Mirza Shahzad Akbar
11.1K posts

Mirza Shahzad Akbar
@ShazadAkbar
Lawyer, Former Advisor to Prime Minister IK on Accountability & Interior,Human Rights, hopeful for a better Pakistan🇵🇰

عمران خان کا توشہ خانہ سکینڈل بے نقاب کرنے والے صحافی رانا ابرار خالد انتقال کر گئے۔ انہوں نے عمران حکومت میں توشہ خانہ پر انفارمیشن کمیشن میں تین مرتبہ درخواستیں دیں۔ لیکن کمیشن کے حکم کے باوجود، "صاف چلی شفاف چلی" تحریک انصاف حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا۔ بلکہ انہیں اُس وقت کے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن نے بلا کر کہا کہ چھوٹے بھائی ہو، معاملہ ختم کر دو۔ حکومتی لوگ انکی بوڑھی والدہ کو دھمکیاں دینے جاتے تھے کہ بیٹے کی لاش گھر آئے گی۔ انکا پیچھا کیا جاتا رہا، حملہ بھی ہوا۔ لیکن انہوں توشہ خانہ سکینڈل بے نقاب کیا۔

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس۔۔۔۔ منی لانڈرنگ و ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ ۔۔۔ غیر قانونی ذرائع سے بیرون ممالک رقوم بھجوانے والے بڑے کاروباری افراد اور اداروں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ

گلف سٹریم جہاز کی ویانا میں موجودگی پر تنازع: پنجاب حکومت کا ’من گھڑت کہانیوں پر مبنی‘ مہم کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان bbc.in/3PkxZp9

وزیر اعلی مریم نواز اور نواز شریف کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا عدالت نے دونوں کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی نیب کا کہنا تھا کہ ہمیں کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے

A deliberate malicious campaign of lies and fabricated stories about the use of the official plane of Punjab Government is being run by known pathological liars and peddlers of fake news. The Punjab Government has decided to move the courts under the Defamation Law 2024 against every individual and platform involved. Disinformation will no longer go unanswered. Those who think they can malign institutions and mislead the public without consequence should prepare to face the law. Punjab Government will be seek recourse to the maximum penalty under the law to ensure a clear and unequivocal message, fake news is not journalism. It is defamation. Pathological lying lunatics will not be tolerated, Enough is Enough !