Angehefteter Tweet
Ghulam Subhani
131.9K posts

Ghulam Subhani
@subhani1202
اک کسک دل کی دل میں چھپی رہ گئ. زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ
Earth Beigetreten Ekim 2012
5.1K Folgt3.2K Follower
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet

یہ ویڈیو آج دوپہر 1:00 بجے لیاقت باغ کی ہے۔ اُس وقت میں نے اسے صرف اِس لیے اپلوڈ نہیں کیا تھا کہ لوگ یہ نہ کہیں کہ میں پارٹی کے خلاف جا رہا ہوں، لیکن اب پارٹی اور قیادت کی نااہلی پر خاموش رہنا ممکن نہیں۔
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ وہاں تیاری کے نام پر کچھ بھی نہیں تھا۔ سہیل آفریدی اور موجودہ لیڈرشپ کی یہ لاپرواہی افسوسناک ہے۔ اب ہمیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ خان کی رہائی ان تقریروں سے نہیں بلکہ روڈوں پر بیٹھنے اور تمام راستے بند کرنے سے ہوگی۔ یہ کام اب صرف مخلص ورکرز ہی کر سکتے ہیں، کیونکہ لیڈرشپ بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔
#ReleaseImranKhan #LiaquatBagh #SoheilAfridi #PartyLeadership #WorkersPower
اردو
Ghulam Subhani retweetet

ماشاءاللہ حیدر ٹھیک ٹھاک ھے پریشان نہیں ناامید نہیں کہتا ھے جب تک میرا رزق جیل میں ھے میں نے ادھر ہی رہنا ھے جب اللہ کی مرضی کے بغیر ایک پتہ نہیں ٹوٹ سکتا تو اس کی رضا کے۔بغیر دنیا کا کوئی بھی کام کیسے ہوسکتا ھے
ہاں اپ کو کوشش اور امید نہیں چھوڑنی چاہیے
کوشش انسان کرتا ھے اس کا صلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ضرور ملتا ھے
وہ اپنے لیڈر عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا
ان شاءاللہ
اردو
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet
Ghulam Subhani retweetet

پاکستان کی تباہی 7 اپریل 2022 سے شروع ہوی تھی جب اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پارلیمنٹ کی قانون سازی میں غیر آئینی مداخلت کرتے ہوۓ اسمبلی بحال کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔
یاد رکھیں : آئینی بحران کے ہر لمحے میں، عدلیہ کے ہر شرمناک انتخاب کو تاریخ یاد رکھے گی۔
#ShameOnJudges
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی


اردو
Ghulam Subhani retweetet















