Salman Baig
8.6K posts

Salman Baig
@baiglovemaster
Real Estate Consultant advisor. Motivation speaker , journalism. social activities

#US issues new sanctions over #Iran's oil shipments to #China Read More: arynews.tv/us-issues-new-… #ARYNews

نہ صرف برصغیر بلکہ پوری دنیا کی تاریخ میں، ایسا نہیں ہوا کہ اپوزیشن کے تینوں لیڈرز، چاہے سینیٹ ہو، قومی اسمبلی ہو یا صوبائی اسمبلی، نااہل کر دیے گئے ہوں۔ کیا یہ جمہوریت ہے؟،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی #PublicNews #PublicUpdates



پاکستان نے روس اور وسطی ایشیائی ممالک کو گوادر اور کراچی کی بندرگاہوں کے ذریعے زمینی تجارتی راستے فراہم کرنے کی پیشکش کر دی اس وقت چھ زمینی راہداریوں کے ذریعے تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں، جن میں تر کیہ، آذربائیجان، ایران، چین-قازقستان اور ٹرانس افغان روٹس شامل ہیں




امریکہ پابندیاں لگانے والا کون ہوتا ہے؟ چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا، ایر ان سے تیل کی خر ید اری جاری رکھنے کا اعلان امریکی پابندیاں قانونی حیثیت نہیں رکھتیں، چین ان پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔ تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی













