TwitYP

33.1K posts

TwitYP banner
TwitYP

TwitYP

@twit_yp

Happy person

Beigetreten Nisan 2022
1.1K Folgt533 Follower
Angehefteter Tweet
TwitYP
TwitYP@twit_yp·
اے بادشاہوں کے بادشاہ! زمین و آسمان کے مالک! عمران خان کو ظالموں کے مقابلے میں فتح عطا فرما، اس مومن کو حوصلہ، اس مظلوم کو سہارا دے! اے ربّ کریم! حق کے لشکر کو سرخرو فرما۔۔
TwitYP tweet media
اردو
1
0
4
118
TwitYP retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
علیمہ خان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلیے ایک لفظ لازمی لکھیں!!♥️
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
1K
3.5K
12.2K
64.8K
TwitYP
TwitYP@twit_yp·
ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے۔!🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو.!!
اردو
0
0
0
5
TwitYP retweetet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بہنیں اپنے بھائی کے لیے ہر ہر لفظ ادا کرتی ہیں بہنیں اپنے بھائی کی خاطر سخت سردی گرمی میں سڑکوں پر ذلیل و خوار ہو رہی ہیں بہنیں تشدد برداشت کرتی ہیں ظلم برداشت کرتی ہیں انڈے برداشت کرتی ہیں دھمکیاں برداشت کرتی ہیں تو صرف بھائی کے لیے کرتی ہیں بزرگ بہنوں کو عزت دو
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

عمران خان کی بہنوں نے طویل مزاحمت کی ایک تاریخ رقم کی ہے، جب پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما اڈیالہ جیل کی جانب دیکھنے کی بھی جرت نہیں کرتا تھا تو اس وقت علیمہ خان اور بہنوں نے اڈیالہ کے باہر دھرنے دیے ، سختیاں برداشت کیں، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، عمران خان کی غیر سیاسی بہنوں کا عزت و احترام ہر کسی پر لازم ہے کیونکہ انھوں نے خود کو اپنی جدوجہد کے ذریعے اس عقیدت کا اہل بنایا ہے ، عمران خان کی بہنوں کا کوئی بھی مطالبہ ناجائز نہیں، ان کے مطالبات صرف عمران خان کی رہائی اور عمران خان کے علاج کے گرد گھومتے ہیں لہذا سلمان راجہ اور قیادت کو چاہیے کہ ان مطالبات کو پورا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں ناکہ میڈیا کے سامنے غلط لہجے میں ان عظیم بہنوں کے خلاف محاذ آرائی کریں اور اگر اس کے بعد بھی کسی نے بہنوں کے خلاف ہی محاذ آرائی کرنی ہے تو پھر وہ ن لیگ جوائن کرلے کیونکہ پی ٹی آئی کے کارکنان اس محاذ آرائی کی کسی صورت کسی کو اجازت نہیں دیں گے

اردو
0
111
235
3.3K
TwitYP retweetet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
Free Imran khan
Arslan Baloch tweet media
Indonesia
65
1.5K
5.5K
34.9K
TwitYP retweetet
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
اسرائیل کا ایک ایک انچ ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔ سپریم لیڈر آف ایران آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای یہ جنگ صرف اسرائیل کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، انشاء اللہ
اردو
5
43
186
1.3K
TwitYP retweetet
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
🚨اعجاز چوہدری صاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا ، کچھ تو خدا کا خوف کریں ، اسٹیبلشمنٹ ، عدالتیں ، نوازشریف اور میڈیا کسی کو یہ نظر نہیں آرہا کہ ایک 69 سالہ قیدی کی جیل میں حالت خراب ہو رہی ہے اور اسے علاج تک کی سہولت نہیں مل رہی ، ہم کیوں اتنے بے رحم ہو چکے ہیں؟ ہم کیوں اپنے ملک کے اندر کم سے کم انسانی حقوق دینے کو تیار نہیں ہیں؟؟؟ خدا کے لیے رحم کریں 🙏
Ali Chaudhary@ali_chaudhary

In order to address concerns raised on social media and media, I would like to clarify that Senator Ejaz Chaudhary has not been shifted to the hospital. We are using legal and administrative avenues to ensure he gets medical care including being shifted to the hospital for a complete and thorough check up. He remains incarcerated at Kotlakhpat Jail at the moment. We thank all of PTI family, his colleagues and friends who have reached out to us out of concern and for their well wishes. @PTIofficial

