🧡 مرشد ❤️

461.3K posts

🧡 مرشد ❤️ banner
🧡 مرشد ❤️

🧡 مرشد ❤️

@arslan__313

جمہوریت پسند🌸 محبت پاکستان سے My Heart is My Forces Long Live Pakistan

Oman Beigetreten Haziran 2018
8.9K Folgt9.9K Follower
🧡 مرشد ❤️ retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب کی وزارت اطلاعات نے خصوصی شفقت سے اس یوتھیے کو اسلام آباد پہنچایا ہے اور مین سٹریم پر پرائم ٹائم لے کر دیا ہے اور اس نے آتے ہی اپنا کام شروع کر دیا ہے نون لیگ میرٹ پر ذلیل ہوتی ہے
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal

اسلام آباد پنڈی میں راستے بند لیکن اب بلیو ایریا کے تاجر اور عدالتیں دونوں مطمئن ہیں کیونکہ اب کونسا کاروبار متاثر ہو رہا یا شہریوں کی زندگی پر کوئی فرق پڑ رہا

اردو
51
334
845
14.8K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
🧡 مرشد ❤️ retweetet
K A M I
K A M I@K4mi_i·
Relatable 🤣😭
K A M I tweet media
English
10
16
211
5.9K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
⚡️🇮🇳 🇺🇸 Journalist: Donald Trump has shared a letter referring to India as “hell hole”. Any response? Indian MEA: We have seen some reports. That is where I leave it. 🤐😂
English
2
51
207
8K
🧡 مرشد ❤️
🧡 مرشد ❤️@arslan__313·
@rj5030746140303 راجہ صاحب اپ کا کیا نقطہ نظر ہے اس پر یہ کون سا دھڑا ہے ایران میں جو سکون نہیں کر رہا
Mona Khan@mona_qau

The Iran Consulate General in Mumbai : @IRANinMumbai posted a video regarding Pakistan’s CDF and Army Chief, making deplorable and insulting remarks. By calling him “so-called commander of the Pakistan Army” After the video received around 16K views, it was deleted. That's condemnable that such statements are coming from a country's official account that Pakistan is actively trying to facilitate in order to avoid a disastrous war looming overhead. I initially thought it was an AI-generated video, but it was posted by the Iranian Consulate General in Mumbai. #IslamabadPeaceTalks

اردو
1
0
0
21
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
فیکٹ چیک: سولر صارفین پر ماہانہ بنیادوں پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی factpulse.pk/fact-check-new… via @Fact Pulse
اردو
5
16
46
10.1K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 کچھ لوگوں کے لیے اک شخص ہی سب کچھ ہے مگر ہمیں سب سے پہلے پاکستان ہے جس دنیا میں پاکستان نہیں وہ دنیا ہمیں قبول نہیں سردار زری تبسم حبیب ایبٹ آباد👏👏
اردو
2
67
170
1.1K
🧡 مرشد ❤️
🧡 مرشد ❤️@arslan__313·
@rj5030746140303 یہ پاکستان کا المیہ ہے سر ہر سیاسی شخصیت نامور کو ہم نے ذلیل ہی کیا ہے
اردو
0
0
1
12
راجہ
راجہ@rj5030746140303·
لکھنا میں نہی چاھتا تھا پھر احباب کہتے ہیں کہ میرا جھکاؤ PPP کیطرف ھے حالانکہ میرے سارے اکاؤنٹ گواہ ہیں کہ میں کیا چاہتا ہوں بہرحال عمر کےاس حصے میں زرداری صاحب پر غداری کا الزام لگایا جارھاھےجو سراسر جھوٹ،پروپیگنڈا ھے جس شخص نے بیوی کےقتل کےموقع پر پاکستان کھپے کہا وہ غدار نہی۔۔
اردو
6
16
62
564
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
جو راجناتھ سنگھ کا بیان چلایا کہ اب اگر کسی پڑوسی نے چھیڑ چھاڑ کی تو ڈاٹ ڈاٹ ڈاٹ، اسکی اس ڈاٹ ڈاٹ ڈاٹ کا تو مجھے نہیں پتہ، لیکن پاکستان کی طرف سے یہ میں پیغام دے دوں راجناتھ سنگھ کو کہ اگر پاکستان کے ہمسائے نے کوئی چھیڑ چھاڑ کی تو ڈاٹ ڈاٹ ڈاٹ نہیں یہاں سے ڈُھس ڈُھس ڈُھس ہو گا😂😂👌 ایسی کی تیسی پھیریں گے پچھلی دفعہ سات گرائے تھے، اس دفعہ 70 جہاز گرائیں گے
اردو
3
112
347
8.8K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
راجہ ناصر عباس ایک دہشت گرد کوفی غدار ہے اس کو اپوزیشن لیڈر بنانے والوں پر لعنت اس کا نوٹس جاری کرنے والوں پر لعنت اس کی سہولت کاری کرنے والوں پر لعنت یہ پاکستان میں مسلکی آگ لگا رہا اس کے خلاف آواز اٹھائیں دہشت گرد دہشت گرد راجہ ناصر دہشت گرد
اردو
85
778
1.8K
17.3K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اے شمر کے حرام کے نطفے اے ابن زیاد کی پیداوار اے سارے کوفے کے زنا سے جنے مادر زاد حرامئ اگر سچا ہے زرا ان لوگوں کے نام بتا جن کو دوبئی سے بلاوجہ ڈی پورٹ کیا میں ان کے کیس کی تفصیل بتاؤں گا تو شمر کا بیٹا ہو گا اگر اب ان لوگوں کا نام اور تفصیل نا بتائے سب گواہ رہنا یہ شمر کا نطفہ اب بھاگے گا
Tashayyu Times 🟩☫🟥@HussainiNews14

