Muhammad Kashif Meo

9.4K posts

Muhammad Kashif Meo banner
Muhammad Kashif Meo

Muhammad Kashif Meo

@KashifViews

Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger, https://t.co/QHYTxTgSyc

Katılım Ekim 2020
44 Takip Edilen22.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
نہ ایران، نہ افغانستان... سب سے پہلے پاکستان
اردو
34
80
612
10K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
محمد عامر کے ٹی وی پر تبصرے سن لو اور گراؤنڈ میں کارکردگی زیرو.... یہی حال احمد شہزاد کا بھی ہو گا اور سب سے بڑھ کر نسیم شاہ کی کارکردگی. نسیم شاہ بہتر ہے سوشل میڈیا پر ٹویٹس کرنے کی بجائے کرکٹ پر توجہ دے لو. ان سب کو اپنا کام آتا نہیں اور باقی ہر چیز پر تبصرے کرنے ہیں...
اردو
3
4
12
212
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
@javeednusrat مزید اب امریکی اور ایرانی ہی آنے چاہئیں.... ان کے بغیر کسی اور کا آنا بےمعنی ہے
اردو
0
0
2
358
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
Who else can also reach Islamabad once foreign ministers of Türkiye, Egypt and KSA would already be here? Grapevine is naming a name that I hesitate to name.
English
75
70
668
60.8K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
@AnalystAnalysis ایسا نہیں ہے... آئی ایم ایف کارکردگی دیکھے بغیر معاہدہ نہیں کرتا
اردو
1
0
0
7
analyst
analyst@AnalystAnalysis·
@KashifViews بغیر کام کیے ، کام کرنے کا تاثر دینا بھی بہت بڑا کام ہے۔۔۔
اردو
1
0
0
10
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
اچھی خبر: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا. معاہدے کے تحت پا کستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی قسط ملنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ان مشکل حالات میں وزارت خزانہ کا آئی ایم ایف کو قائل کرنا اہمیت کا حامل ہے. حکومتی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
اردو
3
7
63
1.2K
Muhammad Anser
Muhammad Anser@Muhamma65511303·
@KashifViews ایران سے ٹرمپ کو رعایتیں دلوانے کا صلہ
اردو
1
0
0
20
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
ابھی کسی نے بتایا ہے کہ شائد اہل تشیع کا کوئی معاملہ ہے
اردو
1
2
12
9.6K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
راولپنڈی میں ایک جاننے والے نے بتایا ہے کہ آج یہ پنڈی کرتار پوری میں نان نہیں مل رہے ۔ سب نان بائی مصروف ہیں انھیں بیس ہزار روٹیاں لگانے کا آرڈر ملا ہوا ہے ۔ یہ آرڈر کس نے دیا ہے؟ سڑکیں بھی بند ہیں... کسی کو معلوم ہے کہ کیا ہو رہا ہے؟
Muhammad Kashif Meo tweet mediaMuhammad Kashif Meo tweet media
اردو
17
37
487
72.7K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
@SecRubio Iranian leadership are foolishly emotional people and such people should not have nuclear weapons.
English
0
0
0
61
Secretary Marco Rubio
Secretary Marco Rubio@SecRubio·
Our mission is clear. Iran will never obtain a nuclear weapon. In my meeting with the G7 foreign ministers, I reiterated that we must meet this moment with maximum partner contributions.
English
11.7K
6.6K
45.3K
2M
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاورپلانٹس پر حملوں کی ڈیڈ لائن میں دس روز کی توسیع کر دی ہے. یہ واضح اشارہ ہے کہ میڈیائی بیانات کے برعکس ایرانی قیادت سنجیدہ طرزعمل کا مظاہرہ کر رہی ہے. ان شاہ الله پاکستان کی میزبانی میں 'امن مذاکرات' سے پاکستان کا نام سربلند ہو گا.
اردو
1
15
109
1.9K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
پاکستانی سفارت خانے کے قریب اسرائیلی بمباری بہت گھٹیا ہتھکنڈہ ہے. اسرائیل یاد رکھے کہ پاکستان کی ایئرفورس بہت طاقتور ہے اور ہمارے ایٹمی میزائل اسقدر سرعت سے آئیں گے کہ یہ بزدل ٹولہ پلکیں جھپکنا بھی بھول جائے گا. نیتن یاہو ہمیں نہ چھیڑنا ورنہ تمہارا گنجا سر کرچی کرچی ہو جائے گا.
اردو
1
8
35
1.3K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
ایران نے اسرائیل پر صرف 17 فیصد جبکہ خلیجی ممالک پر 83 فیصد حملے کئے ہیں جبکہ اسرائیل نے خامنہ ای کو بھی شہید کیا تھا. ایرانی قیادت کی بھرپور کوشش ہے کہ کسی طرح خلیجی ممالک بھی اس پر حملے کریں تاکہ یہ مظلوم بن سکیں لیکن خلیجی ممالک نے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے.
اردو
13
38
172
4K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
نوٹ: آج بھی اسرائیل نے پاسداران انقلاب نیوی کے کمانڈر علی رضا تنگشری کو شہید کر دیا ہے لیکن ایران کا غصہ عرب ممالک پر ختم ہی نہیں ہو رہا
اردو
0
4
10
240
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
ایرانی قیادت مذاکرات میں سمجھوتہ کریں اور اپنے عوام کیلئے آسانیاں پیدا کریں... ورنہ تاریخ میں انہیں انتہائی بیوقوف حکمرانوں کے طور پر یاد رکھا جائے گا.. ایران پہلے بھی ایران ہی تھا اور آئندہ بھی ہمیشہ ایران ہی رہے گا لیکن یہ بیوقوف ٹولہ تاریخ کے اوراق میں گم ہو جائے گا. 3/3
اردو
2
7
64
6.5K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
اور سب ان کے آگے جھک جائیں گے. ایرانی قیادت پہلے دن سے ہی جذبات کی رو میں بہک رہی ہے. ایرانی قیادت یہ سمجھ لے کہ اگر وہ تیس سال میں ایٹم بم نہیں بنا سکے تو آئندہ بھی نہیں بنا سکیں گے. اس بیوقوفی سے باہر نکلیں کہ وہ جیت رہے ہیں اور یقین کر لیں کہ وہ بری طرح ہار رہے ہیں..++ 2/3
اردو
1
6
44
6.8K
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
ایران امریکہ مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں امریکا اب بہت شدید حملے کرنے کی دھمکی دے رہا ہے. ایرانی قیادت کیلئے حالات بہت زیادہ مشکل ہونے والے ہیں. ایرانی قیادت اب اس غلط فہمی کا شکار ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈال کر دنیا کو یرغمال بنا لیں گے ++ 1/3
اردو
34
23
250
48.3K
Muhammad Kashif Meo retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
بریکنگ نیوز: ایران نے امریکی تجاویز مسترد کر دیں اور کہا ہے کہ جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہو گا... ایران نے اپنی پانچ شرائط رکھ دی ہیں. امریکا اور اسرائیل ابتک ایران پر 9 ہزار سے زائد حملے کر چکے ہیں، اعلی سیاسی قیادت کے علاوہ بحریہ، فضائیہ بھی تباہ ہو چکی ہیں+ 1/2
اردو
4
7
46
6.3K
Muhammad Kashif Meo retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict. @realDonaldTrump @SteveWitkoff @araghchi
English
3.2K
6.5K
27.1K
3.6M