Jameel Baloch

16K posts

Jameel Baloch banner
Jameel Baloch

Jameel Baloch

@jamilbehram

Muslim | Baloch | Karachite | 🏴🏳️

Karachi, Pakistan Beigetreten Ocak 2011
748 Folgt9.2K Follower
Angehefteter Tweet
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
Look carefully, this small red dot is the state of Medina, which in a few years not only defeated the Roman Empire spread over 3 continents but also erased the 2nd superpower, the Persian Empire, from the map of the world. This was the power of our mighty Khilafah! 🧵
Jameel Baloch tweet media
English
104
634
3K
204.7K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
اظہار یکجہتی، اسرائیل مردہ باد وغیرہ کے بجائے مظاہروں کی سمت متعین کریں۔ حکمران کا محاسبہ کریں جو امریکی حکم پر غزہ کو سرینڈر کررہے۔ کیونکہ احتجاج مقصد نہیں، بلکہ مقصد کے لیے احتجاج ہے۔ #GlobalSumudFlotilla #NoToTrumpPlan
اردو
9
161
474
26.9K
Jameel Baloch retweetet
Talha Ahmad
Talha Ahmad@talhaahmad967·
دھوپ کی دیوار سے مغربی دیوار تک چند سال پہلے، بھارت نے کشمیر پر اپناقبضہ مضبوط کرنے کے لیے اس کی خصوصی حیثیت ختم کر دی۔ کشمیر میں "اسرائیلی ماڈل" کی راہ ہموار کی۔ طویل محاصرہ کیا، انٹرنیٹ بند، اضافی نفری تعینات کی، اس کے خلاف مظاہرہے ہوئے، سینکڑوں کشمیری شہید ہوے، ہزاروں زخمی اور ہزاروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ یہ کشمیر کی تاریخ کے بدترین باب میں سے ایک باب تھا۔ پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے پہلے تو نہ اس پر نہ کوئی عملی قدم اٹھایا نہ ہی اس پر کوئی تحریک چلنے دی۔ پہلے ایک بیان جاری کیا کہ ہم تو اس آرٹیکل کو پہلے سے مانتے نہیں تھے کوئی فرق نہیں پڑتا حالانکہ یہ کشمیر کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرنے کے منصوبے کا پہلا قدم تھا۔ کشمر میں تحریک کھڑی کرنے کی بجائے اپنی عوام کو ہر جمعہ کے روز 15 منٹ دھوپ میں کھڑے کر دیا۔ پھر امریکی ڈکٹیشن پر 'جنگ بندی' پر دستخط کیے تاکہ ہندوستان کو ایل او سی سے ایل اے سی پر فوجیں منتقل کرنے کی آزادی دی جائے عوام کو 'امن' کے نام پر اسٹر یٹجک بلنڈر بیچا گیا۔ سید علی گیلانی مرحوم نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا تو ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی۔ ان کے خطوط کا جواب دینا بھی ضروری نہیں سمجھا۔ بھارت کشمیر پر اپنا تسلط مضبوط کر رہا تھا، غیر مقامی لوگوں کو کشمیر میں آباد کر رہا تھا۔ اور ادارے کی طرف سے 'دھوپ کے دیوار' کے تحت اماراتی سالسی سے مودی کے پاکستان دورے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ اس ہی دوران اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدے کے فضائل بیان کرنے اور اس کی راہ ہموار کرنے کے لیے مختلف یو ٹیوبرز اور صحافیوں بشمول میرے، کو بھاری رقم کی پیشکش کی گئی۔ جن کے ضمیر زندہ تھے انہوں نے انکار کر دیا باقی جو 'حقیقت پسند ' تھے اس وقت کے ان کے یوٹیوب اور سوشل میڈیا اپ جا کر دیکھ سکتے ہیں بعد میں حالات بدل گے۔ قوم کو دھوپ میں کھڑا کرنے والے کو بھی سمجھ آئی کہ بندوق کسی اور کی ہے اور کندھا اس کا۔ بعدازاں اس نے بھی اس نیک کام کا حصہ بن کر عوام کو مزید دھوپ میں کھڑا کرنے سے انکار کر دیا۔ اب یہ پراجیکٹ کا دوسرا مرحلہ ہے۔ اور یہ حکمران اشرافیہ نیتن یاہو اور ٹرمپ کی امنگوں کے مطابق وہ چیز جو اسرائیلی افواج 2 سال میدان میں حاصل نہ کر سکیں اسے میز پر دینے پر لگے ہوئے ہیں۔ اسرائیل اپنے یرغمالی لے کر، وہ ہی کرے گا جو وہ ہر 'امن' معاہدے کے بعد کرتا ہے۔ تب یہ سب ٹونی بلیر کی قیادت میں مغربی دیوار قائم کرنے پر لگے ہوں گے۔ جیسے مودی کے ساتھ مل کر 'دھوپ کی دیوار' پر لگے ہوئے تھے۔ بعید نہیں کہ یہ سرکاری ملازمین بھارت کے خلاف اسرائیلی اسلحہ کتنا کام ائے گا اس کے فضائل بیان کرنے لگیں ۔ حالانکہ کہ ابھی تو مئی میں اسرائیلی میزائلوں اور ڈرون سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کا خون بھی خشک نہیں ہوا۔ نشیمن ہی کے لٹ جانے کا غم تو کیا ہوتا تھا۔ یہاں تو بیچنے والے نے گلشن بیچ ڈالا ہے۔
