Angehefteter Tweet
𝙎𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙🇵🇰
78.2K posts

𝙎𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙🇵🇰
@sameedshakil
A simple and straight forward person. Electrical Engineer by Profession. Cricket & Flying is my Passion. Optimistic , Self believer & Motivational Counsellor
Karachi , Pakistan Beigetreten Ağustos 2013
247 Folgt439 Follower

@Azrantings Pakistani mango hi hay jis ka Maza hay Baqi tu bus kehnay walay mango hi hain
Indonesia



جی بلکل! شادی ہو یا زندگی کا کوئی بھی معاملہ، اپنی چادر میں رہ کر پاؤں پھیلانا چاہیے! دوسرے کا لال منہ دیکھ کر اپنے منہ پر چپیڑ مارنے والا انسان نہایت ہی بےوقوف ہوتا ہے: چاہے وہ مرد ہو یا عورت!
باقی رہی شادی، تو شادی زندگی کا معاملہ ہے، اور نِبھ ہی صرف تب سکتا ہے اگر ذہن ملتے ہوں! دِل ملیں نہ ملیں، اگر ذہن اور سوچ ایک ہو تو گُزارہ ہوجاتا ہے!
اردو

یہاں دو تین دن سے کوئی شادی discourse چل رہا ہے۔ کافی ٹویٹس نظر سے گُزرے۔ وہی غریبوں اور لوئر مڈل اور مڈل کلاس والے مسائل: کرایے کا گھر، پُورا ٹبر پالنا ہے، شادی کے پیسے نہیں، علیحدہ گھر نہیں بیوی کے لیے، پھر شادی کے بعد کے خرچے، بیوی کی کمائی بھی چاہیے تاکہ روٹی پُوری پڑ سکے، وغیرہ وغیرہ۔
اس سب کا نہایت سادہ جواب (مرد و عورت دونوں کے لیے): اوقات! اتنی اچھی چیز ہے کہ انسان کو زندگی میں شادی کے علاوہ بھی بہت سے مسائل سے بچا لیتی ہے۔ اپنی اوقات کے مطابق زندگی میں ہر کام کرنا چاہیے اور ہم سب کو اپنی اوقات کبھی بھی نہیں بھوُلنی چاہیے
ایک stable زندگی provide کرنے کی اوقات ہی نہیں ہے تو مت کرو شادی۔ روزے رکھو! اور بالفرض شادی کرنی بھی ہے تو ہمیشہ اپنی حیثیت اور اوقات کے مطابق کرو۔ اپنی حیثیت کے لوگوں اور اپنے جیسے ذہن کی لڑکی سے کرو۔ اس بات کا ہمیشہ خیال کرو کہ دونوں کا brought up، living standard، ایک جیسے طریقے کا ہو۔
مثال کے طور پہ اگر تُم کراۓ کے گھر میں ہو تو لڑکی اُس گھر سے لاؤ جو آٹھ بہن بھائیوں کے ساتھ ایک کمرے میں رہتی ہو۔ غریب کو غربت کی عادت ہوتی ہے وہ گزراہ کر لے گی۔ اپنی شکل رجنی کانت جیسی ہے تو اماں جی کو بولو کہ لڑکی بھی تُمہاری شکل سے ملتی لاۓ۔ خود اگر اچھرے میں گھر ہے تو اماں جی کو بولو لڑکی بھاٹی گیٹ اندرون سے لاۓ۔ اپنی تعلیم پنجاب کالج کی ہے، تو لڑکی گورمنٹ کالج چُونا منڈی کی لاؤ، اپنے پاس موٹر سائیکل ہے تو ایسی لڑکی لاؤ جو موٹرسائیکل والے کے ساتھ خوشی خوشی شادی پہ راضی ہو، وغیرہ وغیرہ۔
ہر چیز اپنی حیثیت اور اپنی اوقات کے مطابق کی جاۓ تو زندگی نہایت پُرسکون گزرتی ہے۔🤷🏻♀️
اردو

Lost ka pata nae par gain bht kr liya hai 🥲
عبداللہ@Blahhhhhh34
What have you lost between 2020 and 2025?
हिन्दी

@sameedshakil So that they can sell the new products by making in use ones faulty through softwares. Revenue making gimmicks
English

I firmly believe that personal hygiene and cleanliness must be taught at a very young age, ideally starting by the age of two. Unfortunately, that is not the case for the majority of people. And I say this after keenly observing many individuals, a lot, in fact! Most people seem to have little to no concept of personal hygiene or overall cleanliness. Their habits clearly reflect it! When you quietly observe them, it becomes evident that these basics were never instilled in them, and over time, it simply becomes part of their personality!
PS You spot such individuals anywhere, you run, run, RUN!!!!
English







