حنا کھرل

52.4K posts

حنا کھرل banner
حنا کھرل

حنا کھرل

@_007HK

Coffee-fueled dreamer, curious about the world and its wonders. Pakistani by roots, global by heart. Sharing thoughts on life, love, and everything in between.

Pakistan Beigetreten Temmuz 2023
1.5K Folgt1.5K Follower
Angehefteter Tweet
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
افغانستان بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کے خلاف ایک منظم اور گہری سازش کا مرکز بن چکا ہے، جو خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ حالیہ دنوں میں انڈیا اور اسرائیل کے درمیان $8.6 بلین کی بڑی ملٹری ڈیلز ہوئی ہیں، جن میں رافیل کی SPICE 1000 پریسیژن گائیڈڈ بمب، Rampage ایئر ٹو سرفیس میزائلز (250 کلومیٹر رینج)، Air Lora ایئر لانچڈ بیلسٹک میزائلز، اور IceBreaker سسٹم (300 کلومیٹر تک اہداف) شامل ہیں۔ یہ ہتھیار انڈیا کو پاکستان کے خلاف دور دراز حملوں کی صلاحیت دیتے ہیں، خاص طور پر مئی 2025 کے سوکالڈ "آپریشن سندور" کے بعد جہاں اسرائیلی ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی تھی۔ انڈیا پہلے ہی افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے، جہاں وہ طالبان کے ساتھ تعلقات استوار کر کے مغربی سرحد پر پاکستان کو گھیرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ افغانستان میں "ریفیوجی پروگرامز" کے نام پر اسرائیلی اور یہودی تنظیموں جیسے HIAS، IsraAID، اور SHAE Foundation (یا Shai Fund) لاکھوں ڈالر کی فنڈنگ کر رہے ہیں۔ یہ تنظیمیں 2021 کے بعد کابل سے سینکڑوں افغانیوں کو نکال کر مختلف ممالک میں ری سیٹل کر چکی ہیں، مگر یہ پروگرامز انسانی ہمدردی نہیں بلکہ انٹیلی جنس نیٹ ورکس، سرویلنس، اور ممکنہ پراکسی آپریشنز کی بنیاد ہیں جو پاکستان کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سلامتی کو براہ راست نشانہ بناتے ہیں۔ یہ "unholy alliance" صرف دفاعی نہیں بلکہ ایک وسیع اسٹریٹجک گیم ہے اسرائیل کا "ہیکساگون آف الائنسز" (جس میں انڈیا کو کلیدی پارٹنر بنایا جا رہا ہے) پاکستان اور مسلم ممالک کے خلاف ایک نئی جیو پولیٹیکل بلاک بنانے کی کوشش ہے۔ دہشت گردی، پراکسی وار، اور سرحدی عدم استحکام کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کی یہ سازش اب عروج پر ہے۔ پاکستان کو اب اپنی سفارتی، فوجی، اور انٹیلی جنس صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس اتحاد کو توڑنا ہوگا، اپنی مغربی سرحد کو محفوظ بنانا ہوگا، اور خطے میں توازن قائم رکھنا ہوگا۔ یہ محض ایک ملٹری پیکٹ نہیں، بلکہ پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی پر حملہ ہے۔
حنا کھرل tweet media
اردو
73
60
127
2.3K
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
"سیاسی قیدی" کا لیبل لگانا صرف عدالتوں کی تضحیک کرنا نہیں، بلکہ پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہے۔ ثابت شدہ مجرم، چاہے کتنے بھی بڑے ہوں، مجرم ہی رہیں گے۔ پاکستان کسی کی غلامی نہیں کرتا۔ آئینِ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 #BunyanUmMarsoos
حنا کھرل tweet media
اردو
0
0
0
2
حنا کھرل retweetet
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
I just don't understand why do so many Muslims in our country feel such deep love & emotional attachment for Pakistan?
English
61
36
197
6K
