ZAINAB

189.1K posts

ZAINAB banner
ZAINAB

ZAINAB

@ZAI_9499

❤My Love Pakistan Army ❤ Love Nawaz Sharif🐅

Pakistan Beigetreten Ekim 2020
3.9K Folgt21.8K Follower
Angehefteter Tweet
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی آزادی صحافت😡
اردو
36
208
440
29.9K
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
پی ٹی آئی کے دور کی سختیوں میں ورکرز کو ریسکیو کرنا ہو یا خود سلاخوں کے پیچھے جانا، Attaullah Tarar نے ثابت کیا کہ وفاداری اور جرات ہی اصل سیاست ہے۔ 🔥
اردو
0
1
1
12
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
مشکل ترین حالات میں بھی Attaullah Tarar نے پارٹی ورکرز کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔ پولیس گردی ہو یا دباؤ، ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑے رہے۔ یہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔
اردو
0
1
1
7
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایران کا سعودی عرب کو دھماکہ خیز پیغام: "ہم متحدہ عرب امارات کو کچل دیں گے! خلیجی ممالک میں شدید پھوٹ، مڈل ایسٹ آئی اور وال اسٹریٹ جنرل نے ایک ایسی رپورٹ جاری کی ہے جس نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ایران نے سعودی عرب اور عمان کو واضح طور پر بتایا ہے 1/8
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
3
25
76
7.2K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
کہ وہ متحدہ عرب امارات (UAE) کو "شدید نشانہ" بنانے اور اسے "کچلنے" کا منصوبہ رکھتا ہے۔ خلیجی بھائیوں میں دراڑیں اور ایران کی چال ایران اس وقت سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ رپورٹ کے اہم نکات یہ ہیں: 2/8
اردو
1
6
15
1.6K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
سعودی عرب کو پیغام: ایرانی حکام نے سعودی حکام سے بات چیت کے دوران براہِ راست کہا کہ وہ اماراتی ریاست کو تباہ کر دیں گے۔ سعودی عرب نے اس سخت زبان پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ اوپیک سے علیحدگی: متحدہ عرب امارات کا اس ماہ اوپیک سے نکلنا اس بات کی علامت ہے کہ ایران جنگ نے 3/8
اردو
1
5
14
1.6K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ریاض اور ابوظہبی کو متحد کرنے کے بجائے مزید دور کر دیا ہے۔ پاکستان کا کردار: جہاں سعودی عرب پاکستان کے ذریعے ثالثی کی کوششیں کر رہا ہے، وہیں متحدہ عرب امارات مبینہ طور پر ان مذاکرات کو رکوانے کے لیے لابنگ کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات پر حملوں کی بارش 4/8
اردو
1
6
10
1.4K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ: اب تک 2,000 سے زائد ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرونز متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ دبئی کا مشہور ترین ہوٹل برج العرب بھی جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایرانی حملے کا شکار ہوا اور گزشتہ 18 ماہ سے بند ہے۔ متحدہ عرب امارات کی معیشت، 5/8
اردو
1
7
12
1.4K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
سیاحت اور کرپٹو کرنسی کا مرکز ہونے کی وجہ سے ان حملوں سے شدید متاثر ہوئی ہے۔ امارات اور اسرائیل کا اتحاد ایران کے ان حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا اتحاد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔ اسرائیل نے امارات کو اپنا جدید ترین 'لیزر ڈیفنس سسٹم' فراہم کیا ہے۔ 6/8
اردو
1
5
8
1.2K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہاں تک کہ یہ سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ کیا اماراتی ڈرونز ایران کے اندر حملوں میں ملوث ہیں؟ ایران اس حقیقت سے واقف ہے کہ خلیجی ممالک کے مفادات ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہیں۔ سوڈان کی خانہ جنگی ہو یا یمن کا معاملہ، سعودی عرب اور امارات مخالف گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ 7/8
اردو
1
5
9
1.1K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایران اسی "پھوٹ" کا فائدہ اٹھا کر امارات کو تنہا کرنا چاہتا ہے۔ کیا ایران کا یہ "کچلنے" والا دھمکی آمیز پیغام متحدہ عرب امارات کو پسپائی پر مجبور کر دے گا یا یہ جنگ خطے کا نقشہ ہی بدل دے گی؟ 8/8
اردو
0
6
9
1K
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پانی میں بچہ تیرتا دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے! 😱 دل دھڑکنے لگے کہ کہیں کچھ نہ ہو جائے... بعد میں پتا چلا بچہ تو پورا سکون سے تیر رہا تھا جیسے سپا ڈے کر رہا ہو 😂🛁 خوف بھی ختم، ہنسی بھی چھوٹ گئی!
اردو
0
17
22
504
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جس طرح خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف نے 13 سالوں میں Ai کے ذریعے ترقی کی ہے بلکل اسی طرح اس جماعت کی ہر یوتھن بغیر فلٹر کے کھسرا لگتی ہے😜
اردو
0
11
12
153
ZAINAB retweetet
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا “ایٹم بم” بم مارو بم ریلیز کر دیا😂
اردو
0
23
25
444