hijr 🫠 عنایہ

450 posts

hijr 🫠 عنایہ banner
hijr 🫠 عنایہ

hijr 🫠 عنایہ

@_8Anu

میرے اجداد محبت والے تھے، میں محبت میں خاندانی ہوں 💞

Rose Garden at Dusk Beigetreten Mayıs 2026
25 Folgt29 Follower
Angehefteter Tweet
hijr 🫠 عنایہ
شادی ہمیشہ ہم خیال اِنسان سے کریں کیونکہ پوری زندگی آپ کو اُسی شخص کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے ویسے اگر آپ کو شاعری پسند ہے، کرکٹ نہیں دیکھتے، چائے کی شوقین ہیں، کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں، سردیاں اچھی لگتی ہیں، اچھا کھانا بنا لیتے ہیں تو ہماری شادی ہوسکتی ہے 🫶💯
hijr 🫠 عنایہ tweet media
اردو
6
6
17
273
hijr 🫠 عنایہ retweetet
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
💐🥀💐 السلام علیکم ایمان بخیر💐🥀💐 💐🥀"وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ"💐🥀 💐🥀اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، تو اللہ اس کے لیے کافی ہے۔"💐🥀 #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
45
18
98
552
hijr 🫠 عنایہ retweetet
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
آج پھر دیکھا کسی نے محبت بھری نگاہوں سے آج پھر ہم نے تمہاری خاطر نظریں جھکا لیں #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
8
18
38
268
hijr 🫠 عنایہ retweetet
hijr 🫠 عنایہ retweetet
❤️Waبaal e جaan❤️
بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرتِ مسلم زندہ ہے۔۔ دین پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دین ، #حسین ، #کربلا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
0
10
12
171
hijr 🫠 عنایہ retweetet
Ahsan-X Official
Ahsan-X Official@shah250628·
ہر سفر کی ایک منزل ہوتی ہے درود کی منزل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں #اردو_زبان
Ahsan-X Official tweet media
اردو
2
10
26
128
hijr 🫠 عنایہ retweetet
Ahsan-X Official
Ahsan-X Official@shah250628·
ذندگی بے شک مختصر صحیح...! مگر پیار صدیوں اور زمانوں کا ہے اپ سے صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ #اردو_زبان
Ahsan-X Official tweet media
اردو
2
10
22
100
hijr 🫠 عنایہ retweetet
Ahsan-X Official
Ahsan-X Official@shah250628·
حسن یوسف (ع) پہ فدا مصر کی ملکہ دیکھی حسن احمد (ص) پہ فدا پوری کائنات دیکھی صلی اللہ علیہ وسلم #اردو_زبان
Ahsan-X Official tweet media
اردو
7
10
93
378
hijr 🫠 عنایہ retweetet
مرادِ حیات....♡⁠
اپـنـی بُـھـوک پـر اِتـنـا قـابُـو رکـھـیـں کـہ دُوسـروں کـی خُـوشـیاں کـھانـے کـی نـوبـت نـہ آئـے 💯💔 #اردو_زبان
مرادِ حیات....♡⁠ tweet media
اردو
1
8
7
44
hijr 🫠 عنایہ retweetet
シ︎Ⓠ︎Ⓐ︎Ⓜ︎Ⓐ︎Ⓡ︎シ︎
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد مولانا محمد علی جوہر #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دین ، #حسین ، #کربلا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
0
8
9
54
hijr 🫠 عنایہ retweetet
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
بر مزار ما غریباں نے چراغے نے گلے نے پر پروانہ سوزد نے صدائے بلبلے #اردو_زبان
