تحریک لبیک پاکستان کے کارکن محمد اسماعیل کی چھ ماہ کی طویل اور کٹھن اسیری کے بعد رہائی ایک ایسا لمحہ ہے جو صبر، استقامت اور حوصلے کی روشن مثال بن کر سامنے آیا ہے۔ یہ رہائی نہ صرف ان کے اہلِ خانہ کے لیے خوشی کا پیغام ہے بلکہ ان تمام کارکنان کے لیے امید کی کرن ہے جو مشکل حالات کے باوجود اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے وابستگان ہمیشہ اپنے نظریے کے لیے ثابت قدم رہے ہیں، اور محمد اسماعیل صاحب کی اسیری بھی اسی جدوجہد کا ایک باب تھی۔ چھ ماہ کا عرصہ کسی بھی شخص کے لیے آسان نہیں ہوتا، مگر ایسے حالات میں ثابت قدم رہنا ہی اصل حوصلہ اور ایمان کی علامت ہوتا ہے۔
سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے💪🏻
سر جھکا کر جینے کا تو معاوضہ ملتا ہے (25 ہزار)
امیرے محترم ❤️❤️
قیامت تک اگر اُمت مسلمہ زندہ رہنا چاہتی ہے
تُو ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں تلوار رہنی چاہیے
اسلام کی یہ غیرت کا مظاہرہ ہے کہ ایک بندہ وہیل چیئر پہ ہو اسلام اس سے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کام لے لیتا ہے
فرمان مفتی اسلام امیر المجاه-دین رحمتہ اللہ علیہ
ہمیں پتہ ہے ہم نے اپنے نبی کا دین کیسے بیان کرنا ہے۔۔ ہمیں پتہ ہے ہم نے اپنے نبی سے کیسے محبت کرنی ہے ہم محمد عربی ﷺ کے وفادار غلام ہیں
ان اکاؤنٹس کو فالو کر لیں ٹرینڈ تک کم سے کم سے 500
@KingA3921@bahi_077@vickyrizvi92
🚨📢 ٹرینڈ اعلان — 📢🚨
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے
7 مئی بروز جمعرات 📅 سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے۔
📣 تمام کارکنان سے اپیل ہے:
✅ بھرپور تیاری کریں
📲 تمام ٹیمز ایکٹو💫
✊🔥 آئیں! اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں 🌍
زمین کے اندر آرام گاہوں میں،
سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی!
کہ بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور
ادھورے ہوں گے
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہو گی۔۔۔!!
#اردو_زباں
13 اکتوبر تحریک لبیک پر ظلم کرنے کے بعد ملک پاکستان میں آئین اور اسلام کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے آج غیر آئینی غیر شرعی بل پنجاب اسمبلی میں منظور ہوچکا ہے اب لبیک والے نہیں ہیں تو کوئی بھی آواز اٹھانے والا نہیں ہے اب عوام پاکستان کو چاہیے #TLP کا ساتھ دے!
اسی غزہ کی حمایت میں ایک قافلہ لاہور سے نکلا تھا جسے مریدکے میں ہی لوٹ لیا گیا لاشیں تک جلا دی ظالموں نے..
ویڈیو دل کر دل پھٹنے لگتا ہے کلجہ منہ کو آتا ہے😭😭😭
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو،
ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر۔
تاثیر میں اکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب،
سونے کا ہمالہ ہو تو مٹی کا ہے اک ڈھیر۔
~ علامہ اقباؔل ؒ
*امیر کرین پارٹی آزاد کشمیر علامہ عبد الغفور تابانی صاحب*
*ہمراہ ضلعی امیر مفتی راشد القادری صاحب اور امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون محمد جنید ہاشمی صاحب کی برکھا شہ،،ید مریدکے غازی فیضان کی قبر مبارک پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی گئی*م
*تاہم اس بات کا اعادہ کیا گیا شہید،،وں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا شہید.وں کا خون رنگ لائے گا ان شاء اللہ
اتنا شدید غم تھا غم روزگار کا تُجھ
سا حسین شخص بھی بُھلانا پڑا مُجھے 🥲🖤
یہ ہمارے بیگ صاحب ہیں انکو شاعری سے کافی لگاؤ ہے انکا اکاؤنٹ فالو کر لیں۔۔۔
تحریک کا اچھا ورک کر رہے ہیں فسبک پر
اب یہ ٹیوٹر پر بھی آئے ہیں
@bahi_077