BaBu RaO

164.4K posts

BaBu RaO banner
BaBu RaO

BaBu RaO

@umer_rao

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Gujranwala Beigetreten Eylül 2011
1.7K Folgt749 Follower
BaBu RaO retweetet
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
اڈیالہ جیل سے خبر آ رہی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کانفرنس روم میں 35 منٹ کی ملاقات کروا دی گئی ہے
Ehtsham Kiani tweet media
اردو
3
47
336
2.7K
BaBu RaO retweetet
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے۔ میں نے FIA کو بھی رپورٹ کیا ہے، یوفون سے بھی کہا ہے۔ واٹس ایپ کو بھی میل کی ہے، میرے فون میں ایسی کوئی چیز نہیں لیکن اس میں بہت سارے گروپس ہیں جن میں حساس معلومات ہیں، بیرسٹر گوہر
اردو
53
432
2.9K
145.5K
BaBu RaO retweetet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ وہ وڈیرہ تو نہیں جس نے پانی بند کیا تھا ؟ وڈیرہ سردار چانڈیو 4 بےگناہ پاکستانیوں کو قتل کر کے عدالت سے باعزت بری ہو کر پولیس اسٹیشن کے سامنے ہوائی فائرنگ کر کے پاکستانی عدالتوں قانون اور آئین پر پیشاب کرتا گزرتا ھے
اردو
20
524
1.2K
10.2K
BaBu RaO retweetet
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
قانون کے مطابق اور عدالت کے حکم کے باوجود عمران خان کی بہنوں علیمہ خان ،عظمیٰ نیازی ،نورین نیازی کو گذشتہ روز بھی اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں کروائی گئی۔
اردو
10
454
1.8K
13.2K
BaBu RaO retweetet
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
پارٹی نکلے گی ہم بھی نکلیں گے یہ جو جنگلے لگائیں ہیں یہ ٹوٹ جائیں گے لوگ اپنا حق کے لیے کھڑے ہوں گے اور انقلاب ائے گا انشاءاللہ نورین خانم
اردو
2
42
152
902
BaBu RaO retweetet
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
چیچن جانباز بھی ایران پر امریکی زمینی فوج کے اترنے پر ایران کی مدد کے لیے تیار ہوگیے۔ یاد رہے چیچن اہلسنت ہیں اور ایران اہل تشیع ۔۔۔۔یہ ہوتا ہے امت کا جڑنا۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
26
1.1K
3.7K
18.7K
BaBu RaO retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان کیلئے نیا شکنجہ تیار، نیب قانون میں دوسری اپیل کا حق سپریم کورٹ سے لے کر وفاقی آئینی عدالت کو دینے کی قانون سازی کے بعد نیب متحرک، اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی سزا معطلی درخواستیں چھوڑ کر مرکزی اپیل سننے کی استدعا کر دی ہے، بظاہر اسلام آباد ہائیکورٹ سزا برقرار رکھوا کر وفاقی آئینی عدالت سے اُس پر مہر ثبت کرانے کی تیاری ہے"۔ احتشام کیانی @ehtshamkiani سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
24
62
2.7K
BaBu RaO retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جب جیل کا تالا ٹوٹے گا تو خان ہمارا چھوٹے گا، اڈیالہ جیل کے باہر بچوں کی نعرے بازی 🔥
اردو
5
140
349
2.5K
BaBu RaO retweetet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایک طرف وزیراعلی کے خلاف ٹویٹ کرنے پہ دو کروڑ جرمانہ اور دوسری طرف وزیراعلی کو ہی سڑکوں پہ گھسیٹ دیا۔ اور پھر اگر ہم یہ کہیں کہ گیراجوں کا کام اج کل جہازوں میں ہو رہا ہے تو غلط نہ ہوگا۔
اردو
20
326
813
12.9K
BaBu RaO retweetet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کارکنان کی بڑی تعداد عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود لیکن بدقسمتی سے آج پھر کسی کی ملاقات نہیں کروائی گئی
اردو
2
93
251
