
اسلام علیکم
نماز قائم کرو
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص دنیا میں لباس شہرت پہنتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت لباس مذلت پہنائے گا ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
مشکوٰة المصابیح #4346
لباس کا بیان
Status: صحیح

اردو





















