
@saimaakrampk @jawadahmadone Exactly that is what jawad keeps on ranting about... No logic no intellect no real argument only character assassination.
English
Saad
2.8K posts




@jawadahmadone You are no way near to call even a decent man let alone calling g u a leader




سینٹر خرم ذیشان نے عمران خان رہائی مومنٹ کے دوران ساری قیادت سے عمران خان کی رہائی کی تحریک میں ورکرز کے ساتھ مل چلنے پر زور دیا اور سب کو اپنا قبلہ درست کرنے اور عملی طور پر میدان میں آنے کی آخری وارننگ دی ۔۔۔ عمران خان کے حقیقی آزادی کے فلسفے کو ڈنکے کی چوٹ پر بیان کیا اور بتایا کہ سیاسی بونے عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں پہنچے لیکن خان کی رہائی کے لئے 26 نومبر کے بعد مجرمانہ خاموشی پراختیار کی












ایف آئی اے کی تحقیقات کے مطابق ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 2.5 ارب روپے کے ٹرن اوور کا انکشاف ہوا۔ bbc.in/4bL46G8