2.3K
BaBu RaO retweetet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سب سے زیادہ امریکہ یمن کے لوگوں سے ڈرتا ہے کیونکہ یمن کے لوگ اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے ⁠۔ ایک امریکی کا یمن کے لوگوں سے خطاب القدس ڈے پہ۔👊
اردو
9
283
1.7K
12.2K
BaBu RaO retweetet
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
پی ٹی آئی اور عوام سے کہتی ہوں کہ پریشر بنائیں ہم سب مل کر مزاحمت کرتے ہیں عدالتوں کے جو کرتوت ہیں ان سے عمران خان رہا نا ہوگا علیمہ خان علینہ آپا یہی تو ہم آٹھ مہینے سے کہ رہے ہیں آپ کو قیادت کو آپس میں بیٹھنا ہوگا ایک نقطے پہ متفق ہونا ہوگا کسی ایک کو زمہ داری دے کر سب کو اس کے پیچھے کھڑا ہونا ہوگا اگر ہم نے پراپر تحریک چلانی ہے تو
اردو
1
31
45
463
BaBu RaO retweetet
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کی بہن کا ججز اور PTI کو کھلا پیغام۔ بڑی بڑی عمارتوں میں بڑے بڑے کمروں میں چھوٹے چھوٹے جج عوام کو انصاف نہیں دے سکتے اب کی بار پی ٹی آئی کا احتجاج اس نظام کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوگا 🔥
اردو
0
23
54
561
BaBu RaO retweetet
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑یزید حکومت نے اج پھر ملاقات نہیں ہونے دی بہنوں نے اڈیالہ کے باہر ایک دفعہ پھر دھرنا دے دیا 💔
اردو
10
179
526
3.3K
BaBu RaO retweetet
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انتہائی خوفناک انکشاف 🚨 ایرانی تیل پر قبضے کا منصوبہ آج سے 39 سال پہلے بنایا جارہا تھا, ٹرمپ کے پرانی انٹرویو وائرل! ٹرمپ آج سے 39 سال پہلے ایران پر حملے کا بار بار اظہار کرچکا ہے, ایرانی تیل اصل نشانہ ہے!!
اردو
4
428
729
8K
BaBu RaO retweetet
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
انتہائی تکبر👉🚨 ٹرمپ انتظامیہ نے کیوبا کو ایک ظالمانہ ایندھن کی ناکہ بندی کے ذریعے گھیر رکھا ہے۔ جب روس نے بالآخر ریلیف فراہم کیا، ٹرمپ نے اسے معمولی سا سمجھتے ہوئے اعلان کیا کہ کیوبا 'ختم' ہو گیا ہے۔ واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کی یہ سنگدلی حیران کن ہے۔
اردو
2
531
2.1K
47.4K
BaBu RaO retweetet
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
قاسم خان سے متعلق جھوٹ بولنے پر عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درخواست دینے جا رہے ہیں، دونوں اِسی ایکٹ کے تحت جیل جائیں گے، علیمہ خان
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
0
107
354
2.5K
BaBu RaO retweetet
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
اڈیالہ جیل کے باہر سے 2کارکن گرفتار۔ 🚨
اردو
1
22
106
1.8K
BaBu RaO retweetet
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
بہت بڑی ڈویلپمنٹ 🔴 پیوٹن کے حکم پر چیچنیا کی فوج ایران سے مل کر لڑنے کیلیے ایران پہنچ رہی ہے چیچنیا کے لیڈر رمضان قادریو کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اعلان۔ جیسے امریکہ کی فوج ایران پہنچیں گی ادھر سے پیوٹن فوج بھیج دے گا🔥
اردو
23
490
2.1K
32.6K
BaBu RaO retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
اڈیالہ جیل کے باہر @DrUzma_KhanPK کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی۔۔۔۔ ایک طرف سرکار کے ملازم اس ملک کے واحد قومی لیڈر کی ہمشیران کے ساتھ آئے روز بدتمیزی کرتے ہیں اور دوسری طرف جعلی ووٹوں سے اقتدار میں آئی مریم صفدر کو “ملکہ” کہنے پر دو کروڑ کا جرمانہ ہو جاتا ہے۔
اردو
17
2K
4.5K
34.5K