Angehefteter Tweet
Umar - عمر
90K posts

Umar - عمر
@mianumarjamil
My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰
United kingdom Beigetreten Ocak 2015
600 Folgt96.6K Follower

جو موجودہ تنظیمی صورتحال ہے، کال دینے سے شاید 26 نومبر کے آدھے جتنا مجمع اکٹھا کرنا بھی چیلنج ہو۔ ورکرز کو امید دے کر اور گراؤنڈ پر ایکٹیویٹیز کے ذریعے ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، انہیں موٹیویٹ کیا جاتا ہے۔ جب تک آرگنائزیشن ری سیٹ نہیں ہوگی، انصافین یوں ہی الجھتے رہیں گے۔
سب سے پہلے تنظیم کے اوپر ایک ایکٹو شخص لایا جائے جو پوری تنظیم میں یونین کونسل تک ایکٹو لوگوں کی تنظیم یقینی بنا سکے۔ یہ کیے بغیر رہائی فورس یا سہیل آفریدی سے امیدیں لگانے سے آپ صرف اپنی توقعات ہی بڑھائیں گے۔
تنظیم کے اوپر بیٹھا ہوا شخص موجودہ صورتحال میں چاہے پاکستان سے باہر ہی کیوں نہ ہو، مگر اسے یہ آنا چاہیے کہ وہ گراؤنڈ پر ایکٹیویٹیز کیسے کروانی ہیں اور لوگوں کو کیسے متحرک کرنا ہے
اردو
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی صاحبہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری سماعت کے موقع پر وائس پریذیڈنٹ پنجاب و حقیقی ایم پی اے پی پی 11چوہدری نذیر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عدالت کے باہر موجود ہیں۔ @ChNazirPP11
اردو
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet
Umar - عمر retweetet










