Angehefteter Tweet
Shumaila Mubeen 🇵🇰
104.2K posts

Shumaila Mubeen 🇵🇰
@shumailbutt804
Imran Khan ❤️ https://t.co/S6TlRPHAP3 https://t.co/9IfFSpIqVl 🌹اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعين
Pakistan Beigetreten Haziran 2021
6.4K Folgt6.5K Follower

یہ سرکل ایکس نے بنایا ہے میں نے نہیں بنایا اس لیے مجھے خود بھی نہیں پتہ اس میں کون لوگ ہیں کون نہیں۔۔🤦🏼
Shumaila Mubeen 🇵🇰@shumailbutt804
My Twitter Interaction Circle ➡️ infinitetweet.me/interaction-ci…
اردو

آخری گیند تک
9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،
اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری
اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،
قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اورسب کنٹرول کیا جانےلگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئےکپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آرہی تھیں،
کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیاجو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہاجی نہیں!!
وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی
طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھ
ہار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ سب بکاو اور مفت خوروں کو بیچ بازار ننگا کرکےجا رہا تھا
وہ قوم کو اصل مجرم، اصل غدار، میر جعفر دکھا کےجا رہا
تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا.
اس لیے تو کسی نے بولا تھا کہ
کم چنگے کر گیا،
غدار سارے ننگے کر گیا۔۔۔
ألا لعنة اللّٰه على المنافقين
#ImranKhanMedicallyHostage
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان

اردو

@ahmad__bobak 🤭🤭🤭
ک ت ے کی دم سیدی نہیں ہو سکتی کبھی بھی۔۔
اردو

اقرار الحسن آپ پر مجھے ترس آتا ہے کیونکہ آپ نے زندگی میں ذلت کے علاوہ کچھ نہیں کمایا
سوچیں آخر کن وجوہات کی بنا پر آپ اس قدر ذلیل ہوئے ہیں
اب بھی وقت ہے کہ سدھر جاو اور درست راستے کا انتخاب کر لو یا پھر آپ بھی " ک ت ے " کی وہ والی دم ہو جو سو سال بعد بھی ٹیڑھی ہی رہتی ہے؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
@ahmad__bobak چاہے آج ہو یا کل۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے ہر پالتو حرامخور اور بے غیرت جانور اور ٹاؤٹ پر خدا اور اُس کے رسول ﷺ کی لعنت۔
اردو

@shumailbutt804 عمران خان کی رہائی کے لئے کیا کیا ہے پاکستانیوں نے؟
اردو























