Hafiz tanveer ahmad

219.8K posts

Hafiz tanveer ahmad banner
Hafiz tanveer ahmad

Hafiz tanveer ahmad

@_tnr1

https://t.co/fVmd2ClL5o https://t.co/ifBgxvNPGz…. https://t.co/O0O6CDYusn…

Riyadh Beigetreten Ocak 2014
28.2K Folgt30.3K Follower
Angehefteter Tweet
Hafiz tanveer ahmad
Hafiz tanveer ahmad@_tnr1·
دو قائد ایک نظریہ۔
Hafiz tanveer ahmad tweet media
اردو
1
1
8
423
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
تصویر بشکریہ مظہر برلاس صاحب
Tariq Mateen tweet media
اردو
159
1.9K
5.7K
67.9K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف قیادت کو ان کے ساتھ ہی جڑ جانا چاہیے، ان کو زمہ دار بنا دیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
105
3.4K
8.3K
46.5K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
اردو
136
2.9K
7.9K
267.4K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میرا بھائی جیل میں قید ہے میرا بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلوائی گئی وہ بھی جیل میں قید ہے۔۔ہمارا جرم کیا ہے عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے علیمہ خان کی گفتگو
اردو
99
2.7K
5.1K
27.8K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شرمناک خبر۔ سینئیر صحافی جناب فخر صاحب کو اٹھا لیا گیا ہے صرف ٹوئیٹ کرنے کی وجہ سے۔ کوئی شرم ہوتی ہے۔ قابل مذمت۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
128
3K
8.7K
58K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
اردو
133
4.3K
10.4K
127.1K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک طرف وہ دھاندلی کی بیساکھیوں پر بیٹھ کر ایوان میں فاتح بننے والا فارم سینتالیسوی سورما۔ دوسری طرف وہ آہنی خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد۔ جنھوں نے اسے میدان جنگ میں دھول چٹا دی۔ وہ جو عوام کی عدالت میں چت ہو چکا، وہ پارلیمنٹ میں قانون بنا رہا ہے۔ اور وہ جسے عوام نے سر آنکھوں پر بٹھایا، وہ قید تنہائی میں بھی مسکرا کر ان کی اوقات بتا رہی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ شکست قید خانے میں نہیں، اس کرسی پر بیٹھی ہے جسے حاصل کرنے کے لیے ضمیر اور ووٹ دونوں کا سودا کرنا پڑا۔ @Dr_YasminRashid @tayyabarajah #FocusOnImranKhan
PTI tweet media
اردو
38
1.5K
3.5K
38.5K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جمائما خان نے بتایا، جب بھی میں عمران خان کے لیے ٹویٹ کرتی ہوں تو X پر میری ریچ کم کر کے عمران خان کی آواز کو دبایا جاتا ہے۔ عمران خان کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں دبایا جاتا ہے۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
37
2K
4.5K
24.2K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
Sabir Shakir tweet media
ZXX
16
472
1.3K
11.9K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا لیکن آج 393 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
اردو
106
2.1K
3.9K
29.7K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
لعنت ہے ان حکمرانوں پر جو اللہ کی بے حساب دی جانے والی نعمت پر بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
358
6.1K
12.6K
117K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
ان ۱۴۲ جمعہ کی نمازوں کے چھیننے کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔
PTI tweet media
اردو
149
1.2K
3.5K
48.2K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 خبریں آرہی ہے کہ اعجاز چوہدری کی طبیعت اس وقت سخت خراب اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ اعجاز چوہدری کی واحد گناہ عمران خان کے ساتھ وفاداری ہے، رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
اردو
16
665
1.1K
10.1K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
83
5.9K
11.3K
61.3K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟ سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔ #FocusOnImranKhan
اردو
45
5.4K
14.6K
107.3K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔ یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔ فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔ اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔ #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #ShameOnJudges
اردو
110
2.9K
4.4K
101.2K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
صنم جاوید کی آنکھ میں شدید تکلیف ہے. آخر قیدیوں کے بھی کوئی حقوق ہوتے ہیں. پہلے عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے. اب صنم جاوید کو نشانہ بنایا جا راہا ہے. صنم کے لیے آواز اٹھائیں۔ @sanamkh22
Ch Asif Hamaiyon tweet media
اردو
114
1.8K
4.2K
59.5K
Hafiz tanveer ahmad retweetet
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کرنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا نہیں کیونکہ اس وقت جیل میں واحد خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد ہے
اردو
37
948
3.8K
47.4K