@RShahzaddk اپنے پٹواری تکفیری گانڈو! یہ ماموں کے بیٹے کامران والی کہانیاں مت سنا۔ میرے جاننے والے کئی لوگوں کو دبئی میں بغیر کسی جرم کے ایک ایک مہینہ جیل میں قید رکھا گیا، نوکری سے فارغ کروا کر پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ اگر کوئی جرم کیا تھا تو جیل میں ہی رکھتے، نکالنے کا مطلب بالکل واضح ہے

اردو
24
121
459
14.5K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میں نے مریم نواز صاحبہ کی ترقیاتی کوششوں کو بہت سراہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں بہت نوازا ہے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن ان کے اندر تعمیراتی کام کا گہرا احساس موجود ہے۔ میں دنیا کے 26 ممالک گھوم چکا ہوں، سچی بات یہ ہے کہ لاہور اب بین الاقوامی معیار کے مطابق بن چکا ہے۔ جتنی بہترین ڈرائیونگ آپ لاہور میں کر سکتے ہیں، ویسی سہولت شاید برطانیہ یا پیرس میں بھی میسر نہیں۔ جہاں ہم حکومت کی دس برائیاں کرتے ہیں، وہاں ان کے اچھے کاموں کی تعریف بھی کرنی چاہیے۔ حکومت نے لاہور کے شہریوں کے لیے بہترین، پرسکون ماحول اور اعلیٰ ترین بنیادی ڈھانچہ فراہم کیا ہے۔
اردو
27
372
983
15.4K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بھارتی ریاست کے لیے خطرے کی گھنٹی! 🚨🔥 ناگالینڈ کے سربراہ کی بھارتی فوج کو دوٹوک وارننگ: "ٹکرانا ہے تو آ جاؤ، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے" آزادی کی تحریکوں میں تیزی؛ منی پور سے کشمیر اور خالصتان تک ہر طرف ایک ہی آواز ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار،
اردو
8
734
2.5K
32.2K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
راجہ
راجہ@rj5030746140303·
فیک نیوز ھے ایسا کچھ نہیں ھونے والا اور نہیں تو کم از کم بندہ موجودہ حالات کو ہی دیکھ کر نفی کر دیتا ھے کہ ایسا ھونا ممکن نہیں البتہ الیکشنز 2027 میں ایسا ھو تو کچھ کہہ نہیں سکتے لیکن جس شخصیت کےلیے صدر پاکستان کہا جارھا ھے وہ یہ عہدہ نہی لیں گے۔۔۔۔
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi

اعلیٰ ایوانوں میں کسی بڑی تبدیلی کی خبریں واٹس ایپ گروپس میں چل رہی ہیں۔ہلکی پھلکی شخصیت کسی بھاری بھر کم کی جگہ لینے والی ہے۔۔!!!؟؟

اردو
0
9
28
407
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
اس جواب دینے والے کو ڈھونڈو اسکو اسکر ایوارڈ میں نامزد کیا جائے۔۔۔ ایسے جواب اس صدی میں دوبارہ کوئی نہیں دے پائے گا😂😂😂
Ahsan Ul Haq (Economics✒️) tweet media
اردو
52
333
1.2K
14.7K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
آج نیپرا کے سولر صارفین پر نئے ٹیکس کا بہت چرچا تھا اس لیے نیپرا کے اعلی حکام۔ پاور ڈویژن اور سولر پینل انڈسٹری کے لوگوں سے بات کرکے ایک فیکٹ چیک کیا ہے۔ پتا چلا کہ حقیقت بالکل مختکف ہے ۔ اس ویڈیو میں جانیے 👇👇👇
اردو
27
83
576
76.9K
🧡 مرشد ❤️ retweetet
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
خبر یہ ھے کہ گنڈاپور کابینہ کے وزیر(میڈیسن سکینڈل والے ) اور موجودہ ایم پی اے کے بنگلے میں سپیکر سمیت اہم ارکان کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر کو تگڑی وزارت اور سپیکر/ ڈپٹی سپیکر کے لئے "تاریخی مراعات " بل پر بات ہوئی۔ اور میڈیا کو "عمران خان کے نظریئے کے دفاع" کا بیان جاری ہوا
اردو
6
206
792
11.3K