اردو
46
2.5K
5.6K
72.2K
TwitYP
TwitYP@twit_yp·
@MehwishQamas اور بشریٰ بی بی کی قبر میں کس کو جانا تھا ؟؟؟
اردو
0
0
0
8
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
غریدہ نے کیا پہنا، ایرانی خاتون صحافی نے کیا پہنا—جس نے جو پہنا، وہ اس کی اپنی مرضی تھی۔ خدارا خواتین کو اُن کے لباس کی بنیاد پر جج کرنا چھوڑ دیں۔ ہم سب نے اپنی اپنی قبروں میں جانا ہے اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔ چاہے کوئی جینز پہنے یا شلوار قمیض، یہ ہر ایک کا ذاتی انتخاب ہے۔ آپ اختلاف ضرور کر سکتے ہیں، مگر لباس کی بنیاد پر کسی کے بارے میں نامناسب گفتگو کرنا درست نہیں۔
اردو
109
9
111
10K
TwitYP retweetet
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
Next prime minister of Pakistan
Naseem Khaira tweet media
English
53
149
799
5.3K
TwitYP retweetet
Jalibhuni
Jalibhuni@jalabhuna·
خدا نے فرمایا کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور شہباز شریف اور جنرل عاصم کی نیتیں نہ صرف خدا پر بلکہ پوری دنیا پر بھی پہلے دن سے عیاں تھیں۔ ان کی جانبداری شروع ہی سے ظاہر تھی۔ 1. انہوں نے جلدبازی میں سعودی دفاعی معاہدہ کیا، حالانکہ انہیں بخوبی معلوم تھا کہ اسے ایران کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 2. انہوں نے ایران کے حق میں بولنے والوں پر قدغن لگائی اور کھلے مؤقف کی اجازت دینے کے بجائے سنسرشپ مسلط کی۔ 3. 139 شہید اسکول کی بچیوں کے معاملے پر امریکہ کی مذمت کرنے کی ہمت نہ دکھائی۔ 4. جب بھی GCC ممالک پر ایران کے حملوں کی بات آئی تو فوراً ایران کو کوسا، مگر کبھی ان ریاستوں سے یہ نہ کہا کہ اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دو۔ حتیٰ کہ کور کمانڈرز کے بیان میں بھی انگلی صرف ایک ہی طرف اٹھی۔ اب یہ لوگ غیر جانبداری، ثالثی اور امن کے لیے دعا کی بات کرتے ہیں۔ تم شاید لوگوں کو دھوکا دے لو، مگر خدا کو نہیں۔ زہریلی نیت سے انصاف کا پھل نہیں نکلتا۔ جتنا مرضی دکھاوا کر لو، جتنی مرضی پارسائی کا لبادہ اوڑھ لو، خدا تمہاری بدخواہی کو کبھی کامیاب نہیں کرے گا۔
اردو
0
1
1
12
TwitYP retweetet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
جو صاف شفاف الیکشن نہیں کروا سکتے وہ مزاکرات بھی نہیں کروا سکتے۔ پاکستانی میڈیا کا زرائع کے حوالے سے دعویٰ
اردو
8
350
1.4K
7.3K
TwitYP retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔ #SaveImranKhansEyesight
PTI tweet media
اردو
178
10.9K
18.8K
123.2K
TwitYP retweetet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
دوپہر 2 بجے 🇺🇸 ٹرمپ: "میں اسرائیل کی حمایت سے انکار پر اسپین کے ساتھ تمام تجارت اور تعاون ختم کر دوں گا دو گھنٹے بعد 😂 شام 4 بجے 🇪🇦 ہسپانوی وزیرِاعظم چین پہنچے، ٹرمپ کو واضح پیغام دیا: ایک متبادل موجود ہے
اردو
27
3K
11K
175K
TwitYP retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
کچھ صحافی کہہ رہے تھے یہ گلاب جامن پڑے ہوۓ ہیں، چکن منچورین بھی ہے چاول بھی ہیں کافی بھی ہے یہ سب کیا تھا غیر ملکی صحافی کہہ رہے تھے ہم بور ہو رہے ہیں کوئی خبر ہی نہیں ہے ن لیگ سمجھتی ہے ساری دنیا پٹواری زہن کی مالک ہے انہیں نان یا بریانی پکڑاؤ تو یہ خوش ہو جائیں گے اسد طور
اردو
74
3.3K
10.6K
148.3K
TwitYP retweetet
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
🚨 سیز فائر سے متعلق تازہ اپڈیٹس 🚨 “ہم امریکہ کے رویے سے مایوس ہیں۔ ملاقات کے دوران Benjamin Netanyahu کی JD Vance کو کال نے مذاکرات کا رخ امریکہ-ایران بات چیت سے ہٹا کر اسرائیل کے مفادات کی طرف موڑ دیا۔ امریکہ نے مذاکرات کی میز پر وہ حاصل کرنے کی کوشش کی جو وہ جنگ کے ذریعے حاصل نہ کر سکا۔ ہم یہاں نیک نیتی کے ساتھ آئے تھے، لیکن پاکستان سے روانگی سے پہلے JD Vance کی پریس کانفرنس غیر ضروری تھی۔ ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پُرعزم اور مکمل طور پر تیار ہیں۔” Seyed Abbas Araghchi
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
2
8
33
1.7K
TwitYP retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اردو
67
5.7K
10.1K
68.2K
TwitYP retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے
اردو
54
6.3K
12.5K
90.3K
TwitYP retweetet
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جب تک یہ عمران خان پر ظلم بند نہیں کرتے، انہيں رہا نہيں کرتے ان کے کسی اچھے کام کی بھی تعریف کرنے کو دل نہيں کرتا۔ دل سے صرف بددعائیں نکلتی ہیں۔
اردو
693
1.7K
6.6K
106.4K
TwitYP retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
اردو
135
3.7K
13.2K
86.7K
TwitYP retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔ سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اردو
174
9.6K
19.2K
126.3K