Angehefteter Tweet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫
160.2K posts

✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫
@ikh92
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞
Montreal,Quebec Beigetreten Ekim 2022
20.7K Folgt22.6K Follower
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet

وفاقی وزیر کا یہ تسلیم کرنا ثابت کرتا ہے کہ حکومت نے جان بوجھ کر کرائسسز کے ماحول کا فائدہ اٹھا کر عوام پر مزید بوجھ ڈالا ۔۔۔ حیران کن ہے کیسے کیسے لوگ ہیں کیا کیا سوچ ہے
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1
یعنی وزیر پیٹرولیم نے تسلیم کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ صرف عالمی منڈی میں بڑھنے والی قیمتوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ان لوگوں کی نالائقی کی وجہ سے بھی تھا جن کی وجہ سے ریوینیو شارٹ فال پیدا ہوا انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ حکومت نے پیٹرول کے بہانے اپنا شارٹ فال پورا کرنے کی کوشش کی
اردو
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet

یہ جو روتا ہوا بھائی نظر آرہا ہے یہ ایک رکشہ ڈرائیور ہے کل جب پیٹرول 460 روپے ہوا
تو پورا دن سڑکوں پہ پھرتا رہا پیٹرول میں آضافہ کی وجہ سے سواریاں نہ ملیں اور جب آگے ٹریفک پولیس والوں نے ناکہ لگایا ہوا
تو ڈر گیا اور رونے لگا کہنے لگا کہ اب دو ہزار کا چالان روزانہ کر رہے ہیں جب گھر جاؤ تو بچے بھوکے ہوتے ہیں
اب نہ ہی جیب میں اتنے پیسے ہیں کہ آگے جاسکوں شاید ہمارا پیدا ہونا ہی جرم ہے ۔
تب اینکر بولا آپ تو رونے لگ گئے ہیں تو نوجوان لرزتی آواز میں بولا کہ گھر واپس بھی جا نہیں سکتا
ذمہ داریاں جو ہیں خود دیکھ لیں آگے کتنے ناکے لگے ہوئے ہیں نہ سواری مل رہی نہ ہی وہاں سے گزرا جاسکتا
نہ ہی یہ کام کرنے دے رہے غریب انسان کہاں جائے یقین مانیں دل ایسا تڑپ رہا ہے کہ بس نہ پوچھئے بے بسی کی
👈بتائیں کیا کیا جائے ؟؟؟
😓😓😪😥

اردو
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet

بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ امت کی قیادت وڑ گئی۔ محمد مالک نے بھانڈا پھوڑ دیا، اصلی کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥
محمد مالک کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی لگائی ہے کہ آپ لوگ ایران کے اتنا قریب اور ہمدرد مت بنیں، اسکے بعد فیصلہ ہوا ایران سے تھوڑا فاصلہ رکھا جائے۔ اب کہاں گئے پٹواری اور عسکری ٹاؤٹ صحافی جو کامیاب سفارت کاری کی بات کرتے ہیں، فیلڈ مارشل کے گن گاتے تھکتے نہیں۔ تم بک چکے ہو
اردو
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweetet























