IK Fans

2.9K posts

IK Fans

IK Fans

@mapj21

سوشل رہنما پاکستان تحریک انصاف پاکستان ۔سابقہ جوائنٹ سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ۔

Beigetreten Mayıs 2014
7.5K Folgt7K Follower
IK Fans
IK Fans@mapj21·
@GFarooqi پوری دنیا میں سنی اور شیعہ برادری نے احتجاج کیا صرف پاکستان میں مظاہرین پر گولیاں برسائے گی باقی کہیں بھی گولیاں نہیں برسائی گئی
اردو
0
0
0
33
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
ایران جنگ اور خصوصا خامنہ ای کے وقوعے کے بعد، پاکستان میں 35 افراد احتجاج میں مارے گئے ہیں ۔۔۔ ‼️ کیا کسی اور مسلم ملک / یا کسی بھی اور ملک میں اب تک شیعہ آبادی احتجاج میں نکلی ہے یا کہیں کوئی ہلاکتیں ہوئیں ہیں؟ سادہ سوال ۔۔۔
اردو
780
279
1.4K
113.4K
IK Fans
IK Fans@mapj21·
@ARYSabirShakir یا اللّه ایران کی مدد فرما ۔امین
فارسی
2
2
10
229
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو ایسی جنگ میں گھسیٹ رہے ہیں جو امریکی عوام نہیں چاہتے۔میں واضح کردوں کہ میں ایران میں حکومت کی تبدیلی کی جنگ کا مخالف ہوں، اور ٹرمپ کی پسند کی جنگ کی خاطر ہمارے فوجیوں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ کمیلاہارس
Kamala Harris@KamalaHarris

Donald Trump is dragging the United States into a war the American people do not want. Let me be clear: I am opposed to a regime-change war in Iran, and our troops are being put in harm’s way for the sake of Trump’s war of choice. Read my full statement:

اردو
9
476
1K
22.8K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
نریندر مودی کو انڈیا کو اسرائیل نے عرب ممالک کیخلاف استعمال کیا رکن اسمبلی لوک سبھا اویسی
اردو
6
181
1.6K
77.9K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بحرین
فارسی
3
45
427
11.2K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اسرائیل کے ایران میں حملے
اردو
4
184
1K
36.1K
IK Fans retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Clarity of vision
English
163
9.6K
25.4K
199.2K
IK Fans retweetet
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کے بعد یہ ویڈیو عمران خان کی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے۔ پوری دُنیا میں چند گھنٹوں میں وائرل ہوگئی ہے 🔥
اردو
25
2.9K
5K
45K
IK Fans retweetet
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
جولائی ۲۰۲۱افغانستان سے امریکی انخلاء؛ چیلنجز اینڈ اپرچونٹیز، وزیر اعظم عمران خان میٹنگ بلاتے ہیں، عسکری قیادت کی رائے میں صورت حال خانہ جنگی کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے جس میں اپنے اتحادی دوست افغان طالبان کو بہر طور سپورٹ فراہم کرنی ہے۔ اگست ۲۰۲۱، کابل سے امریکی انخلاء ہوتا ہے، پاکستان کے سیکورٹی ادارے حکومت سازی میں مگن دکھائی دیتے ہیں۔ دنیا کی لعن طعن کا رُخ پاکستان کی جانب ہوجاتا ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کابل میں محصور شہریوں کو سیف ایگزیٹ مہیا کرکے پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ نومبر ۲۰۲۱، عسکری قیادت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین کو پاکستانی طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کا پلان پیش کیا گیا۔ جس کی کابینہ اراکین نے بھرپور مخالفت کی اور وزیر اعظم نے ایسے کسی بھی منصوبے پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔ دسمبر ۲۰۲۱، وزیر اعظم عمران خان افغانستان میں جنم لینے والی غیر یقینی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کراتے ہیں اور اسلامی ممالک کو افغانستان کو درپیش انسانی المیے سے آگاہ کرتے ہوئے برادرانِ اسلام (یعنی مظلوم افغان عوام) کی مدد کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں افغان طالبان قیادت اور پاکستانی حکام کے مابین متعدد ملاقاتیں ہوئیں، وزارت مواصلات اور دیگر محکموں کی جانب سے براستہ افغانستان تجارت اور دیگر منصوبوں کے متعلق شدومد سے پلاننگ کا آغاز ہوا، خود میں نے روس،افغانستان، چین اور دیگر وسطی ایشیاء ممالک کی کنیکٹوٹی کے حوالے سے میٹنگز چئیر کیں۔ مارچ ۲۰۲۲، اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کا افغانستان کے مسئلے پر ایک اور اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اقوامِ عالم کو افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے مل بیٹھ کر بہتری کا ایسا راستہ نکالنے کا کہتے ہیں جس سے افغانستان کے شہریوں کی فلاح اور افغانستان کے پڑوسی ممالک اور عالمی دنیا کا امن ممکن ہو۔ جون ۲۰۲۲، عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد پی ڈی ایم کی کٹ پُتلی حکومت کے سامنے عسکری حکام کی جانب سے وہی پلان پیش کیا جاتا ہے جس کی نومبر ۲۰۲۱ میں وزیراعظم عمران خان نے اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، فوری منظوری دے دی جاتی ہے۔ جون ۲۰۲۲، عسکری حکومت کی جانب سے افغانستان وفد بھیج کر طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہوتا ہے۔ جولائی ۲۰۲۲، میں اس منصوبے کے خلاف عوام کو متحرک کرتا ہوں۔ مجھ پر غداری کے مقدمے ہوتے ہیں، فساد پھیلانے کے فتوی لگتے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ پھر درون خانہ رابطے کرکے پہلے حجتیں، تاویلیں اور پھر واپس بھیجنے کی گارنٹیز دی جاتی ہیں اور واپس بھیج بھی دیا جاتا ہے۔ اگست ۲۰۲۲، عبوری حکومت کے دوران عسکری سرکردگی میں ان طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی پاکستان میں باقاعدہ آبادکاری کا آغاز ہوتا ہے اور عسکری سرکردگی میں اسلحے سمیت خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں آباد کیا جاتا ہے۔ پھر ان ہی کاروائیوں کا آغاز ہوتا ہے جن کو بنیاد بنا کر ۲۰۰۴ سے ۲۰۱۷ تک خیبر پختونخواہ اور باقی پاکستان کو تختۂ مشق بنایا گیا۔ پھر ٹرمپ کی امریکی اسلحہ کے بیان اور بگرام ائیر بیس دینے سے طالبان کے انکار میں ہمارے جرنیلوں کو وہ سنہری موقع مل جاتا ہے جس کے وہ انتظار میں تھے۔ پاکستان میں پناہ گزین افغان شہریوں کا غیر انسانی انخلاء شروع ہوتا ہے، بارڈر پر تجارت بند کردی جاتی ہے، افغانستان پاکستان کے امن کا اولیں دشمن قرار پاتا ہے، تندو تیز بیانات اور فضائی حملوں سے اس دشمنی کو مزید مستحکم کیا جاتا ہے۔ نتیجہ اس سے کچھ مختلف تو نہیں ہونا تھا جو ۱۹۷۰ سے ۲۰۱۰ تک ہوا مگر کیا سبب تھا کہ ۲۰۲۲ میں بھی اسی رُول بُک کو فالو کرنا مناسب سمجھا گیا؟ یہ سوال میں تو چار سال سے پوچھ رہا ہوں اب اگر منہ سے جھاگ اڑاتے، جنگ کے طبل بجاتے اور سوال اٹھانے والو کو وطن دشمنی کے فتوی بانٹنے والوں کی گیس لائیٹنگ میں آئے بنا آپ بھی پوچھ لیں کہ کیونکر اپنے جوانوں، اپنے اور پڑوسی ملک کے معصوم شہریوں کی زندگیوں، اپنے ملک کے امن اور استحکام سے اس بے دردی سے کھیلا گیا تو شاید آپ کا مستقبل گذشتہ سے کچھ مختلف ہوجائے۔ جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فرد واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے چاہے وہ غزہ ہو یا افغانستان۔ یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے۔
اردو
680
10K
20.6K
619K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آج پاکستان، نگلینڈ میچ کے میں بابر اعظم کتنا رنز کرے گا ?? جسکا کا جواب درست ہوا اسے 5 ہزار روپے جاز کیش بھیجا جاۓ گا
اردو
565
21
427
39.1K
IK Fans retweetet
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
السلام علیکم ۔۔۔۔ صرف عمران خان کے لوگ جواب دیں باقی سائیڈ پے رہیں
اردو
132
60
489
5.9K
IK Fans
IK Fans@mapj21·
@arifhameed15 🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز پنجاب میں وزیر اعلی ہاؤس اور جاتی عمرہ کے باہر فوجی رینجر تعینات کر دیے گئے انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق انجام حسینہ واجد سے برا ہونے والا ہے
اردو
0
1
1
24
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
رات کو دروازہ کھل گیا
اردو
155
672
5.2K
130.1K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
السلام علیکم ۔۔۔۔۔ صرف قیدی نمبر 804 کے لوگ جواب دیں باقی سائیڈ پے رہیں
اردو
104
52
362
7.1K
Aleema Khan
Aleema Khan@cctouser·
کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز کو بڑھاتیں جائیں۔ شکریہ
اردو
70
151
329
2.3K
Aleema Khan
Aleema Khan@cctouser·
کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز کو بڑھاتیں جائیں۔ شکریہ
اردو
126
196
555
5K