقت سے ایک بات تو ثابت ہوئی کہ پی ٹی آئی والوں کی شاباشی کے بغیر ان کی خوشی ادھوری سے بھی کم ہے، سارا دن عمران خان اور پی ٹی آئی کو یاد کرتے رہے! ۴) ۹ اپریل کو سیاسی جلسہ کرنا ملک دشمنی ہے لیکن ملک کے سب سے بڑے ہیرو کو ۲۴ گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کرنا ملک دشمنی نہیں؟ ۵) عمران خان سے ملاقاتوں کے متعلق عدالتوں کے فیصلے روندنا ملک سے وفاداری ہے مگر اگر کوئی عوام کے ووٹ چوری کرنے والے اور نہتے پاکستانیوں پر گولیاں چلانے والے کی نشاندہی کرے تو وہ غدار؟ یہ تو چند حالیہ باتیں ہیں۔ پچھلے چار سالوں میں روز ہی کوئی اس طرح کی بات ہوتی ہے۔ اسی لیے پاکستانی سارے عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں کیونکہ وہ سچ جھوٹ اور منافقت ٹھیک طرح سمجھتے ہیں۔ بھروسہ ہی نہیں ان کو اب عسکری سورسز پر اور حکومت پر۔ سال میں کوئی ایک اچھا کام کر بھی لیں تو وہ پہلے پی ٹی آئی سے ویریفائی کرتے ہیں۔ جو لوگ اپنا مورل پاور کھو دیتے ہیں وہ مکمل کنٹرول اور بندوق کی طاقت کے باوجود بھی رسوا ہوتے ہیں۔ سچ کے دفاع میں سچ خود ہی کافی ہے اور جھوٹ کا دفاع کیا نہیں جاسکتا زیادہ دیر تک۔ عسکری اور ن لیگی جو کوشش کرتے ہیں وہ دن میں صرف ۸ گھنٹے ہی کر کے فیل ہوتے ہیں، اور ویسے بھی وہ آجکل پاسپورٹ لے کر Mexico گئے ہوئے ہیں :) عمران خان اور پاکستان کے سوشل میڈیا ٹائیگرز اورٹئیگریسز اس جدوجہد کے بڑے ہیروز ہیں جو ہر گراؤنڈ ورکر کے لیے اور ہر ظلم کے خلاف روز آواز اٹھاتے ہیں۔
اردو
160
2.5K
6.7K
65.6K
X3 ایکس تھری retweetet
Shaukat Khanum
Shaukat Khanum@SKMCH·
شوکت خانم ہسپتال، کراچی ۔۔۔ کسی کا بڑا خواب پورا کریں گے آپ آئیے اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کو تکمیل تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔ شوکت خانم شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بننے کے لیے کال کریں: 080011555 عطیات کے لیے: shaukatkhanum.org.pk/karachi/ #SKMCH
Shaukat Khanum tweet media
اردو
0
364
870
7.1K
X3 ایکس تھری
X3 ایکس تھری@X3Returns·
@ImranARaja1 کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے زیادہ نہیں ہیں دوسرے اِن میں عقل بھی بڑی کم ہے! عمران خان 🫡
اردو
0
0
0
31
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
ٹھیک ہے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھیج دیا ٹوئیٹ لکھ کر کہ ہماری جان چھوٹے گی مگر ہوبہو کاپی پیسٹ کر کے دنیا میں مذاق بنوانے کی کیا ضرورت تھی؟
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
160
1.6K
3.1K
82.8K
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
اندازہ لگائیں ایک ورلڈکپ کی تکلیف اس قدر زیادہ ہے جس کا درد 34 سال بعد بھی ہو رہا ہے اور یہ رہتی دنیا تک تکلیف دے گا بغضیوں کو ۔۔ “صحافت اور پالتوکتاگیری میں فرق رہنے دیں”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
105
1.4K
5.7K
52K
X3 ایکس تھری retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ 8 سالہ بچی بتا رہی ہے کہ پولیس اہلکار نے اس بچی کو بالوں سے پکڑ کر مارا سیاسی انتقام میں یہ لوگ اتنے پاگل ہو چکے ہیں کہ ان کو بچوں اور خواتین کی تمیز ہی بھول چکی ہے۔ پولیس کی وردی میں چھپے درندوں سے آج بچے بھی محفوظ نہیں۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
18
716
1.9K
17.9K
X3 ایکس تھری retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
پورا ہاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہے ۔۔۔!!
اردو
367
2.7K
8.2K
64.8K
X3 ایکس تھری retweetet
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
کل شام اڈیالہ جیل کے باہر کسی بیغیرت پُلسئے نے اس بچی کو بالوں سے پکڑ کر نیچے پھینکا ہے۔ بچی مدد کے لئے اتنا زور سے چلائی کہ اسکا گلا بیٹھ گیا۔ یہ کوئی انتہائی بیغیرت ترین مخلوق ہے جو اس ملک پر قابض ہے
اردو
5
376
1K
9.2K
X3 ایکس تھری retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
آج اڈیالہ کے باہر ہونے والے جبر کا منظرنامہ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
31
3K
6K
90.9K
X3 ایکس تھری retweetet
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
دو دن پہلے ایک محفل میں جب سب نے کہا کہ تم عاصم منیر پہ تنقید کم کرو ، تو میرا صاف جواب یہ تھا کہ یہ شخص ذہنی مریض ہے، اس کے شر سے عورتیں بچے بوڑھے بھی محفوظ نہیں ہیں، اس لئے میں اپنا نشانہ سیدھا اصل مجرم پہ رکھتا ہوں. غلط کہا تھا؟ 👇🏾 #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
PTI@PTIofficial

ریاستی بے شرمی اور ہٹ دھرمی کا نیا ریکارڈ! تمام طاقتوں، تمغوں اور تاحیات القابات کے ساتھ خدائی دعویدار نے عمران خان کی عدالتی حکم کے مطابق ملاقات کو آنے والی بزرگ بہنوں نورین نیازی آپا اور ڈاکٹر عظمیٰ آپا کو سیکیورٹی فورسز نے ایک دکان میں بند کر دیا۔ قابل رحم ہے وہ تین سال سے روزانہ منہ کی کھانے والا شخص جو سمجھتا ہے کہ انہیں ڈرا پائے گا! #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی

اردو
0
13
21
424
X3 ایکس تھری retweetet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
پی ٹی آئی نے اگر موجودہ ججز اور عدالتوں کا بائیکاٹ نہیں کیا تو پہلے سرفراز ڈوگر پھر امین الدین نے خان صاحب کی سزا پر پکی مہریں لگا دینی ہیں ۔۔ پاکستان میں یہ بات ایک بچہ بھی جانتا ہے ان ججز کو لایا کون ہے اور ن لیگ نے لانے والوں سے پہلی شرط کیا منوائی ہے
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
67
1.1K
2K
13.8K