Halima Baloch

1.6K posts

Halima Baloch banner
Halima Baloch

Halima Baloch

@halima37914

Beigetreten Kasım 2025
226 Folgt94 Follower
Angehefteter Tweet
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
پاک فوج کی تازہ کارروائیوں میں کوئٹہ اور پسنی میں 14 دہشت گرد ہلاک، 48 گھنٹوں میں مجموعی ہلاکتیں 50 سے زائد۔ بی ایل اے نیٹ ورک شدید دباؤ میں، بشیر زیب کے فرار کے تمام راستے مسدود۔ حساس تنصیبات محفوظ، سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ #Balochistan #BalochistanHaiPakistan
Halima Baloch tweet mediaHalima Baloch tweet media
اردو
0
5
23
2.3K
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
یہ فیصلہ عوام دوست اور غریب پرور پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ #Balochistan
اردو
0
0
0
10
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
عالمی معاشی بحران اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعلیٰ بلوچستان Mir Sarfraz Bugti کی قیادت میں عوامی ریلیف کا بڑا اقدام۔ گرین اور پنک بس سروس ایک ماہ کے لیے مفت کر دی گئی تاکہ محنت کش، طلبہ و طالبات اور عام شہری مہنگائی کے بوجھ سے محفوظ رہیں۔ 1/2
Halima Baloch tweet media
اردو
1
0
0
12
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت نے وفاق کی 1 ارب کی ضرورت کے مقابلے میں 7 ارب روپے کی بھاری پیٹرولیم سبسڈی جمع کرا کے عوام کو بڑا ریلیف دیا۔ یہ قدم مضبوط معاشی حکمت عملی اور بہترین قیادت کا واضح ثبوت ہے۔ #Balochistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
14
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
سب سے زیادہ متاثر خود بلوچ عوام ہوتے ہیں، جو تشدد اور بدامنی کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔ بلوچستان کے عوام امن، ترقی اور استحکام کے حقدار ہیں، نہ کہ ایسے تصادم کے جو سرگرمی کے نام پر تشدد کو ہوا دے۔ #Balochistan
اردو
0
0
0
10
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
مگر تشدد کو فروغ دینا یا کالعدم گروہوں کی معاونت ناقابلِ قبول ہے۔ قانون واضح طور پر جائز اظہارِ رائے اور دہشتگرد گروہوں کی حمایت میں فرق کرتا ہے۔ جب کوئی بیانیہ بھرتی، فنڈنگ یا بے گناہ شہریوں پر حملوں کا جواز فراہم کرے تو وہ جرم کے زمرے میں آتا ہے۔
اردو
1
0
0
1
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
بلوچستان میں ہر شہری کو آئین کے تحت اپنی رائے کے اظہار اور پرامن سیاسی سرگرمیوں کا حق حاصل ہے، تاہم کالعدم دہشتگرد تنظیموں جیسے بی ایل اے کی حمایت، تشہیر یا ان کے بیانیے کو جگہ دینا آزادیٔ اظہار نہیں بلکہ قانون کی سرخ لکیر عبور کرنا ہے۔ 1/3
Halima Baloch tweet media
اردو
1
0
0
6
Halima Baloch retweetet
ہم ہیں سرفرازی
ہم ہیں سرفرازی@balochistan012·
حکومت بلوچستان اور تاجر تنظیموں کے درمیان کفایت شعاری اقدامات پر مکمل اتفاق۔ مارکیٹس رات 8 بجے، کوئٹہ میں شادی ہالز و ریسٹورنٹس 11 بجے جبکہ اندرون صوبہ 10 بجے بند ہوں گے۔
ہم ہیں سرفرازی tweet mediaہم ہیں سرفرازی tweet mediaہم ہیں سرفرازی tweet mediaہم ہیں سرفرازی tweet media
اردو
1
1
1
12
Halima Baloch retweetet
Chief Minister's Office Balochistan
تاجر برادری کا حکومتی کفایت شعاری اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان کوئٹہ، 06 اپریل 2026: تاجر تنظیموں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومتی اقدامات کی مکمل تائید کرتے ہوئے مارکیٹس اور کاروباری مراکز مقررہ اوقات کے مطابق بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاجر نمائندگان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ حکومتی پالیسیوں پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اردو
2
3
15
807