اردو
0
4
2
28
hijr 🫠 عنایہ retweetet
خــــاکــــــaaR࿐$
تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لئے #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
3
20
17
119
hijr 🫠 عنایہ retweetet
مرادِ حیات....♡⁠
اب تو صرف ایک دعا ہے 🫠🤲🏻 اگر تیرے دل میں میرے علاؤہ کسی کا خیال اے تو خدا مجھے تم سے بے نیاز کر دے 🤲🏻🙏🏻 امین ثم امین یا رب العالمین 🫠❤️‍🩹🤝🏻 #اردو_زبان
مرادِ حیات....♡⁠ tweet media
اردو
3
5
6
46
hijr 🫠 عنایہ retweetet
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے اور وجہ میں لکھیے کہ گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں جن سے نہ 3 سال کی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی نقاب والی عورت نہ کوئی کالج جانی والی بچی نہ ہی پردے و حجاب میں لپٹی طالبات
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
3
4
22
446
hijr 🫠 عنایہ retweetet
خــــاکــــــaaR࿐$
اسیر دشت بلا کا نہ ماجرا کہنا تمام پوچھنے والوں کو بس دعا کہنا یہ کہنا رات گزرتی ہے اب بھی آنکھوں میں تمہاری یاد کا قائم ہے سلسلہ کہنا یہ کہنا چاند اترتا ہے بام پر اب بھی مگر نہیں وہ شب ماہ کا مزہ کہنا #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
4
21
25
198
hijr 🫠 عنایہ retweetet
zahra
zahra@nazrubina81·
Is it true? کیا واقعی مرد ایسی عورت سے نفرت کرتے ہیں جو اپنی زندگی کے بارے میں مخصوص راۓرکھتی ہو اور جسے اپنی عزت نفس بہت عزیز ہو؟ 💔🤔 #اردو_زبان
zahra tweet media
اردو
2
4
6
73
hijr 🫠 عنایہ retweetet
S_KHAN
S_KHAN@khan_lala372·
تاعمر میرے دل سے یہ صدمہ نہیں نکلا جس کو جیسا سمجھا وہ ویسا نہیں نکلا میں نے رورو کر اپنی آنکھیں بنجر کرلی ایک وہ ہے کہ جس کی آنکھوں سے قطرہ نہیں نکلا وہ جس کا لہجہ جس کی تصویریں دیکھی تھی میری آنکھ سے اج تک وہ چہرہ نہیں نکلا #اردو_زبان
S_KHAN tweet media
اردو
3
7
12
139
hijr 🫠 عنایہ retweetet
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
اللّٰــهُـم فـي يـوم الجـمعـة أكُــتــب لـنـا الخـــــيـــــر فــي الــدنــيــا والأخـــــرة وأرزقــنــا رضــاك والجـنـة #اردو_زبان
العربية
5
19
28
224
hijr 🫠 عنایہ retweetet
Ahsan-X Official
Ahsan-X Official@shah250628·
اے چاند کو توڑ کر جوڑنے والے ہم بھی ٹوٹا ہوا مقدر لے کر بیٹھے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم #اردو_زبان
Ahsan-X Official tweet media
اردو
3
10
22
163
hijr 🫠 عنایہ retweetet
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@urdu_zuban کہاں کسی کو تھی فرصت فضول باتوں کی تمام رات وہاں ذکر بس تمہارا تھا #اردو_زبان
اردو
1
14
11
97
hijr 🫠 عنایہ retweetet
💫ZAFRAN🪷CH_PTI_⭐️
💫ZAFRAN🪷CH_PTI_⭐️@MuhammedSu18794·
ہجرِ دردِ دل اتنا ہے کہ چاہتے ہوئے بھی سونے نہیں دیتا بڑا بے رحم زمانہ ہے جی زخمی کر ڈالا پر رونے نہیں دیتا میری زندگی کا شجرہ بکھیر دیا پر شور مچانے نہیں دیتا اِس بے جاں بُت کو سب سزا دیتے ہیں دواَ کوئی نہیں دیتا 🖤 ✍️ زعفران ♤ #اردو_زبان 🖤
💫ZAFRAN🪷CH_PTI_⭐️ tweet media
اردو
10
12
25
308