ایک نگرانی کیمرے نے وہ لمحہ ریکارڈ کیا جب بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے کیمرے کی نظر سے بچنے کے لیے پردے بند کیے، اور پھر مبینہ طور پر ایک بزرگ مریض کے سینے پر کہنی سے تشدد کیا۔
اس واقعے کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد شدید عوامی غم و غصہ پیدا ہوا، اور لوگوں نے ڈاکٹر اور اسپتال دونوں سے جوابدہی کا مطالبہ کیا۔
شکرگڑھ سے مذہبی جماعت کے اکلوتے ایم پی اے چوہدری محمود کےآبائی گاؤں سنگراں میں پندرہ سالہ لڑکی کا گینگ ریپ
ایم پی کے گاؤں کے بااثر تین دوست احسن۔ محسن اور عمران باری باری لڑکی سے زنا کرتے اور ویڈیو بناتے رہے
زیادتی کرتے ہوۓ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں آئی
ڈی پی او نارووال ملک نوید نے فوری واقع کا نوٹس لیا اور بااثر ملزمان کے خلاف ریپ کی دفعات کے تحت متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی
سی سی ڈی اور نارووال پولیس کے لیے ملزمان کو پکڑنا چیلنج بن گیا سیاسی دباؤ بھی بھڑنے لگا
متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان نے میری کم عمر بیٹی کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس ملزمان کو جلد گرفتار کرکے نشانہ عبرت بناۓ
متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان مقدمہ درج ہونے کے بعد مقدمہ واپس لینے کے لیے مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالنے لگے
لڑکی والد نے سی سی ڈی کے ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ سے انصاف کی اپیل اور معصوم بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دینے کی اپیل کی..
@MaryamNSharif@CCD_Punjab@hinaparvezbutt@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
بھارت کے لئے جاسوسی کرنے والے اس شخص کی گفتگو سنیں کتنی حساس معلومات اُن کو فراہم کررہا تھا،اگر بروقت ٹریس کرکے گرفتار نہ کیا جاتا تو ناجانے کتنا نقصان پہنچاتا۔جس بھی گمنام مجاہد نے اس کو ٹریس کیا،اُس کو سلام،اُس کی محنت،لگن کو سیلیوٹ۔
ھسپتال بھی نئے بنادیں،ادویات بھی مفت دے دیں،لیکن اس طرح کے دونمبر لوگوں کا کیا کرینگے؟
وہ تو سارا دن کہتی رہتی ہیں! 😡
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے بدتمیز عملے کی وزیر اعلی کے خلاف توہین آمیز گفتگو۔
سی ایم مریم نواز کے 'فری میڈیسن' ویژن کی دھجیاں گوجرخان میں اڑا دی گئیں ۔ غریب مریضہ سے بدزبانی اور باہر کی دوائی لانے پر مجبور کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ظلم کی اخیر لاہور پولیس نے تین بچوں کے باپ کو الٹا لٹکاکر تشدد نشانہ بنایا
وہ بینائی سے محروم ہوگیا پولیس والے شہری کی بزرگ والدہ کو فون کرکے 4 لاکھ کا مطالبہ کرتے رہے ،
بزرگ والدہ نے سود پر ڈیڑھ لاکھ اٹھاکر دیا ۔پولیس والوں کو دیا۔۔
بزرگ والدین کی انصاف کی اپیل
An Israeli Soldier Admits To Killing Children During A Live Stream
Palestinian-American stream Hamza, who regularly engaged with Israelis online and exposes their behaviour, was engaged in conversation with a soldier that said without shame that he killed children in Lebanon & Gaza.
حاصل پور میں پٹواری کی غنڈہ گردی عروج پر رشوت نہ دینے پر سائل کو ذلیل و خوار کرنے پر مجبور
نعمان لطیف پٹواری کی جانب سے سائل کو دفتر سے نکل جانے کی دھمکی
قصور صرف اتنا کہ یہ بزرگ رشوت نہیں دے رہا اس لئیے اسکا کام روکا ہوا ہے
اس آواز کو ایوانوں تک پہنچانا آپ کا فرض ہے