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق کوئٹہ میں گرین بس سروس جدید محفوظ اور باوقار سفر کی جانب ایک انقلابی قدم ہے عوام کو سستی آرام دہ ٹرانسپورٹ فراہم کر کے ترقی کی راہ ہموار کی جا رہی ہے #Balochistan
اردو
0
0
0
23
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کفایت شعاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ توانائی کی بچت کے لیے تمام مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز رات 8 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ اس مہم میں حکومت کا ساتھ دیں #Balochistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
15
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کفایت شعاری مہم کے تحت ایک اور اہم قدم: تمام شادی ہالز اور ضیافت ہالز میں تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ توانائی کی بچت کے اس قومی مقصد میں عوام کا تعاون ناگزیر ہے #Balochistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
14
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ عوامی شکایات پر 42 منی پیٹرول پمپ سیل اور 28 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ #Balochistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
19
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کفایت شعاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند ہوں گے۔ توانائی کی بچت اور قانون کی بالادستی کے لیے سب تعاون کریں۔ #Balochistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
17
Halima Baloch retweetet
Balochistan Updates
Balochistan Updates@BugtiMir52515·
تاریخ میں پہلی بار ان تمام معاہدوں میں بلوچ نوجوانوں کے لیے اسکالرشپس اور مختلف پروجیکٹ رکھے گئے ہیں، تاکہ بلوچ قوم کو ایک بہترین مستقبل دے سکے۔ اب گلے یا شکوے نہیں اب خود بلوچ قوم کی تقدیر بدلنی ہے۔ #balochistan
اردو
0
2
3
27
Halima Baloch retweetet
Balochistan Updates
Balochistan Updates@BugtiMir52515·
ماضی میں سرداروں نے پی پی ایل اور بلوچستان کے وسائل کی آڑ میں جو بھی معاہدے کیے، وہ صرف ذاتی فائدے کے لیے تھے۔ بلوچ قوم کو دیوار سے لگا کر اُن کی محرومیوں کا فائدہ اٹھایا گیا۔ 1/2
اردو
1
3
3
22
Halima Baloch retweetet
Balochistan Updates
Balochistan Updates@BugtiMir52515·
میں اُس مظلوم عورت کے ساتھ کھڑا ہوں جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے شوہر اور بیٹے کو کھو دیا۔ یہ صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں، بلکہ پوری انسانیت کا درد ہے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ میں ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ #balochistan
اردو
0
3
3
28
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
بحرین نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار کا اعتراف کیا ہے۔ پاکستان مسلسل مذاکرات، کشیدگی میں کمی اور ذمہ دار قیادت کے ذریعے امن کے فروغ کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ سفارتی کامیابی پاکستان کی ساکھ کو مزید مضبوط بناتی ہے۔ #Pakistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
19
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
گوادر پاکستان کی خودمختار گہرے سمندر کی بندرگاہ ہے، جو علاقائی تجارت اور ترقی کا اہم مرکز ہے۔ افغانستان کو اس کے استعمال کی سہولت باہمی معاہدوں کے تحت دی گئی ہے، مگر اس سے ملکیت یا خودمختاری پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ علاقائی رابطہ تعاون سے مضبوط ہوتا ہے پروپیگنڈا سے نہیں #Pakistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
1
24
Halima Baloch
Halima Baloch@halima37914·
بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ تمام ادارے ہائی الرٹ پر ہیں تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکے۔ #Balochistan
Halima Baloch tweet media
اردو
0
0
0
6