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
2005 میں سی ڈی اے نے 13.5 ایکڑ سرکاری زمین صرف 5 اسٹار ہوٹل بنانے کے لیے بی این پی کو لیز پر دی۔ سب سے بڑی بولی 4.8 ارب روپے تھی، مگر کمپنی نے صرف 15% ادا کر کے قبضہ لے لیا۔اس کے بعد نہ ہوٹل بنا، نہ باقی رقم دی۔ ری شیڈولنگ کا سلسلہ چلتا رہا۔ 2019 میں سپریم کورٹ نے لیز بحال کرنے کے لیے 17.5 ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا۔ اب تک صرف 2.9 ارب ادا ہوئے، 14.5 ارب اب بھی واجب ہیں۔معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 263 لگژری فلیٹس بنا ڈالے۔ کل رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سی ڈی اے اور پولیس نے فلیٹس مالکان کو 7 دن کا نوٹس دے دیا کہ فلیٹ خالی کریں۔ حکومت نے باوجود تمام خلاف ورزیوں کے فلیٹ مالکان کو اوریجنل قیمت ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سیاسی انتقام نہیں، قانون کی حکمرانی ہے۔
اردو
0
0
0
37
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
سی ڈی اے نے 2005 میں جناح کنونشن سینٹر کے قریب 13.5 ایکڑ قیمتی سرکاری زمین 5 اسٹار ہوٹل کے نام پر بی این پی کو لیز پر دی۔ سب سے بڑی بولی 4.882 ارب روپے تھی، مگر ڈویلپر نے صرف 15% ادا کر کے قبضہ لے لیا۔بعد میں ہوٹل کی بجائے 263 لگژری فلیٹس غیر قانونی طور پر بنا ڈالے ایک فلیٹ 75 کروڑ سے شروع ہوتا ہے اب یہ فلیٹس عمران خان، علیمہ خانم، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور چند درجن اشرافیہ خاندانوں کی ملکیت ہیں۔ عدالتی احکامات کے باوجود 14.5 ارب روپے قومی خزانے میں واپس نہیں کیے گئے۔ سی ڈی اے نے لیز منسوخ کر دی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 30 اپریل 2026 کو سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ایلیٹ مافیا سرکاری زمین لوٹ کر اشرافیہ کے لیے محلات بنا رہی ہے۔ قانون کی حکمرانی کا مطلب ہے کوئی بھی فرق نہیں، چاہے وہ کتنا بھی طاقتور ہو۔ یعنی سب پھڑے جان گے
اردو
20
62
114
268
حنا کھرل retweetet
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
#BunyanUmMarsoos #brøndby شیطانوں کا اکٹھ خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں تحریک انتشار کے شیطان جمع ہوٸے مگر عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان اور پاک افواج کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے۔ جب افغان حکومت کی جانب سے شہری آبادی پر حملے ہوتے ہیں دہشت گرد پشتونوں کا خون بہاتے ہیں پولیس اور ریسکیو اداروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو یہی شیطان خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ کیا یہ پاکستان کے شہری اور عوامی نماٸندے ہیں ؟ جو مشکل وقت میں اپنی ہی ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف کھڑے ہوں کیا وہ واقعی قوم اور وطن کے خیرخواہ کہلاسکتے ہیں ؟
ام حریم tweet mediaام حریم tweet mediaام حریم tweet mediaام حریم tweet media
اردو
1
5
6
105
حنا کھرل retweetet
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Another price bomb from Modi ji! 19kg commercial LPG cylinder up by ₹993 in ONE day, now crossing ₹3,000 in Delhi & Mumbai. Middle-class restaurants, dhabas, small hotels sab pareshan! Ghar ki roti bhi mehngi ho gayi. Achhe din kahan hain bhai? Sirf tweet aur photo-ops hain.
IndiaToday@IndiaToday

