Awais Yousaf Zai

16.7K posts

Awais Yousaf Zai banner
Awais Yousaf Zai

Awais Yousaf Zai

@awaisReporter

Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

Islamabad, Attock Beigetreten Şubat 2013
599 Folgt62.1K Follower
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
اربوں روپے مالیت کے منی لانڈرنگ کیس میں ٹرائل کورٹ سے ضمانت ُمسترد ہونے پر ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے 25 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ جسٹس محمد اعظم خان درخواست ضمانت پر کل سماعت کریں گے۔ ایف آئی اے ُ نے منی لانڈرنگ ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت 8جنوری کو مقدمہ درج کیا تھا
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
1
4
14
715
Awais Yousaf Zai retweetet
WE News
WE News@WENewsPk·
اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت
WE News tweet media
اردو
0
1
3
463
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
نسیم شاہ کو ایک ٹویٹ 2 کروڑ روپے میں پڑ گیا
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
25
8
26
39.4K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
نسیم شاہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے مریم نواز سے متعلق ہونے والے ٹوئٹ پر معافی مانگ لی، نسیم شاہ کے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو نکال دیا گیا جسے PCBنے آئندہ کسی بھی کرکٹر کے ساتھ کام کرنے کیلئےبھی بلیک لسٹ کر دیا ہے
اردو
5
33
167
3.3K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
متنازعہ ٹوئٹ: نسیم شاہ پر 2کروڑ روپے جرمانہ عائد
اردو
3
5
38
1.3K
Awais Yousaf Zai retweetet
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
اعلی درجے کی صحافتی بدیانتی وحید مراد کی پاکستان 24نامی ویب سائٹ نے کی جسے اسد طور اور مطیع اللہ جان نے پھیلایا یہ جان کر بھی کہ کسی صحافی نے اس کو تحقیقاتی رپورٹ بناُکر پیش نہیں کیا۔ مجھ سمیت کچھ صحافیوں نے اس کو ری پوسٹ کیا تھا کیونکہ اس کا content سچ تھا اور ایرانی حکومت تصدیق کر چکی تھی اس content کی تاہم اس کو فرانس 24 کا اے آئی سے بنایا گیاوہ پتا چلنے پر کہ وہ اے آئی سے بنی تھی وہ بھی صحافیوں نے معلوم ہونے پر ری پوسٹ خود ہی ہٹا دی تھی ۔ مگر وحید مراد کی ویب سائٹ نے زیب داستان کے لیےجھوٹا پروپیگینڈا کیا کہ صحافیوں نے اس کو تحقیقاتی خبر بناُکر پیش کیا ایسا کسی نے نہیں کیا صرف ری ٹویٹ تھی ۔ آپ نے کل لاک ڈاون کی فیک پوسٹ شئیر کی تھی وہ بھی غلطی سے شئیر ہوئی تھی۔ کسی نے آپ کو جز وقتی صحافی کہا؟ آپ سے غلطی ہو تو وہ خبر وحید مراد کی ویب سائٹ نے کیوں نہیں چلائی؟ صرف پروپیگینڈا دوسروں کے خلاف ہی کرنا ہوتا ہے۔ کوئی تھوڑا بندا تحقیق کر لیتا ہے جان بوجھ کر تو جھوٹ اور نفرت نہ پھیلایا کریں ۔
Asad Ali Toor@AsadAToor

ماشااللہ جزوقتی صحافی بازی لے گئے اس فیک نیوز کو تحقیقاتی خبر بنا کر پوسٹ کرنے والوں میں پاکستان کے متعدد صحافی بھی شامل ہیں جن میں وسیم عباسی اور زاہد گشکوری شامل ہیں pakistan24.tv/2026/03/29/646…

اردو
34
166
566
39.4K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
بعض لوگوں کی ہسٹری عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے شروع ہوتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو ضیاء الحق سے ڈیل کر کے پھانسی کے پھندے تک پہنچ گئے تھے؟
Nadir Baloch@BalochNadir5

جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ سئینر صحافی محمد حنیف

اردو
18
52
204
3.5K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
اداکارہ مشی خان نے خود سے منسوب اس بیان کو فیک قرار دیا ہے
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
0
2
14
606
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
حارث رؤف میچ وننگ باؤلر ہے لیکن مخالف سائیڈ کے لیے
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
8
31
144
2.5K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
سہیل احمد لیجنڈ اداکار ہیں اس کے باوجود ان کی جتنی ٹرولنگ ہو سکتی تھی وہ کی گئی۔ دھمکی آمیز نوٹس سے کیا مراد ہے؟ وہ کس سے اور کیوں ملنا تھا؟ وہ کسی ادارے میں ملازمت کر رہے ہیں جس کے ڈسپلن یا پالیسی کی خلاف ورزی پر انہیں نوٹس دیا جائے؟ کچھ بات بنی نہیں ویسے
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey

سہیل احمد عمران خان کے خلاف بات کریں تو ان کو کوئی دهمكی آمیز نوٹس موصول نہیں ہوا۔ حالانکہ انہوں نے پاکستان کے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے لیڈر کے بارے میں بات کی تھی۔ جبکہ نسیم شاہ نے مریم نواز کی بادشاہت والے انداز پر ٹویٹ کی، جو بعد ازاں نسیم شاہ کے اگلے ٹویٹ سے پتا چلا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔ لیکن چلو اگر نسیم شاہ نے خود بھی کی ہو تو اس میں کیا غلط بات ہے؟ اس طرح کے ہراساں کرنے والے ہتھکنڈوں سے عوام کے دل میں ان کے لئے نفرت مزید پختہ ہو رہی ہے۔ انتہائی شرمناک اور افسوسناک حرکت۔ Naseem Shah has won MILLIONS of hearts overnight because of this one-liner that's not letting the rulers sleep! :) - More power to Naseem Shah & all the torchbearers of truth! 🫶

اردو
38
159
646
16.1K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول پر 9️⃣5️⃣ اور ڈیزل پر 2️⃣0️⃣3️⃣ روپے اضافے کی تجویز عوام کے مفاد میں مسترد کر دی ہے اور 1️⃣0️⃣ مئی تک فیول سپلائی موجود ہے
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
3
4
34
867
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
جنگ کے تناظر میں آج کے جنگ اخبار کا کارٹون
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
1
4
30
724
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
PSL کی تاریخ میں 3 ہزار سے زائد رنز بنانے والے کھلاڑی ! بابر اعظم 3792 فخر زمان 3017
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
1
1
15
606
Awais Yousaf Zai retweetet
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
سر یہ تماشائی نہیں ہیں اسپانسرز کی فیملیز ہیں، کچھ کھلاڑیوں کی فیملیز ہیں، سارے اسٹینڈز خالی ہیں،،، لہذا ہم یہاں موجود ہیں.... ہم آپکو بتا رہے ہیں ایسے منفی پراپیگنڈا کا حصہ نہ بنیں پلیز... #PakistanCricket #PSL #PSLAuction
Qadir Khawaja tweet media
Ayaz Khan@itsmeayazkhan

کون ہیں یہ تماشائی، کہاں سے آئے ہیں یہ تماشائی، کون لایا ہے یہ تماشائی؟

اردو
78
39
361
27.7K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
مطلب وہ نعرے پی ایس ایل 11ویں ایڈیشن کے لیے بچا کر رکھے ہوئے تھے شائقین نے جس کا انہیں موقع نہیں دیا گیا۔ پہلے 10 ایڈیشن میں یہ نعرے کیوں نہیں لگے؟
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal

صرف اس کیٹ واک کے دوران عمران خان کے حق میں اور مریم نواز کے خلاف نعروں سے بچنے کے لیے پی ایس ایل بغیر تماشائیوں سے کروانے کا ڈھونگ رچایا گیا اور نام دیا گیا بچت کا۔

اردو
14
69
349
4.9K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
آج کا کارٹون !!!
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
5
14
91
1.5K
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
نسیم شاہ ایکس پر جن 40 اکاؤنٹس کو فالو کر رہے ہیں ان میں عمران خان کو سب سے پہلے فالو کیا گیا تھا
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
129
86
251
58.6K