میمونہ
193.9K posts

میمونہ
@docmemoona
An ordinary human being who has nothing to brag about but a lot to be thankful for.


Trump on US Navy Seizing Ships: It’s a very profitable business. We’re like pirates.







📌 کلیجوں کو چیر دینے اور دلوں کو پھاڑ دینے والی وڈیو جب ماں اپنے بچے کی دوائ خریدنے کیلئے اپنا موبائل فروخت کرنے پر مجبور ہوئ جس ملک کی اشرافیہ عوامی ٹکیس پر پروٹوکول انجوائے کرتی ہو اس ملک کی مائیں اپنے بچوں کی دوائ خریدنے کیلئے کیا کچھ کرتی ہیں

@xadeejourno Moed pirzada is more intellectual knowledged person then you He knows things Give information based on historical perspective global mindset He is worth listening You are just journalist like Imran riaz rouf kalasra no knowl dge Shot if hit claim I told this If not then nxt

آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔


تو بھائی جب اپارٹمنٹس بنائے اور بیچے جا رہے تھے تو سی ڈی اے سو رہی تھی؟ آپ اور میں تو ایک انچ کی تعمیر غیر قانونی تو پہ نہیں کر سکتے، یہاں سی ڈی اے کیوں غائب تھی؟


Rahmat Card. The Chief Minister's best move Now the poor widows, destitute women and orphans are the responsibility of Maryam Nawaz Sharif. Rashid Nasrullah Sahib Zakat and Ushr will fulfill this duty well. @MaryamNSharif @Shamylaroy @RashidNasrulah






