Angehefteter Tweet
Rana Taha ISF
435 posts

Rana Taha ISF
@itstaha68
Additional General Sectory Insaf Student Federation Rawalpindi City. We always stand with truth 💯 spreading positivity
Rawalpindi, Pakistan Beigetreten Mayıs 2025
103 Folgt13 Follower
Rana Taha ISF retweetet
Rana Taha ISF retweetet
Rana Taha ISF retweetet

شاباش کیا فورن پالیسی ہے جس میں اپنے ہی ملک کے لوگوں کا کاروبار بند کرا دیے طلبہ کو دربدر کر دیا واہ!
#globalpeacebypakistan
اردو

امریکی ناکہ بندی پر آبنائے ہرمز دوبارہ بند، کنٹرول پُرانی حالت میں واپس آ گیا، پاسداران انقلاب۔۔!!
#americairanwar
اردو

🚨🚨مردان میں جلسے کے لئے بھرپور تیاریاں ہو سکتی ہیں سب ایکٹیو ہو سکتے ہیں لیکن احتجاج کے لیے یہ سب نہیں ہو سکتا کیوں کہ اُس سے خان کی رہائی ہو جائے گی لعنت بھیجتا ہوں میں ایسی قیادت اور جلسے پر
#releaseandtreatimrankhan
#Ptijalsa
اردو

خان کا سچا اور کھڑا سپاہی
@Haidersaeedpti1 پچھلے کئی دنوں سے ناحق جیل میں ہے
الللہ اس کے لیے اسانی پیدا کرے
اور ہماری ماں @FarzanaSaeedPTI کو صبر دے

اردو

آج اسلام آباد میں بری امام کے رہائشی گھروں کو مسمار کیا جا رہا تھا
اسلام باد پولیس مظلوم لوگوں پر سیدھی فائرنگ کر کے انھیں راستے سے ہٹاٹی گی
اس بیغرت حکومت کے منہ کو خون لگ چکا ہے
خدارا اس پر آواز بلند کرو تاکہ یہ حوش کے ناخون لے
اس نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں
#bariimam

اردو

امریکہ / اسر ائیل کے طرف سے سیز فائر کے خلاف ورزی کرنے پر ایران نے پھر سے تل ابیب پر میز ائل ح ملے شروع کر دیئے.
#ceasefire

اردو
Rana Taha ISF retweetet