اردو
19
162
417
28.1K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
کتنی عجیب بات ہے کہ عام شہری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش میں ہوں لیکن مسلم ممالک اپنی نیوی حرکت میں نہ لائیں۔ بلکہ وہ الٹا ٹرمپ کے حکم پر اپنی افواج غزہ کی مزاحمت کچلنے کے لیے مہیا کرنے کی حامی بھر رہی ہوں۔ پستی کا کوئی حد سے گذرنا دیکھے! #GlobalSumudFlotilla
اردو
3
78
164
7.2K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
Gaza has exposed Sisi! Gaza has exposed Abdullah! Gaza has exposed Erdogan! Gaza has exposed Bin Salman! Gaza has exposed Asim Munir! Gaza has exposed Tamim Al-Thani! Gaza has exposed everyone!
English
28
380
1K
100.8K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
@tequieremos Axios also reported that even after changes Muslim rulers have accepted the plan & are forcing hamas to surrender.
Jameel Baloch tweet media
English
1
0
2
1.6K
Fidato
Fidato@tequieremos·
Axios has reported that Trump’s Gaza plan was significantly revised following Netanyahu’s visit, prompting backlash from Saudi Arabia, Pakistan, Egypt, Jordan, and Turkey. Key changes driven by Netanyahu: ➤ Eliminated mention that the US and Israel requested Qatar to host Hamas. ➤ Redrew IDF withdrawal lines, allowing Israel to retain half of Gaza with a permanent “security perimeter.” ➤ Inserted Blair and Trump to oversee Gaza’s administration. ➤ Replaced “Palestinian citizens” with “people of Gaza.” ➤ Linked withdrawal to Hamas’s disarmament, expanding terms from offensive weapons to all “military/terror” arms, adding “destroyed & not rebuilt,” effectively ensuring a permanent IDF presence. ➤ Removed references to deradicalizing Israelis, retaining only vague “mindsets & narratives” language.
Fidato tweet mediaFidato tweet media
English
49
181
487
79.8K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
یہ ںات درست ہے کہ ٹرمپ نے نتین یاہو سے ملاقات کے بعد معاہدے میں کچھ تںدیلیاں کی، لیکن اس کے باوجود مسلم ممالک کے حکمران فلسطین مزاحمتی تنظیموں کو پریشیرائز کررہے کہ ہتھیار ڈال کر امریکی حکم قبول کرلو۔ مصر، ترکیہ اور قطر چاہتے تو اسرائیل اور امریکہ پر دباؤ ڈال سکتے تھے، جو ہزاروں مسلمانوں کا قتل کرچکے لیکن ان غداروں نے اپنے بھائیوں پر زمین تنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کی وجہ سادہ ہے، ان کی وفاداریاں مسلمانوں کے ساتھ نہیں بلکہ مغرب کے ساتھ ہے۔
Jameel Baloch tweet media
اردو
3
25
57
4.8K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
جو اپنے ملک کی شہری ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ سے واپس نہیں لارہے آپ کو لگتا ہے وہ حکمران فلسطین میں کسی مسلمان عورت کی پرواہ کرتے ہیں؟ #StopBetrayalOfGaza
اردو
2
43
109
4.4K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
یہ وہی لبنانی حکمران ہیں جو اسرائیلی بمباری سے اپنے شہری نہ بچا سکے؟ وہی اردن ہے جس نے اسرائیلی فوجی قتل کرنے والے شہید مجاہد کے اہل خانہ کو قید کیا؟ وہی مصر ہے جس نے سرحد سے فلسطینیوں تک کفن تک نہ پہنچنے دیا؟ یہ خائن دلیل ہے ہماری خیانت کے لیے؟ #StopBetrayalOfGaza
Umar Cheema@UmarCheema1