Commercial LPG cylinder prices crossed Rs 3,000 after a Rs 993 hike today. Mumbai restaurant owners say the burden may now be passed on to customers. Watch this ground report by @journovidya. #ReporterDiary #LPG #CommercialLPGPriceHike

English
4
24
54
2.6K
حنا کھرل retweetet
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Modi’s BRICS ‘chairmanship’ is the perfect metaphor for his entire foreign policy, all show, no substance. Too scared to confront China, too desperate to please Trump, and conveniently silent on Iran while pretending to lead the Global South. Strategic ambiguity? More like strategic irrelevance. India deserves a PM who actually leads, not one who just poses for selfies at summits. Embarrassing.
Ashok Swain@ashoswai

Modi’s BRICS moment has turned into a diplomatic embarrassment. India chairs, but does not lead. Afraid to upset Donald Trump, unwilling to confront China, and silent on Iran, New Delhi looks isolated. Strategic ambiguity is no strategy. #MyPiece

English
6
19
68
5.6K
حنا کھرل retweetet
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
معرکۂ حق #BunyanUmMarsoos وہ لمحے جب پاکستان ایک طاقتور آندھی گرجتے طوفان اور چمکتی بجلی کی مانند ابھرا۔ 💪 دشمن نے اپنی برتری کا جو غرور پال رکھا تھا پاکستان کے شاہینوں نے سب خاک کردیا۔ اور ایسی جرات اور حکمت کا مظاہرہ کیا کہ دشمن کے قدم ڈگمگا گئے۔ معرکہ حق ایک جنگ نہیں تھی بلکہ ایمان حوصلے اور سچائی کی فتح تھی۔ پاک دھرتی کے بیٹوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بنا دشمن پر ایسی کاری ضرب لگاٸی کہ اس کی آنے والی کٸی نسلیں بھی بھلا نہیں پاٸیں گی۔ یہ معرکہ اس بات کی روشن دلیل ہے کہ جب قوم اور فوج متحد ہوں اور حق پر قائم ہوں تو کوئی طاقت اس اتحاد کو شکست نہیں دے سکتی۔ ✌
اردو
1
11
16
194
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
پی ٹی وفاق کے ساتھ مل کر صوبے کی ترقی کے بارے میں سوچے، جلسوں جلوسوں سے کچھ نہیں ہوتا مردان تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر جہانزیب خان #BunyanUmMarsoos
اردو
0
2
2
29
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
اقبال خٹک پاکستان کا نقشہ کاٹ کر کشمیر-گلگت غائب کر کے یہود و ہنود کو خوش کر رہا ہے۔ فرانس کی فنڈنگ سے "Islamabad Freedom Network" بنانے والا، Reporters Without Borders کا پاکستان ہیڈ، بورڈ پر جیو-آج نیوز کے یہوتن صحافی۔ نام پریس فریڈم، کام: پاکستان کی برائی + صہیونی ایجنڈا + فرقہ واریت۔ کشمیر و غزہ پر چپ، صرف پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف انسانیت جاگتی ہے۔ #BunyanUmMarsoos
حنا کھرل tweet media
اردو
18
29
31
177
حنا کھرل retweetet
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
سی ایس ایس فائنل نتائج ٹاپ کرنے والے 20 امیدوار سندھ دیہی (رورل) - 1 بلوچستان - 1 خیبر پختون خواہ - 1 پنجاب - 17 اگر آبادی کے تناسب سے دیکھا جائے تو پنجاب سے 10 امیدوار ٹاپ کرتے اور باقی صوبوں سے 2 سے 3 امیدوار. اوپر بتائے گئے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پنجاب کے طُلبہ محنت کرتے ہیں پنجاب میں تعلیمی حوالے سے میرٹ سب سے بہتر ہے پنجاب کا تعلیمی معیار بہتر ہے پنجاب کے طلبہ کامریڈ پائی اور ابلاغی دنیا میں مظلومیت کا طوائف رونا رونے کی بجائے، اپنے کرنے کا کام کرتے ہیں. افراد سازی پر توجہ دیتے ہیں اور پھر خاندان، برادری، قوم اور ملک کے لئے کارآمد ہوتے ہیں.
اردو
9
29
174
14K
حنا کھرل retweetet
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Modi’s BRICS moment has turned into a diplomatic embarrassment. India chairs, but does not lead. Afraid to upset Donald Trump, unwilling to confront China, and silent on Iran, New Delhi looks isolated. Strategic ambiguity is no strategy. #MyPiece
Ashok Swain tweet media
English
26
223
585
21.5K
حنا کھرل retweetet
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Trump has stabbed India in the back again. $488 MILLION approved for Pakistan’s F-16 radar systems, despite New Delhi clearly saying NO. This is what “America First” looks like when it comes to Hindus & Indians. Modi’s so-called bold diplomacy, chest-thumping, and endless “bhai-bhai” hugs with the US have ended in total humiliation. Zero influence. All talk, no spine. Shame on this weak government.
English
113
105
680
32.1K
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
6 DAYS LEFT in Marka-e-Haq ہم وہ قوم ہیں جو طوفانوں کی طرح چھاتی ہے اور بجلی بن کر دشمن پر گرتی ہے معرکہ حق کی فتح کا سالانہ جشن جاری ہے۔ 🔥🔥 #BunyanUmMarsoos
اردو
0
6
8
73
حنا کھرل retweetet
سیّد ذادِی
سیّد ذادِی@SyeedZaadi_·
اس سال کی سب سے بہترین ویڈیو۔۔ کیا آپ کے بچے جانتے ہیں کہ فرعون دوم کون تھا ؟؟؟ اگر نہیں تو اس ویڈیو کا لازمی شئیر کرتے جائیں۔ آج ہی اپنے بچوں کو پڑھائیں
اردو
8
106
201
4.5K
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
6 DAYS LEFT in Marka-e-Haq حق ہیں ہم! حق ہیں ہم! معرکہ حق ہیں ہم! مئی 2025 جب بھارت نے غرور میں آ کر حملہ کیا، تو پاکستان نے پلٹ کا وار کیا ان کے جنگی طیارے گرائے، ان کے اڈے دھواں ہوئے، اور ہمارے شیر بے مثال بہادری سے لڑے۔ شہیدوں کا خون، غازیوں کی جرات۔۔۔ یہ ہے پاکستانی جذبہ! دنیا دیکھ رہی ہے، ہم نے ثابت کر دیا: پاکستان نہ جھکتا ہے، نہ ڈرتا ہے! #BunyanUmMarsoos
اردو
0
6
8
78
حنا کھرل retweetet
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
Trump casually says 'I have great respect for Pakistan' after learning about Pakistan opening land routes with Iran Meanwhile, our 'Vishwaguru' Modi ji is busy doing what? Begging for American attention. Pakistan is making moves, building corridors, and Trump respects them. And we Indians are still doing 'Howdy Modi' shows for likes. Shame on this weak foreign policy! Modi has turned India into a joke.
English
81
172
756
28.9K
حنا کھرل retweetet
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
How the hell is Pakistan pulling this off? Their diesel tanker Khairpur just sailed out of the blockaded Strait of Hormuz, Kuwait to Karachi, on a Tehran-approved northern route like it’s nothing. We’re over here watching our own energy routes and wondering… what’s their secret?
Bloomberg@business

A Pakistani tanker carrying a cargo of diesel from Kuwait appeared to be making an outbound transit through the Strait of Hormuz, a rare event in the blockaded waterway bloomberg.com/news/articles/…

English
76
106
872
96.4K
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
اس جھوٹے حرامی مولوی کو گورنر کا عہدہ دے دو، وفاقی وزارت پر بٹھا دو، صوبائی تخت پر براجمان کر دو یہ فوراً سب کچھ بھول جائے گا۔ یہ داڑھی رکھ کر سفید جھوٹ بولنے والا ایسا منافق ہے کہ اس کا کوئی ثانی نہیں۔ بس ایک پرانا رٹا ہوا بیانیہ، کوئی نام نہیں، کوئی ثبوت نہیں، کوئی اصل پتہ نہیں صرف دہشتگردوں کی تائید میں زہر اگلتا رہتا ہے۔ کیا اس دھوکہ باز نے کبھی پشاور کے سکولز پر حملے ، اسلام آباد کی مساجد میں دہشتگردی، وزیرستان کی تباہی، یا پورے پاکستان میں ہونے والی درندگی پر منہ کھولا؟ کبھی ایک لفظ بھی؟ کیا اس نے باجوڑ اور وزیرستان میں افغان طالبان کے گولوں سے شہید ہونے والے معصوم بچوں، عورتوں اور جوانوں پر آنسو بہائے؟ ایک بار بھی آواز اٹھائی؟ نہیں! یہ کبھی بولتا ہے تو صرف اپنے پیٹ اور مفاد کے لیے۔ دہشتگردوں کی حمایت، ان کی صفائی، ان کے لیے راہ ہموار کرنے کے لیے۔ یہ مولانا ڈیزل دراصل دہشتگردوں کا وکیل ہے، قوم کا نہیں۔ داڑھی والا منافق، مفاد پرست، قومی غدار، دہشتگردوں کا ترجمان۔ جہاں تک تیرا نام لیا جائے گا، لوگ صرف نفرت اور حقارت سے تھوک ماریں گے۔ تیرا وجود پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں۔ #BunyanUmMarsoos
اردو
0
4
6
77