Angehefteter Tweet
Hamu
7.8K posts

Hamu retweetet

We need the UN Special Rapporteur on Torture to make a full examination on Imran Khan ASAP ... @DrAliceJEdwards @NilsMelzer...
I can't think of a more pivotal, urgent, political prisoner case than the favoured, principled leader of Pakistan right now.
Haider Ali@Haider4PTI
" The last time when I met my brother Imran Khan, he told me that this mental torture is worse than physical torture. He said that if anything happens to me, Asim Munir will be responsible " @DrUzma_KhanPK @MattOBranain @hrw #ImranKhanMedicallyHostage
English
Hamu retweetet
Hamu retweetet

سب سے پہلے عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے، جسے بلاوجہ متنازع بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کو فوری رسائی دی جائے۔ مکمل میڈیکل چیک اپ کسی مستند ہسپتال میں کروایا جائے تاکہ تمام خدشات ختم ہوں۔
دوسری اہم بات عمران خان کے بیٹوں کے ویزوں کا مسئلہ ہے۔ انہیں پاکستان آنے سے روکا جا رہا ہے۔ انہیں نہ ویزہ دیا جا رہا ہے اور نہ ہی نائیکاپ پر سفر کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اگر وہ اپنے والد سے ملیں گے تو بہت سی حقیقتیں سامنے آ سکتی ہیں۔
اردو
Hamu retweetet

UK Parliament asks Pakistani Government to ensure human rights for Imran Khan and provide him timely healthcare.
lordslibrary.parliament.uk/imran-khan-rig…
English
Hamu retweetet

Jemima Goldsmith, the former spouse of PTI founder Imran Khan, alleged that the govt was reccomending that the former premier’s son travel to Pakistan on Nicops as they would have “no British protection”.
dawn.com/news/1983744/j…
English
Hamu retweetet

It’s not only one EYE but Imran Khan’s LIFE is at serious risk—and the world cannot afford to ignore it.
With escalating tensions of Pakistan involving Afghanistan and rising friction with Iran, the environment is dangerously volatile. History shows that in such moments, FALSE FLAG operations and political scapegoating become real threats.
Any harm to Imran Khan would raise grave questions about accountability and intent.
This is bigger than politics. It’s about preventing abuse of power and protecting a leader with massive public support.
He must be moved to a fully secure location, granted daily family access, and placed under transparent, independent oversight.
Silence now will not be forgiven later. I am spreading my reach out and ask all of you who care do the same.
#HumanRights
#RuleOfLaw
#StopOppression
English
Hamu retweetet
Hamu retweetet

Powerful words by His Excellency Sheikh Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al Thani Prime Minister & Minister or Foreign Affairs.
Qatar's PM: "This war needs to stop immediately. Everyone knows who the main beneficiary of this war is."
Qatar's PM told the world, this war serves someone's interests. And that someone is not in Tehran, Washington, or Doha — it's in Tel Aviv.
English

This is a major development.
In the British House of Lords, there has once again been a demand to grant human rights to Imran Khan in prison.
@hrw @UNHumanRights
English
Hamu retweetet
Hamu retweetet

فرخ شمس کی یہ عید بھی اپنے تین پیارے بچوں کے بغیر گزرے گی۔
سپریم کورٹ نے 7 مئی 2025 کے اپنے مختصر فیصلے میں حکومت کو ہدایت کی تھی کہ 45 دن کے اندر آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ ملٹری کورٹس سے سزا پانے والوں کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق مل سکے۔
نو ماہ گزر گئے
نہ کوئی ترمیم ہوئی،
نہ فیصلے کی کاپی ملی،
نہ ہی اپیل کا حق دیا گیا
تین سال سے نا حق پابند سلاسل ہمارے ملٹری قیدی!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen

Faiza Murad@fayezasays
خاموش صدا نمبر 8: فرخ شمس تین بچوں کا والد۔ ایک محنتی شخص جو 9 مئی کے فالس فلیگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک غیر شفاف ملٹری عدالت سے 5 سال کی سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
اردو
Hamu retweetet

ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟'، تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan

اردو
Hamu retweetet

ہمیں بہت پریشانی ہے بہت تشویش ہے یہ لوگ ہمارے ساتھ بہت ظلم کررہے ہیں حالانکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ آپ کی ملاقات کروائی جائے گی لیکن افسوس یہاں عدالتوں کی کوئی نہیں سن رہا۔ عید کے بعد پارٹی اور وزیراعلی سہیل آفریدی نے تحریک شروع کرنے کا کہا ہے انشااللہ اس کا نتیجہ نکلے گا۔ پانچویں عید ہے جو ہم بھائی کے بغیر گزار رہے ہیں عیدیں تو ہوتی رہتی ہیں اصل مسئلہ عمران خان کی صحت کا ہے“۔
نورین خانم
اردو
Hamu retweetet

اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔
میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔
آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔
#ReleaseImranTaj
اردو
Hamu retweetet

Via @ArsalanGhumman
”اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے “
#PakistanUnderFascism
اردو
Hamu retweetet

Gaza. Day 892.
Do not look away
أنس الشريف Anas Al-Sharif@AnasAlSharif0
حريق يلتهم عددًا من خيام النازحين داخل أحد مراكز الإيواء في غزة.
English
Hamu retweetet
Hamu retweetet
Hamu retweetet








