Zimal
5.8K posts



دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن
کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار خبردار
ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری
تا عمر نہیں صورتِ افطار خبردار ❣️..
#AVFC
اردو

بسم اللہ الرحمن الرحیم🥀
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🥀🥀
اگر آپ تہجد کی طاقت جان جائیں تو آپ کھبی تہجد نہ چھوڑیں۔ تہجد میں سب سے بڑا تحفہ جو ہمیں ملتا وہ ہمارے رب کا قرب ہے.....کیا آپ لوگ جانتے ہیں تہجد کن لوگوں کو نصیب ہوتی؟
تہجد میں کوئی مؤزن نہیں اٹھاتا ہمیں.... تہجد میں صرف وہ لوگ اٹھ پاتے ہیں جو اللہ کو پیارے ہوتے ہیں یا جنہیں اللہ سے پیار ہوتا ہے...!!🥹❣️🖇️.

اردو















