𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵

170.6K posts

𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 banner
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵

𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵

@sid_bh99

جب اپ بڑے خواب کے پیچھے جاتے ہیں تو پھر کشتیاں جلا کر جاتے ہیں Rt ❌ endorsement

راستے میں🚶‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️ Beigetreten Eylül 2012
668 Folgt9.5K Follower
Angehefteter Tweet
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵@sid_bh99·
کوئ اپنا گھر چھوڑ کے بھی جاتا ہے باہر۔ A Great son of soil
اردو
75
1.5K
5.1K
225.3K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵
تسلسل برقرار رہتا تو سوا چھے کا جی ڈی پی اج کہاں ہوتا اندازہ لگانا بلکل بھی مشکل نہیں۔۔۔
اردو
0
0
4
49
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Ray
Ray@RayhanMusings·
کوئی حسینی نہ نکلا مرے رفیقوں میں دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
Ray tweet media
اردو
3
97
348
2.4K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
سیز فائر کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 گھنٹوں کے دوران حملوں کے باعث 41 شہری شہید ہوگئے۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
3
147
322
2.2K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے 1000 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ اب یہ صرف جیل نہیں بلکہ ایک مقتل محسوس ہونے لگی ہے۔کہتے تھے کہ دو چار دن جیل نہیں کاٹ سکتا، مگر اس نے 1000 دن سے زیادہ ایسی جیل جرأت سے کاٹ کر دکھائی کہ آج وہ استقامت اور بہادری کی علامت بن چکا ہے۔ایک طرف پاکستان کی 80 سالہ تاریخ اور دوسری طرف یہ 1000 دن۔ یقین کریں، 1000 دن نے قوم کو جس طرح پریشان کیا ہے، جس طرح ان 1000 دنوں میں امید ناامیدی میں بدلی ہے، ایسی مایوسی 80 سال کے دوران محسوس نہیں کی گئی۔ جیل سے باہر ان کی قوم مہنگائی کا ظلم برداشت کر کے نڈھال ہو چکی ہے، منتشر ہے، امید کھو رہی ہے، بہترین لوگ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں"۔جنید سلیم @ImJunaidSaleem سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
153
352
3.9K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵
میری مقبولیت پر شک کی کوئ ضرورت نہیں یہی دلیل کافی ہے کہ میں ابتک قید میں ہوں
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 tweet media
اردو
0
3
4
36
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Shaukat Khanum
Shaukat Khanum@SKMCH·
Career Opportunity at Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre, Lahore. ➡️ Executive Secretary Please share your CV at cmo@skm.org.pk & mention the position you applied for in the subject line. #CareersAtSKMCH #SKMCH #JobAlert #JobsInLahore
Shaukat Khanum tweet media
English
0
28
67
683
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵
کرسی شہرت تاریخ، یہ سب عمران خان کے محتاج ہیں عمران خان انکا محتاج نہیں۔۔
اردو
0
3
4
90
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Trita Parsi
Trita Parsi@tparsi·
MUST WATCH: Majority of US military sites in Middle East damaged by Iran, CNN investigation reveals. Many of them are "virtually unusuable." Day by day, we will find out more and more about what actually happened in this war... cnn.com/2026/05/01/wor…
English
163
2.7K
6K
227.1K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Iran Exclusive
Iran Exclusive@24_70xu·
Iran has become one of the most admired and widely supported countries in the world.
English
1.9K
3.3K
19.4K
203.8K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
🚨 راولپنڈی میں مبینہ کرپشن کی چونکا دینے والی کہانی 🚨 پیرودھائی بس اسٹینڈ، راولپنڈی کی ایک بظاہر عام سی دوکان نمبر 838… لیکن اس کے پیچھے ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے جو پورے نظام پر سوال اٹھا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کی ملکیتی زمین کو مبینہ طور پر بند کمروں میں نیلام کیا گیا — اور وہ بھی عام شہریوں کو نہیں بلکہ کارپوریشن کے اپنے اہلکاروں کے قریبی رشتہ داروں کو۔ اسی سلسلے میں دوکان نمبر 838 مبینہ طور پر انفورسمنٹ انسپکٹر ثاقب طارق کے بھائی، عامر طارق کے نام نیلام کی گئی۔ بعد میں یہی دوکان نوید خان نامی شہری کو فروخت کر دی گئی۔ نوید خان کا دعویٰ ہے کہ اس نے نہ صرف یہ دوکان باقاعدہ خریدی بلکہ سرکاری واجبات کی مد میں 67,660 روپے سرکاری اکاؤنٹ میں جمع بھی کروائے۔ اس کے علاوہ وہ الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے 5 لاکھ روپے سی او میونسپل کارپوریشن عمران علی کی سرکاری رہائش گاہ پر ادا کیے، جبکہ 2.5 لاکھ روپے انفورسمنٹ انسپکٹر ثاقب طارق اور اس کے بھائی کو دیے گئے۔ لیکن کہانی یہاں خطرناک موڑ لیتی ہے… نوید خان کے مطابق تمام ادائیگیوں کے باوجود صرف 21 دن بعد اسی دوکان کو “غیر قانونی تعمیر” قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔ جب نوید خان نے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تو معاملہ مزید سنگین ہو گیا۔ الزام ہے کہ میونسپل عملے کی مدعیت میں نوید خان سمیت دیگر افراد کے خلاف صرف ڈیڑھ ماہ کے اندر تین ایف آئی آرز درج کروا دی گئیں۔ دوسری جانب سی او میونسپل کارپوریشن عمران علی نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوید خان کو جانتے تک نہیں اور نہ ہی کوئی لین دین ہوا۔ ان کے مطابق کارروائی قانون کی شق نمبر 5 کے تحت کی گئی کیونکہ واجبات ادا نہیں کیے گئے تھے اور تعمیر کے لیے نقشہ اور این او سی موجود نہیں تھا۔ ❗اب سوال یہ ہے: اگر سب کچھ قانون کے مطابق تھا تو 21 دن پہلے یہی دوکان کیسے “قانونی” تھی؟ اور اگر غیر قانونی تھی تو پہلے نیلامی کیوں ہوئی؟ یہ کہانی صرف ایک دوکان کی نہیں… بلکہ ایک ایسے نظام کی ہے جہاں سچ اور طاقت کے درمیان جنگ جاری ہے۔ #Rawalpindi #Corruption #Pakistan #BreakingNews
اردو
24
426
1.6K
77.4K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Furkan Gözükara
Furkan Gözükara@FurkanGozukara·
Absolute masterclass by Iran. CNN confirms Tehran acquired an advanced Chinese satellite, gaining unprecedented high-resolution visibility over US targets. Pentagon was forced to evacuate the vast majority of its troops to civilian hotels. Washington is completely humiliated.
English
486
6.3K
24.8K
742.8K
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 retweetet
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
چند روز قبل اٹھائے جانے والے اینکر @hafizsaadriaz تین سال قبل @MashwaniAzhar کے اٹھائے جانے کو جعلی قرار دے رہے تھے اب وہ خود اٹھائے جاچکے ہیں۔ چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
Muhammad Umair tweet media
اردو
16
263
744
27.3K