فاطمہ ریاض

46.6K posts

فاطمہ ریاض

فاطمہ ریاض

@_Fs06

islam

Beigetreten Mart 2022
9.3K Folgt10.3K Follower
فاطمہ ریاض retweetet
DG🎭
DG🎭@DanielGilr44222·
"Welcome to Hollywood. Shirley Temple was one of many child stars who became a victim of p€dophilia within the entertainment industry. The three videos linked below reveal the disturbing reality of what has been happening for decades."🤬
English
215
2.3K
7.3K
461.1K
فاطمہ ریاض retweetet
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مالاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی پھر دیکھیں ہمارے ملک کا سسٹم اس کو انصاف اور تحفظ ملنے کے بجائے اج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چ ھن ل ی کر کے انصاف دیا گیا اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا مافیا گروپ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔ 👈اس آواز کو حکومتی ارباب اختیار تک پہنچائیں۔
Samina khan tweet media
اردو
47
531
859
25.1K
فاطمہ ریاض retweetet
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"دنیا کا کوئی بچہ اس طرح کی اذیت سے نہ گزرے جس سے فلسطینی بچے گزر رہے ہیں۔ یا اللّٰہ تو ان پر رحم کر اور انہیں طاقت و قوت عطاء فرما کہ یہ وقت کے طاغوتی نظام سے لڑ سکیں۔"
اردو
4
204
225
1.7K
فاطمہ ریاض
دھوادار بیان ۔۔👊🔥 دشمن نے کہا تھا کہ اس کا ہماری فضائی حدود پہ پورا کنٹرول ہو گیا ہے ہم نے نہ صرف ایف 15 مار کر ایا بلکہ جو اس کو بچانے ایا تو اس کو بھی مار کر ایا اور اج ہمارے تمام اہداف کامیاب رہے
اردو
0
0
1
37
فاطمہ ریاض
ایران کی فوج نے اس پکڑے ہوئے پائلٹ کی تصویر جاری کر دی اور ساتھ میں ایران کی فوجی قیادت بھی کھڑی ہے کیا ہی کمال کا منظر ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ⁠🔥👇
فاطمہ ریاض tweet media
اردو
0
0
1
28
فاطمہ ریاض
🔴ایران نے جو امریکن پائلٹ پکڑا ہے ایران کے ہاتھ ایسے سمجھیں ٹرافی لگی ہے ایران اب اس سے سب اگلواۓ گا کہاں اور کس کس ملک کے اڈے استعمال ہوۓ ابھی یہ بدو نہیں مان رہے جب وہ سچ اُگلے گا تو یہ بدو اپنے ملک کی خیر منائیں
اردو
0
0
2
52
فاطمہ ریاض
چین کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان سے پیسے واپس مانگ لیے۔
اردو
0
0
1
37
فاطمہ ریاض
امریکہ میں دوران جنگ وزیر دفاع نے آرمی چیف فارغ کر دیا۔۔۔ پاکستان میں آرمی چیف وزیر اعظموں کو فارغ کرتا ہے۔۔۔ یہی ایک المیہ ہے
اردو
0
1
4
53
فاطمہ ریاض retweetet
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
خالد انعم پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں پر سن کے اچھا لگا😂🔥
اردو
28
439
2K
73.6K
فاطمہ ریاض
یہ ایران کا نیول کمانڈر سردار علی رضا تنگسیری یے جس نے آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کا شاندار منصوبہ بنایا تھا۔ کچھ دن پہلے سردار تنگسیری ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا لیکن آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول قائم ہے۔ 💔
فاطمہ ریاض tweet media
اردو
0
0
0
13
فاطمہ ریاض
یہ ایران کا نیول کمانڈر سردار علی رضا تنگسیری یے جس نے آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنے کا شاندار منصوبہ بنایا تھا۔ کچھ دن پہلے سردار تنگسیری ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا لیکن آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول قائم ہے۔ 💔
اردو
0
0
0
21
فاطمہ ریاض
بریکنگ🚨 ایران پاسداران انقلاب کے ترجمان کا بڑا اعلان۔ اسرائیل کے کونے کونےکو جدید میزائیلوں سے نشانہ بنانے جا رہے ہیں، ہم ان کا تکبر خاک میں ملائیں گے جسے دنیا دیکھے گی۔
اردو
0
0
6
114
فاطمہ ریاض
تم نے جتنی گزار لی اور جتنی اور گزارو گے ساری پے لعنت ۔۔
فاطمہ ریاض tweet media
اردو
0
0
3
25
فاطمہ ریاض
امریکہ کے جنرل سیکرٹری اف سٹیٹ ماکو روبیو کی کال لسٹ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دنیا کو دکھا ڈالی 📞📞📞📞📞
فاطمہ ریاض tweet media
اردو
0
0
1
26
فاطمہ ریاض
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا انکشاف 🔥🔥 مریم نواز کو جو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے وہ اس وجہ سے نہیں کہ وہ 17 سیٹیں لے کر حکومت کر رہے ہیں اس وجہ سے بھی نہیں کہ انہوں نے عاصم منیر آرمی چیف بنایا۔ اندورنی حلقے کہتے ہیں یہ مریم اور عاصم کے تعلقات کیوجہ سے ہیں
اردو
0
2
23
561
فاطمہ ریاض
بریکنگ نیوز 🚨اسے کہتے ہیں گھر میں گُھس کر مارنا زندہ باد ایران۔ فِیفا کے صدر کا بڑا بیان۔ ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا اور امریکہ میں کھیلے گا کسی کی جرأت نہیں کہ اُسے کوئی روکے یا پابندی لگائے 🔥🔥
اردو
0
0
3
86
فاطمہ ریاض
بریکنگ نیوز 🚨چین امریکا کو رگڑا لگانے لگا 🔥 بحری جہاز جو آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہتے ہیں، بلومبرگ کے مطابق، خفیہ پاس کوڈ حاصل کرنے کے لیے یوآن میں فیس ادا کرنے کو کہا جا رہا ہے۔ یاد رہے یوآن چائینز کرنسی ہے
اردو
0
0
2
56
فاطمہ ریاض
ماہرہ خان سے سوال آپ عمران خان کے لیے آواز اُٹھاتی ہے, باقی سٹار آپکی طرح آواز کیوں نہیں اٹھاتے عمران خان کے لیے؟؟ ماہرہ خان ! میں بچپن سے ایسی ہوں, میں ہمشہ اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہوں
فاطمہ ریاض tweet media
اردو
0
0
0
5
فاطمہ ریاض
اگلے چند گھنٹوں میں ایران سعودی عرب ' اسرائیل یا امریکی اڈوں پر کچھ بہت بڑی کاروائی کرنے والا ہے یوں لگتا ہے امریکیوں کو بھی اس کی بھنک ہے اس لئے حفاظتی اقدامات excessive کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
اردو
0
0
1
48
فاطمہ ریاض
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کا دبنگ فیصلہ🔥🔥 محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا مشورہ ضرور لیں گے لیکن اب چیزیں میرے ہاتھ میں ہیں اور حتمی فیصلہ میں نے کرنا ہے۔
اردو
1
0
2
60