لبنان نے امن منصوبے کی حمایت کی ہے اردن نے کی ہے مصر نے کی ہے ترکی نے کی ہے فلسطینی اتھارٹی نے کی ہے باقی عرب ممالک نے کی ہے اور ماتم پاکستان میں بچھا ہوا ہے اگر تو کوئی جہاد پر غزہ جانا چاہ رہا تھا اور اس اعلان کے بعد نہیں جا پایا تو بتا دے

اردو
0
14
54
3.7K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
عرب ممالک کی قیادت امریکی غلام ہے، فلسطینی اتھارٹی یہودی آلہ کار ہیں۔ ان کی حمایت سے ہم بھی اسرائیل کی حمایت شروع کردیں؟ ہمارا اپنا دین ہمیں معیار دیتا ہے اور ہمارے لیے یہ آپشن نہیں کہ ہم اپنا قبلہ اول اور حرم یہود کے قبضے میں دے دیں۔ #StopBetrayalOfGaza
Faisal Warraich@FSWarraich

اگر فلسطینی اتھارٹی اور عرب ممالک کسی حل پر متفق ہو جاتے ہیں تو پاکستان اس کی مخالفت کیوں کرے گا!

اردو
0
26
55
3.6K
Jameel Baloch retweetet
Muhammad Owais
Muhammad Owais@Muhammad_Owaiis·
Gaza’s children cried, its women screamed, but our rulers stood idle—never launching a single missile in their defense. Now, at Trump’s command, they move their armies not to liberate Palestine, but to protect Israeli interests. Is this not treachery? #StopBetrayalofGaza
Muhammad Owais tweet media
English
1
51
61
2.4K
Jameel Baloch retweetet
MUHAMMAD UMER
MUHAMMAD UMER@MuhammadUmer_07·
کیا ہم ان کی قربانیوں کو واشنگٹن کے فرعون ٹرمپ اور غزہ کے قصائی نیتن یاہو کے پیروں میں ڈالنے جا رہے ہیں؟ #StopBetrayalofGaza
MUHAMMAD UMER tweet media
اردو
1
51
41
2K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
تم کیا چاہتے ہو معصوم بچے مرتے رہیں؟ اسحاق ڈار ہم تو دو سال سے چارہے کہ مسلمانوں کی نسل کشی رکے، اسی لیے آپ کو بار بار اللہ کا حکم یعنی افواج کے ذریعے جہاد یاد دلاتے رہے لیکن آپ نے افواج روانہ نہیں کہ اور اب امریکی حکم پر افواج اس لیے روانہ کررہے کہ اسرائیل کا گندہ کام کرسکو۔ جناب قتل عام آج رک جائے اگر آپ پاکستان کی فوجی قوت کو فلسطین کے دفاع میں استعمال کرنے کے لیے تیار ہوجائیں، لیکن آپ نہین ہوتے، کیوں؟ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ معصوم بچے مرتے رہیں؟ #StopBetrayalOfGaza
Geo News Urdu@geonews_urdu

سیاست کرنے والے کیا چاہتے ہیں کہ فلسطین میں لوگ مرتے رہیں؟ خدا کا خوف کرو!" اسحاق ڈار"

اردو
4
19
40
3.1K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
اس معاہدے کے مطابق فلسطینی مسلمانوں پر لازم ہے کہ اپنے ہتھیار ڈال دیں لیکن اسرائیل کو اجازت ہے کہ ناصرف اسلحہ رکھے بلکہ اپنی فوج کو بڑھاتا رہے۔ کیا یہ کوئی امن معاہدہ ہے؟ #StopBetrayalOfGaza
اردو
0
6
9
1.1K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
اس امریکی پلان کے مطابق فلسطینیوں پر لازم ہے کہ مشاحمت ترک کردیں اور مسلم افواج اس بات کو یقینی بنائے، لیکن اسرائیل غزہ پر قابض رہے گا اور تدریجا انخلاء کرے گا۔ اس تدریجا انخلاء کا کوئی وقت متعین نہیں کیا گیا۔ یہ کوئی امن معاہدہ ہے؟ #StopBetrayalOfGaza
اردو
1
7
12
1.2K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
اس امریکی پلان کے مطابق پاکستان سمیت دیگع مسلم ممالک کی افواج اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ غزہ سے مزاحمت کا خاتمہ ہو۔ یعنی اب فلسطینی مجاہدین کے خلاف ہماری افواج آپریشن کررہی ہوں گی؟ اس کو غداری نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟ #StopBetrayalOfGaza
اردو
3
17
27
2.1K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
امید ہے آپ کو اب سمجھ آگئی ہوگی کہ ٹرمپ اتنا مہربان کیوں تھا، کیوں پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں ہورہی تھی، کیوں سعودی عرب کے ساتھ دفاع کے معاہدے کروائے جارہے تھے۔ #StopBetrayalOfGaza
اردو
2
10
21
1.4K
Jameel Baloch retweetet
MUHAMMAD UMER
MUHAMMAD UMER@MuhammadUmer_07·
اس سے بڑی غداری مسلم امت کے ساتھ نہیں ہو سکتی کہ مسلمانوں کے حکمران پلیٹ میں رکھ کر ارض مقدس یہود کے حوالے کر دیں۔۔ امت نے اس کو ہر صورت میں روکنا ہے۔۔ #StopBetrayalOfGaza
MUHAMMAD UMER tweet media
اردو
1
69
47
2.6K
Jameel Baloch
Jameel Baloch@jamilbehram·
جو لوگ مسلمانوں کو چھوڑ کر کفار کو دوست بناتے ہیں کیا ان کفار کے پاس عزت تلاش کرتے ہیں۔ عزت تو ہر قسم کی اللہ تعالیٰ کے پاس ہے (سورہ نساء 139) #StopBetrayalOfGaza
Jameel Baloch tweet media
اردو
2
24
41
1.8K