✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
128.8K posts

✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@riz4h
Proud Muslim❤️
United Kingdom Beigetreten Nisan 2022
5.8K Folgt26.2K Follower
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

یہ اچھا طریقہ ہے؛ اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو، تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کر دو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو! صدیق جان
@SdqJaan

اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

عالمی منڈی کی کہانی سنانےوالے ٹاؤٹس سے پوچھیں کہ پیٹرول پر ٹیکس بھی عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھایا گیا ہے؟ عالمی منڈی میں آج کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل ہے، عمران خان کے دور میں 120 ڈالر بیرل پر پیٹرول 150 روپے فی لیٹر دستیاب تھا۔ اب اگر ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے تو ڈالر کی قیمت میں اضافےکا ذمہ دار کون ہے؟ رضوان غلزئی
@rizwanghilzai #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

#ShameOnJudges
عمران خان کا حقِ دفاع چھیننے کی منظم سازش۔
اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اپیلز دائر کرنے کے لیے ان کے دستخط حاصل کرنے کی کوششوں میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔ وکیل خالد یوسف چودھری کی تیسری بار آمد کے باوجود جیل حکام کی جانب سے گھنٹوں انتظار کروانا اور پھر قانونی دستاویزات پر دستخط کی اجازت نہ دینا محض انتظامی تاخیر نہیں بلکہ انصاف کے عمل میں کھلی مداخلت ہے۔
یہ طرزِ عمل ایک منظم سازش کی نشاندہی کرتا ہے جس کا مقصد اپیل کی قانونی مدت ضائع کرنا اور عمران خان کو اپنے آئینی حق (سپریم کورٹ سے رجوع کرنے) سے محروم رکھنا ہے۔
انتہائی تشویشناک امر یہ ہے کہ عدالتی عمل کو کھلے عام سبوتاژ کیا جا رہا ہے جبکہ متعلقہ ادارے خاموش دکھائی دیتے ہیں۔ جیل انتظامیہ کے یہ انتقامی ہتھکنڈے اور ادارہ جاتی خاموشی اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ایک سابق وزیرِ اعظم کو قانونی دفاع سے محروم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
@KhalidYChaudry
اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

ان حرکتوں سے+ GSP سٹیٹس متاثر ہوتا ہے۔ اس ٹویٹ کو نظرانداز بھی کیا جا سکتا تھا لیکن عبرت کا نشان بنانے کی کوشش میں بین الاقوامی سطح پہ مشہوری کر دی گئی۔ اب یہ ٹویٹ اور یہ سزا بھی UN کی سطح پہ ایک کیس کے طور پہ پیش کی جائے گی جو کہ وطن عزیز کے لئے نقصان اور سبکی کا باعث بنے گی۔ عمیر راج
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#NaseemShah @Umair_Raj321

اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

اس شخص کو اس کے فن کی وجہ سے عوامی محبت ملی، مگر جاتی امرا کی ذاتی عقیدت میں اس نے تمام حدود پار کر دیے۔ افسوس کہ اپنے متنازع بیان کے دفاع میں امام حسینؑ جیسے مقدس نام کو بھی استعمال کیا گیا، جو انتہائی نامناسب ہے۔ اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے، مگر اس کے اظہار میں ذمہ داری، شعور اور احترام کو ملحوظ رکھنا لازم ہے۔ نادر بلوچ
@BalochNadir5 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

”عمران خان اور ان کی اہلیہ پر جیل میں ذہنی اور جسمانی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا اور سورج کی روشنی سے دور رکھنا بھی جسمانی تشدد کی ایک قسم ہے۔ 3 ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی صحت کے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا، مگر اس حکم پر کوئی عمل نہیں ہو سکا۔“ @ShazadAkbar
اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

لاہورمیں ری ٹویٹ کرنے پر 25 سالہ نوجوان کو اٹھایا گیا، خاندان پر اتنا دباؤ ڈالا گیا کہ اس کی اہلیہ ہارٹ اٹیک سے فوت ہو گئیں، نوجوان کو پے رول پر رہائی نہیں ملی، لاش جیل لے کر گئے اور کہا کہ دیکھ لو چہرہ۔ سلمان اکرم راجہ
#FascismUnderAsimLaw
اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

When doubts were loud and expectations were low, our captain's belief stayed unshaken—and that belief lifted the World Cup 1992.
Thank you, Imran Ahmed Khan Niazi!
#ImranKhanUnlawfullyDetained
English
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

اسٹبلشمنٹ نے زرداری کو اٹھائیسویں ترمیم کے لیے حکم نامہ بھیج دیا ہے۔ صوبوں کے اختیارات اور این ایف سی ایوارڈ کو ختم کیا جائے گا اور پیپلزپارٹی کے پاس ساتھ دینے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔
پیپلزپارٹی اب یہ سوچ رہی ہے سپورٹرز کے لیے کون سا نیا چورن بیچے، بلاول زرداری ترمیم کروا کے بھی تقاریر کرتا دکھائی دے گا کہ یہ ہماری ریڈلائن ہے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet

عطار تارڑ اور عظمی بخاری کو قاسم خان کے خلاف بکواس کرنے پر جواب
تمہیں شرم نہیں آئی ؟ جب سارے سیٹیں ہار کے جعلی سیٹوں پر بیٹھے ،ووٹ پر ڈاکا مارا، جب ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناۓ ؟ جب چپڑاسی کے آکاؤنٹ سے پانچ کروڑ نکلے ؟ جب مودی کو شادی میں بلایا؟ جب مودی کا انڈیا پاکستان جنگ میں نام تک نہیں لیا ؟جب انڈیا میں کاروبار بناۓ ؟جب مری میں ملاقاتیں کی ؟
جب سپریم کورٹ اور نیب پر حملہ کیا ؟
جب کہا پاکستانی فوج ممبئی حملوں میں شامل ہے اور اس کو انڈیا نے بین القوامی عدالت میں پاکستان کے خلاف پیش کیا، جب آئی ایم ایف نے 5300 ارب کرپشن کا ذکر کیا؟ جب 1000 ارب کی کا مریم کا کرپشن سکینڈل آیا؟ جب دبئی لیکس آئی ؟ جب قطری خط آیا؟ جب بارہ ارب کا جہاز خریدہ جبکہ آدھی عوام غربت کی لکیر کے نیچے ہے۔۔۔۔
میں چیلنج کرتا ہوں دیکھاؤ ایسی ویڈیو جس میں قاسم خان نے جی ڈی پی پلس کو ختم کرنے کی بات کی؟ کیا تم لوگوں پر بھی پیکا لگے گا؟ تمہارا لیڈر تو جعلی پلیٹلیٹس گرا گے لندن بھاگا اور واپس نہیں آیا وہ کہاں اور قوم کا لیڈر کہاں جو ملک کے لیے آج جیل میں ہے، ایجنٹ عمران خان ہوتا تو جیل میں نہ ہوتا۔۔۔۔ اتنی ہمت ہے تو نوبل انعام کی نامزدگی کو واپس لو، واپس لو گے؟
@NaeemPanjuthaa
اردو
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet






