Angehefteter Tweet
zeeshan moin
6.9K posts

zeeshan moin
@Zee_Moin
trying to be a good human being.
Lahore, Pakistan Beigetreten Haziran 2009
237 Folgt74 Follower

@mrsbari If there exists more than such person praying for, one may be confused. Whatever, one can feel the prayers
English

@Gull_Jaben @mrsbari Reality is usually as such. Mostly we have imagined it not to be so, perhaps
English

پانڈا بھائی تشریح ہو جائے 🫣🫣
@mrsbari
پری گل@Gull_Jaben
سائیں یہ دنیا رنگین ہے بہت اور میں شیدائی سیاہ رنگ کی 🫣😅 @mrsbari
اردو

@Zee_Moin @Gull_Jaben دل کی تسلی کو غالب خیال اچھا ہے ۔ حقیقت اس سے بلکل مختلف ہے سیاہ رنگ ساری دنیا کو جذب کر لے نظر اس پر نہیں ٹھہرتی ۔ 🥱🥱🥱
اردو

@mrsbari What to be done? Remain in cage or to get out from it even though one has forgotten how to fly? I guess mostly will stay in cage
English

@mrsbari Many thanks. Happy new year to you as well. Stay blessed. Yes me and family are fine. Hope same be with your side as well.
English

@Ray_se_Rizz میں جو جلتا ہوں مجھے جلنے دو، کہ مزہ ہی اپنی جلن میں ہے۔۔۔ جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں ۔۔۔ مجھے جس نے درد عطا کیا، اسی چارہ گر کی تلاش ہے
اردو

@aikcupchay ہمیشہ برق کو مجھ سے شکست فاش ہوتی ہے
وہ گرنے بھی نہیں پاتی جلا دیتا ہوں گھر اپنا
اردو

@Rk001188 بجا فرمایا ۔ زندگی کے ہر phase کو enjoy کرنا چاہیے ۔ ایک بار barber shop میں تلاوت لگی تھی جس میں ایک آیت کا ترجمہ سنا کہ ابن آدم تم غور نہیں کرتے کہ بڑھاپے میں انسان واپس بچپن کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے۔ شاید اسی لیے اولاد کو ماں باپ سے بڑھاپے میں حسن سلوک سے پیش آنے کی تاکید ہے۔
اردو

@Ray_se_Rizz بہادری اور ہے فتح اور ہے۔ فتح کسی بھی طریقے سے حاصل کی جاسکتی جبکہ بہادری کے لیے بہادر ہونا ضروری ہے۔ کبھی کبھی ہارے لشکر بھی فتحیاب ٹھہرتے ۔ لیکن تاریخ کا زیادہ تر خلاصہ وہی جو آپ نے بیان کیا۔
اردو

کیوں لگتا ہے ڈر۔ شاید اس ناپائیدار دنیا میں کب محبت ناپائیدار ہو جائے ۔۔۔ اس بات سے شاید
Fouzia@mrsbari
خوبصورت ♥️
اردو

@Ray_se_Rizz All worlds are illusory? If so where does reality exist. And what happens when one subscribes to the substance of reality.
English








